’’حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کو ناجائز طور پر 15 ارب ریلیف نہیں دے سکتی‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کو ناجائز طور پر 15 ارب ریلیف نہیں دے سکتی‘‘ ARYNewsUrdu

انہوں نے کہا کہ کمپنیاں حکومت سے 15 ارب روپے کے نقصان کی تلافی چاہتی ہیں، 26 بڑی ٹیکسٹائل کمپنیوں کا یہ مطالبہ منصفانہ نہیں ہے، کاروباری فیصلہ تھا جو درست ثابت نہیں ہوا، کمپنیوں کے خسارے کا معاملہ اعلیٰ حکومتی سطح پر بھی اٹھایا گیا، اجلاس میں کمپنیوں سے متعلق میرے مؤقف کی تائید بھی کی گئی۔مشیرتجارت نے ملک کے 26بڑے ٹیکسٹائل برآمدی اداروں کی ناجائز درخواست ماننے سے انکار کردیا۔

خیال ہے کہ دنیا بھر میں عالمی تجارت کروناوائرس کی وجہ سے شدید متاثر ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی تاریخی سطح پر گرگئیں۔ تمام ممالک میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کی صورت حال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great decision 👍

Right

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمہعہ کو بڑے اجتماعات کرنے پر مقدمات، وزیراعلیٰ سندھ نے علماء کرام کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ نے جمعہ کے بڑے اجتماعات کرنے والے علماء کرام کے خلاف ایف آئی آرز واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویوو کی جانب سے حکومت پاکستان کو 100،000 ماسک کا تحفہکراچی ( پ ر ) ویوو نے ملک میں پھیلی COVID-19وباء سے نمٹنے کے لیے حکومت پاکستان کو 100،000 ماسک کا تحفہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ویوو نے خصوصی طور پر چین میں اس قوم میں بانٹ دو Vivo手机企业
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’حکومت انٹرنیٹ تک معیاری اور سستی رسائی کو یقینی بنائے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کو گروی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، انتہائی شرمناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اس وقت فرنٹ لائن پر کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہے اور ایسی صورتحال میں سینئر صحافی مبشر زیدی نے ایسی خبر سنا دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے مطاف کو طواف کے لیے کھول دیا - World - Dawn NewsMashallah well done muslims excellent trou muslims es trah kartay hen allah krona ke waba say njat day ameen m Younis Sunna is dafa saudi hakomat hajj ki adaigi cancel kr dy .is sy bahter ha k mahdood taadad ko hajj krny diya jay.ta k her sal ki tarah is dafa b hajj ada ho ar zyda crowed sy b avoid ho...💓💓💓 Allahuma khair
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ای او بی آئی پنشنرز کو ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ؟ حکومت نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دیکراچی(ویب ڈیسک)ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نے پنشنرز کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ای اوبی آئی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم اپریل سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »