’‏پاکستانی ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے، فیصلہ حق میں دیں یا خلاف کوئی حیثیت نہیں‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پاکستانی ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے، فیصلہ حق میں دیں یا خلاف کوئی حیثیت نہیں‘

مریم نواز کا جرم اربوں روپے کے ایون فیلڈ کے محلات ہیں،اس جرم میں ان کا کردار کسی شک و شبہے سے بالاتر ہے : فواد چوہدری کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل/فوٹوفائلایون فیلڈ ریفرنس میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کو بری کیے جانے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ادارے کسی کے حق میں فیصلہ دیں یا خلاف، عوامی رائے میں ان فیصلوں کی کوئی حیثیت نہیں رہ گئی، پاکستان کے ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے...

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ مریم نواز کا جرم اربوں روپے کے ایون فیلڈ کے محلات ہیں، اس جرم میں ان کا کردار کسی شک و شبہے سے بالاتر ہے ۔دوسری جانب سابق وزیرعلی زیدی کا کہنا تھا کہ اب عذیر بلوچ کو بھی رہاکر دینا چاہیے جبکہ سینیٹر اعظم سواتی نے مریم نواز کی رہائی کو ملکی تاریخ کا سیاہ باب قرار دے دیا۔

ادھر سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ عمران خان اس ہفتے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی کال دیں گے جبکہ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ ن لیگ کو این آر او ٹو دے دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو دی گئی 7 سال کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈبو

beshak he is right IDARE WAQI APNI AOKAT KHO CHUKAY AWAM IK KE SATH KHARI HAI KHARI RAHEGI CHAHE KUCH KARLO

Issi leye imran khan azad pher rahey hien

یار اس کتے کو بھی شہباز گل کی طرح جیل بھیج دو پھر یہ بھی اس کی طرح یہ بھی غائب ہو جائے گا

لوٹے تیری کیا اوقات ہے؟ سب کو پتہ ہے😂

پاکستانی عوام کا اعتماد اٹھ جائے اداروں سے پاکستان میں تباہی اور انتشار پھیلے، یہ ہے تحریکِ انصاف کا مشن ہے

اداروے چھوڑو فیصلہ چھوڑو تمہارے نزدیک بس تمھاری خود کی اہمیت ہے باقی سب خ فضول

G haan awam ab adroon ki bunder baant dekh Rahi ha

بلکل ٹھیک فرمایا ہمیں اپنے اداروں پر اعتماد نہیں

ڈبو تیرا کیا ہوگا کالیا 😄

ہیکر بھائی good morning 🤪

good fawad ch

یقین کرو میرا اعتماد بحال ہورہاہے

امپورٹڈ غلام امپورٹڈ چور امپورٹڈ فتنہ امپورٹڈ یوتھیوں 🐕‍🦺🐕‍🦺🐕‍🦺🐕‍🦺🐕‍🦺

Awam k lye Kya Kia he in logon ne Jo awam pti k Sath ho gi

Hum bhi isi awam me hn hmain idaron pr koi aitraz nhi

یہ سب کون کروا رہا ہے

سہی

اوے چوُڑے تیرے حق میں فیصلہ ھو تو تھیک اگر آئین کے مُطابق ھو تو چیں چیں😃😃😃😃😃

آپ چاھتے ہوں پاکستانی ادارے صرف آپ کے حق میں فیصلہ دے 😱

wo tu pehle se hi kho bethe hain in 2 province ( Sinhd an balochistan)! tumhare sube ke liye ye nai baat hogi motoo

Yea it is from U theeas. They have take upon them to maline all and every non , U turn bunch of uthias.

Chup oa. Tujhy to ye nhi ptaa hotaa k Niazi American Safeer sy mila ha yaa nhi.

ہمیں پتا تو کیوں اور کس کی مرضی سے آرہا ہے۔۔۔۔ورنہ تو اور اتنا بہادر کہ پاکستان آ جائے اور خان کا مقابلہ کرے اب آپ سوچیں گے کہ میں پھر گالی دوں گی اس کو لانے والوں کو توآپ بلکل ٹھیک سمجھے بےغیرت باجوہ لعنت تیرے پے اور تجھے پیدا کرنے والی جو حرامی پیدا کر کے ہم سر پے مسلط کر گئی😡

برنال

ان کی جلن لا علاج ہو چکی ہے۔

ٹرانس جینڈر ایکٹ کو فحل فور بند کیا جاے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے بات چیت کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات اور عوام کو ریلیف اقدامات کے لیے حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے بات چیت کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اصولی فیصلہ کر لیا نجی ٹی وی کاد عویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی کا اصولی فیصلہ کیا ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردوں کو کسی صورت دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس - ایکسپریس اردوسیلاب کی صورتحال اور ملک بھر میں آرمی فارمیشنز کی جانب سے جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہعمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ تفصیل: RanaSanaullahPK Pakistan PMShehbazSharif CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan PMLNGovt RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan Ja mooh to ja k RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan Qatla RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan تجھے کنجر کے بچے سزائے موت ہوگی انشاءاللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا کھیلروزنامہ جنگ میں شائع حفیظ اللہ نیازی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں مزید پڑھیں : GeoNews ImranKhan Nahi krna ان کا کالم پڑھنے سے پہلے گھر کے باہر جائیں گلی کے کتے کو پتھر ماریں وہ آپ کو کاٹے پھر کالم پڑھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیت لیامیں نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل بغیر حکومتی سپورٹ کے جیتا ہے، ورلڈ چیمپئن عثمان وزیر تفصیلات جانیے: DailyJang UsmanWazir
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »