’’آج میری آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں؟‘‘ خورشید شاہ رو پڑے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’آج میری آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں؟‘‘ خورشید شاہ رو پڑے تفصيلات جانئے: DailyJang

اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں رو پڑے۔xسکھر کی احتساب عدالت میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوراننیب حکام نے احتساب عدالت سے خورشید شاہ کے 15 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی، جس پر عدالت نےعدالت نے نیب حکام کو حکم دیا کہ خورشید شاہ کو 21 اکتوبر کو عدالت میں دوبارہ پیش کیا جائے۔

جج نے مسکراتے ہوئے کہا کہ شاہ صاحب آپ سے ایک غلطی یہ ہوئی کہ آپ نے اپنے دور میں نیب قانون ختم نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کہ مجھے عارضۂ قلب لاحق ہے، آکسیجن کی کمی کا مسئلہ بھی ہے، گزشتہ رات بھی میری طبیعت خراب ہو گئی تھی، اس وقت نیب حکام میرے ساتھ تھے لیکن میں نے کسی کو نہیں کہا کہ میری طبیعت خراب ہے، بلکہ سپاہی نے خود ہی دیکھا۔کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کے حکم کے باوجود خورشید شاہ کو چیک اپ کے لیے نہیں بھیجا گیا۔

انہوں نے عدالت کو مزید بتایاکہ خورشید شاہ سے آمدن کے ذرائع پوچھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ فیملی سے پوچھ لو، ان کے ایک اکاؤنٹ میں 30 کروڑ روپے کہاں سے آئے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ کے ساتھ آج کل انصاف جو ہو رہا ہے۔

آج ۔۔۔۔آج اگر آپ نے سندھ کے لوگوں کو نہ رولایا ہوتا تو آج یہ دن دیکھنا نصیب نہ ہوتا اور آپ یہ مگرمچھ کے آنسو یہ بہاتے۔

کہ میں بھی پکڑا گیا ھوں

چور مچائے شور

خورشید شاہ کو چائیے کو قوم کو اپنی ترقی کا راز بتائیں یہ کیسے ارب پتی بنا جاتا ہے ۔

ذرا زیادہ کھا لیا تھا اب انسو لگے ہوئے ہیں!

zalim dunya ... METER SHAH ji ko pareshan karti he ... 😢 SHAH ji is bar bach gaye to double loot mar karna ... lag pata jaye sab ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹروں کے بعد کسان بھی حکومت سے ناراض،آج اسلام آباد میں دھرنا ہوگاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت میں مسلسل کمی کارجحان، آج کے کرنسی ریٹڈالرکی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان، آج کے کرنسی ریٹ Bhiya yae tu musalsa berh raja had. App kae milk Mae shaed nahi beraha hae., What is the rate
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یہ پاکستانی گلوکارہ میری روحانی ماں ہیں ہالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ جڈا ...' یہ پاکستانی گلوکارہ میری روحانی ماں ہیں' ہالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ جڈا پنکیت سمتھ نے کسے اپنی والدہ قرار دیدیا ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب جائیں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ثالثی مشن پر سعودی عرب جائیں گے - ایکسپریس اردوشاہ سلمان اور ولی عہدشہزادہ محمد کوایرانی قیادت سے ملاقات پراعتماد میں لیں گے Pakistani ko pely ek page per leao yahn sb Musalman hy hin se bt krna kabera guna hy kiya Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me Jhhhh jhotaaa haa مورخ غیرت مند ہوا تو ضرور لکھے گا جب اپنا ایشو کشمیر جل رہا تھا تو سیلیکٹڈ نیازی ڈالرز کیلئے اس ملک کی دلالی میں مصروف تھا جس نے ہماری شہرگ کٹنے پر ایک لفظ ادا نہیں کیا تھا بلکہ ہمیں تنبیہ کی گئ کہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسلہ نہ بنایا جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوکا ورلڈ کپ: پاکستان اورسلووینیا کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گیسوکا ورلڈ کپ: پاکستان اورسلووینیا کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »