Planecrash, Pıaplancrash, '\U0645\U062c\U06be\U06d2 \U06af\U0648\U0644\U06cc \U0645\U0627\U0631 \U062f\U0648': \U06a9\U06cc\U0, \U0627\U06cc\U0626\U0631 \U0645\U0627\U0631\U0634\U0644 \U0627\U0631\U0634\U062f \U0645\U0644\U06a9, \U0633\U06cc \U0627\U06cc \U0627\U0648 \U067e\U06cc \U0622\U0626\U06cc \U0627\U06d2, \U2019\U2019\U0637\U06cc\U0627\U0631\U06c1 \U062d\U0627\U062f\U062b\U06d2 \U0645\U06cc\U06ba \U062c\

Planecrash, Pıaplancrash

’’طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد شہید ہیں، فرنٹ لائن مجاہد کھودئیے‘‘

عوام سےدرخواست ہے فتنہ پھیلانے والےخود ساختہ ماہرین سے دور رہیں

22/05/2020 7:26:00 PM

’’طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد شہید ہیں، فرنٹ لائن مجاہد کھودئیے‘‘ planecrash PIAPlanCrash

عوام سےدرخواست ہے فتنہ پھیلانے والےخود ساختہ ماہرین سے دور رہیں

ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ 19 شہدا جناح اسپتال اور22 شہدا کی میتیں دیگراسپتالوں میں ہیں، پائلٹ نے لینڈنگ کی کوشش کی لینڈنگ گیئرنہیں کھلے، پائلٹ نےدوبارہ لیڈنگ کی کوشش کی جس دوران طیارہ کریش ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ ظفرمسعود کےعلاوہ بچ جانے والوں سے متعلق تفصیلات ابھی موجود نہیں، پاکستان میں عالمی سطح پرسرٹیفائیڈ لوگ واقعے کی تحقیقات کرینگے، عالمی سطح کی تحقیقات کرائیں گے تاکہ شفاف معلومات سامنے آئے۔

تحقیقاتی اداروں کی بڑی کامیابی، پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا:ڈی جی آئی ایس پی آر نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، صدر مسلم لیگ (ن) مزید پڑھ: ARY News Urdu »

اللہ تعالی سب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ بے شک یہ ایک قومی سانحہ ہے۔ہم تمام لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی رکھتے ہیں اور اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔😢 ARYNEWSOFFICIAL کیوں؟ جان بحق ہونے والوں میں فوجی بھی تھے کیا؟ شہید تو صرف فوجی ہوتے ہیں، سویلین تو بس جان بحق ہی ہوتے ہین۔ ARYNEWSOFFICIAL جو مسلمان جمعہ کے دن مرتا ہے، اللہ اسے قبر کے فتنے سے محفوظ رکھتا ہے ترمذی1074

بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے CEO BankfOfPunjab Safe Karachi PlaneCrashed ZafarMasud PIA pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جسے اللّٰه رکھے اُسے کون چھکے

بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظسی ای او بینک آف پنجاب ظفر مسعود اسپتال میں ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ویڈیو لنک: DailyJang

وزیراعظم کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوسوزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔

طیارے حادثے میں 34 افراد جاں بحق ہوچکے: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہوکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ طیارے حادثے میں 34 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یہ کہاں سے آج آٹپکی

نیول چیف کا طیارہ حادثے پر دکھ اور غم کا اظہارپاک بحریہ کی امدادی ٹیم اور چار فائر ٹینڈرز ریسکیو سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تفصیلات جانئے: DailyJang