’’شادی سادگی سے لیکن ہنی مون پیرس میں‘‘، شرمیلا فاروقی کی حمزہ اور نیمل پر تنقید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’شادی سادگی سے لیکن ہنی مون پیرس میں‘‘، شرمیلا فاروقی کی حمزہ اور نیمل پر تنقید

سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے حمزہ علی عباسی اور نیمل کے پیرس میں ہنی مون پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’شادی سادگی سے لیکن ہنی مون پیرس میں‘‘ منایا۔

چند روز قبل اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور ہنی مون کے لیے پیرس پہنچے جس کی نیمل خاور نے تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیں تاہم ان کا ہنی مون کے لئے پیرس کا انتخاب سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کو ذرا نہیں بھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شرمیلا فاروقی کا کہنے کا مطلب یہ ہے ہنی مون کے لیے زرداری ہاؤس جانا تھا 🥴

شادی سادگی سے کرنے اور ہنی مون کیلئے پیرس جانے کا اختیار اور پیسہ ان کا ہے،کسی کو ان باتوں پہ اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں ہے

کس کی شادی؟؟؟ نیلم پھر انڈین فائرنگ سے لہو لہوان کچھ نظر ادھر بھی

انگور کھٹے ہیں 😛

What is rong with that jals

اپبے پیسے سے عوام کے پیسے سے لندن اور دبئی نہیں گھومتے ۔

sharmilafaruqi Mam, emphasizing on low cost weddings has a much greater purpose, to make Nikah easy and approachable while discouraging zinah. What you do after that has no link with this issue. Islam is broading and opening the minds and hearts and not narrowing down.

Inko larkana jana chahiye tha

So what is wrong with that

سندھ حکومت کے خرچے پہ گئے ہیں جو اتنی تکلیف ھو رہی ھے. آپ سے پوچھ کے اور درخواست اپروو کروا کے جاتے کیا.

To sharmeela sahiba iss men ap ka Kya jata ha wo Jahan b jaty

Isko sath jo nai laigaya hahahahaha

oye bandri un k pas agar paisa ha to obviously phirna chaiye. phir rahay hain than pics le lin kaunsi qayamat a gai. besharam log ho tum. apni kertuten daikho. hamza ne to kamai hui ha dolat teri kahan se ai

aur kahan jate? Multan?

Kyun sharmilla farooqi ne jana tha kia

Its there personal matter

Couple is so beautiful,, sharmila get jaloused

Keu honey noon teray sath manana tha hamza abbasi nay jo tjy etraz ho raha ha

ہور لاڑکانہ جائیں

Agree

sharmilafaruqi this man is not worth a single 'word'.. Yet here you wrote a whole sentence for him.

ہا ہا ہا فٹے منہ شرمیلا فاروقی اور بھٹو لیگئسی

Ha ha ha ... ignore her ... hota ha esa he hota ha jab harm khoro moh se hadi nikali jati ha .. phir wo government k issues chor k esi he tankido pr lag jatae han

Whats wrong in it, they are not thieves like u

یہئ تو پھر تبدیلی ہے۔

بھائی iamhamzaabbasi پلیز اس محترمہ کو بھی اپنے ساتھ لے جاتی

To apko Kia masla hi

Aaapky kharchy pe gaey🤔🤔

sharmilafaruqi iamhamzaabbasi یہ۔سب وہ اپنے لیڈر کی سادگی مہم کے تحت کررھے ھیں ،

اس بھینگی بڈھی کو کیا کھجلی ہو رہی ہے ؟

To bb wo aap ki trhan awam ka pesa loot k nai gea apne pese pe gea hai 😂

شرمیلا کے کہنے کا مقصد ہے عباسی کو ہنی مون کیلئے نیپال جانا چاہئے تھا 😂

Peras me bachy hongy Pakistan me nh hoty jbi Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me

Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me

Dhur fitay mu sharmeela..... Tumhara sirf naam hi sharmeela hay. Tum khud sharmeeli nahi ho zra bhi.

آپ کو کیا اعتراض ہے؟ حکومتی خرچے پر نہیں گئے😜 اپنے پر گئے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ: کنٹینر سے 39 لاشیں برآمدبرطانیہ کے علاقے ایسکس میں واقع انڈسٹریل پارک سے ایک ٹرک پر موجود کنٹینر سے 39 افراد کی لاشیں ملی ہیں اور ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ OMG انسانی سمگلنگ سے لاکھوں انسان زندگی گنوا چکے ہیں اس پر قابو پانا بھی مشکل ہے IS THIS UK NEWS VERY STRANGE ..HORRIBLE 39 DEAD BODIES ?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آنکھ، منہ، دماغ اور پیٹ سے محروم لیکن 720 جنسوں والا عجیب جاندار - ایکسپریس اردویہ جاندار ثابت کررہا ہے کہ فطرت کے خزانے میں ہمارے لیے سامانِ حیرت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے غبارے میں بہت ہوا بھر گئی ہے جو جلد پھٹنے والا ہے،شیخ رشید - ایکسپریس اردوفضل الرحمان کے غبارے میں بہت ہوا بھر گئی ہے جو جلد پھٹنے جارہا ہے،شیخ رشید - Whatever happend with him at least they live with dignity and courage not like you born for boot polish and die as well while doing so. Kaka khair e😂 Kutta bhao bhao hi karta hai hamesha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتخابات میں کامیابی پر عوام کا شکر گزار ہوں: جسٹن ٹروڈوانتخابات میں کامیابی پر عوام کا شکر گزار ہوں: جسٹن ٹروڈو Read News JustinTrudeau CanadaElection2019
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں فوجی کارروائی پر روس کی ترکی پر تنقیدشام میں فوجی کارروائی پر روس کی ترکی پر تنقید Syria MilitaryOperation Russia Turkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بنارس پل پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے شہری کا گلا کٹ گیاشہر قائد کے علاقے بنارس چوک کے پل پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک اور شہری زندگی کی بازی ہار گیا، جاں بحق شہری کی شناخت شہروز کے نام سے ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »