’یقین ہے عمران خان عہد پورا کرتے ہوئے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر سری لنکن وزیر اعظم راجاپکشے کا بیان: ’یقین ہے عمران خان عہد پورا کرتے ہوئے تمام ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے‘

سری لنکا کے وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ’پاکستان میں شدت پسند مشتعل ہجوم کی جانب سے پریا نتھا دیاودھنہ پر بہیمانہ اور جان لیوا حملے پر صدمہ پہنچا۔ متاثرہ شخص کی اہلیہ اور خاندان کے غم میں شریک ہوں۔ سری لنکا اور اس کی عوام کو یقین ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے عہد کو پورا کرتے ہوئے واقعے میں ملوث تمام افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔‘

بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے علاوہ ملٹری انٹیلیجنس اور سویلین خفیہ ادارے انٹیلیجنس بیورو کے اہلکار بھی تفتیشی ٹیم کا حصہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ حراست میں لیے جانے والے افراد کے بیانات قلمبند کیے جا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ان کے بیانات کی روشنی میں ان سے پوچھ گچھ بھی کی جا رہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کچھ غیر ملکی کمپنیوں کے وفد نے فیکٹری کا دورہ کرنا تھا۔ سری لنکن فیکٹری مینجر نے مشینوں کی مکمل صفائی کاحکم دیتے ہوئے مشینوں سے مذہبی سٹکرز اتارنے کا کہا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مبینہ طور پر جب فیکٹری ملازمین نے سٹکر نہیں ہٹایا تو مینیجر نے خود ہٹا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڑے معصوم ہیں سری لنکا کے وزیر اعظم جو انہوں نے ImranKhanPTI پر اعتبار کیا جو پہلے ہی بے شمار بے گناہوں کو انصاف دلا چکا ہے جیسے سانحہ ساہیوال ImranKhanPTI

Thank you Prime Minister Raja Paksa for being so soft and not condemning Pakistan orPakistanis.

ہم بطور پاکستانی شرمندہ ہیں

IK will release them for political compulsion

Best punishment will be arresting all involved in this brutal killing and sending them to Sri Lanka and let them deal with these people as they wish.

کچھ نہیں ہوگا نکما نالائق انسان کیا کر سکتا ہے

*سیالکوٹ ہونے والے سانحہ پر تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے موقف اور پریس ریلیز*

سرعام پھانسی دنیی چاھیے ان دھشت گردو کو

عمران نیازی ImranKhanPTI بد عہدی اور عہد شکنی کرنے میں اول ہے

یہاں سری لنکن وزیراعظم کی تمام ملزمان سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے انتہا پسندی متعارف کروائی پھر پروان چڑھایا اور پھر جب چاہا اسے اپنے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا اب بتائیے ہمارا وزیراعظم کرے تو کیا کرے

لانا لازمی ھے

That's nice that's the real basic it's a nice statement from the Sri Lankan PM

اللہ کرے ایسا ہو مگر عمران خان کی ہسٹری دیکھیں تو ممکن نہیں لگتا Sialkot sialkotincident

مصلحتوں کے مارے ہوے ہمارے حکمران،بزدل،کچھ سال پہلے برطانيہ ميں فسادات ہوے تھے لوگوں نے دوکانيں لوٹ ليں حکومت اور عدليہ ايسی حرکت ميں آئ کہ 24 گھنٹے جج وزيراعظم گھر نہيں گئے آدھی رات پوليس گھروں کے دروازے توڑ کر لوگوں کو پکڑا اور سخت ترين سزئيں دی گئ،اس کے بعد کسی کی جرآت نہيں ہوئ

اگر انکی تنظیم نے اپنے لونڈوں کو بیک اپ نہ دیا تو۔۔۔۔۔ شائید۔۔

In Shaa ALLAH

انشاءاللہ

بالکل تمام ملزم کام چور تھے سب کو پھانسی دینی چاہئے

یہ فسادی و بدعتی کتوں کا کام ہے یہ دنیا میں بھی ذلیل ہوں گے انشاللہ آخرت میں بھی

جا او بھولے بادشاہ۔خان اپنے شہریوں کو انصاف نہی دلا سکا تو وہ آپکے شہری کے لئے امب ہی کرے گا۔ آپ میری بات یاد رکھنا۔ ابھی جب گرد بیٹھے گی تو مولوی حضرات اپنا اپنا سودا لے کر بازار میں آ جائیں گیں اور پھر قانون کے ساتھ ساتھ مذاق شروع ہو جائے گا۔ اسلام کا تو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔

سری لنکن لوگوں کو جنہوں نے زرا قریب سے دیکھ رکھا ھے وہ جانتے ھیں کہ یہ لوگ بزدل نہیں ھیں، باھر کی دنیا سے کسی نے اس ویڈیو پر یہ کمنٹ کیا جو تھوڑی دیر بعد یوٹیوبر نے ڈیلیٹ کر دیا👇

6 جنوری 1948 کراچی میں حکومتی سرپرستی میں ہندوئوں کا قتل عام املاک پر قبضہ ہوا وزیراعلی سندھ ایوب کھوڑو کو مجبوراً خود فائرنگ کرکے بلوائیوں کو منتشر کرنا پڑا وزیراعظم لیاقت علی نے جاکر طعنہ دیا کہ تم کیسے مسلمان ہو جو یہاں ہندوؤں کو تحفط دے رہے ہو، تمہیں شرم نہیں آتی؟ Sialkot

انشاء اللہ

Reinstate16000Employees RestoreSERA2010 JusticeWith16000Employees

لگتا ہے کہ سری لنکا والوں نے کبھی یوٹرن کا نام نہیں سنا. سلیکٹیڈ کی اتنی حیثیت نہیں ہوتی ورنہ بندش ڈالی ہوئی بریلوی طالبان کی تنظیم TLP کے دھشتگردوں کے ہاتھوں 8 پولیس اہلکاروں کو شھید کرنے والوں کو نہ چھوڑتے نہ اس تنظیم پر سے پابندی ہٹاتے نہ ہی ان کے لیڈر کو آزاد کیا جاتا🙄

ہم بحیثیت قوم اس واقعے پر شرمندہ ہیں مگر آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ شرم ناک اور بربریت میں ملوث ہر اس حرامی کو سزا دلوانے میں اپنا کردار ادا ادا کریں گے جنہوں نے اپنے ذاتی مقاصد کےلیے یہ وحشت ناک واقعہ کیا اور اسلام اور پاکستان کو دنیا بھر میں رسوا کیا۔

We are strictely condem of this incident

In Sialkot 😥Prantha Kumar Siri Lankan assassination Punjab govt alongwith Police efficiently and speedily arrested main involved culprits. Now it is judiciary responsibilities how efficiently and quickly they process the case as example for Pakistani and world.😪

This is the innocence of Sri Lankan PM

ImranKhanPTI only this one thing you do correctly please! nation may forgive you as your political end nears..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت عام آدمی کو زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے۔وزیر اعظمبریفنگ میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ راشن پروگرام رواں ماہ ملک بھر میں شروع کیا جائے گا، پروگرام کے تحت کریانہ اسٹورز کی رجسٹریشن جاری ہے اور اب تک 15 ہزار سے 🙄🙄🙄🙄 لعنتی کب تک یہ بکواسیات عوام کے سامنے کرتے رھو گے، الله تمہیں غرق کرے، آمین From life?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے، وزیراعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لئے ایک شرمناک دن ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang خان صاحب معافی دے دو... ابھی تک ایک بار بھی کہا ہو اور سزا ملی ہو ایسا نہیں ہوا اس بار برائے مہربانی ان خبیثوں کو سزا دے دینا ورنہ افسوس ہو گا کہ آپ کو ووٹ دیا تھا... مہنگائی بد انتظامی کے باوجود اچھے دنوں کی امید ہے لیکن ان لوگوں کے بچ جانے پر وہ بھی مر جائے گی... سر اب آپ پاور فل کنٹرولنگ طبقے کو رول آف لا کا سبق پڑھائیں شائد سمجھ آجائے انہیں ۔ یہی آپ کر سکتے ہیں اس واقعہ کے ملزمان کو سرعام پھانسی پر لٹکانا حق بنتا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کو زندہ جلانا پاکستان کیلیے شرمناک دن ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومیں خود اس کیس کی نگرانی کررہا ہوں، تمام ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی، عمران خان اپنے ہاتھوں سے بنائے گئے پُر تشدد گروہوں سے خُفیہ معاہدے کا پہلا خوفناک نتیجہ آ گیا ہے۔ پھر پوچھتے ہیں فیٹیف سے کیوں نہیں نکل پار ہے کوئی شک نہیں Kyun sharam nak hai.. Islam ke khelaf Kuch kahe ga aisa to hoga phir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو لڑکیوں سمیت 9 افراد کو اغوا کرلیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے مخلتف علاقوں سے 24 گھنٹے کے دوران دو لڑکیوں سمیت نو افراد کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکبان کے زیراہتمام 10 دسمبر کو فیملی بازار الخبر میں منعقد ہوگاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں نوجوانوں کی تنظیم پاکبان دس دسمبر کو الخبر میں فیملی بازار کا انعقاد کرنے جا رہی ہے جس میں پاکستانی فیملیز کے علاوہ دیگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری کو قتل کر کے آگ لگا دی گئی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ اس ملک کا منہ ھمیشہ سے کالا رھا ھے۔ ثبوت مل گیا نا کے نیوزیلینڈ کی کرکٹ ٹیم میچ شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے کیوں سیریز چھوڑ کر واپس چلی گئی تھی A must read opinion on this barbaric incident in Sialkot 👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »