’ہم گنیش کو پوجتے ہیں پھر ہاتھیوں پر ظلم بھی کرتے ہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا میں کیرلا کی ہتھنی کی موت نے ’انسانیت کا جنازہ نکال دیا‘

اداکارہ شہناز گل کہتی ہیں کہ کیرالہ میں جانور کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کی خبر نے مجھے غمگین کردیا ہے۔ ’ہم انسانوں نے وقتاً فوقتاً خود کو رسوا کیا ہے۔‘

ہدایتکار پوجا بھٹ نے ہتھنی کی موت پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ: ’ہم گنیش کی پوجا کرتے ہیں اور ہاتھیوں پر ظلم بھی کرتے ہیں اور انھیں مارتے ہیں۔‘نیوز اینکر پرسن پلومی ساہا نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ اپنی موت سے قبل بھی ہتھنی نے کسی انسان کو نقصان نہیں پہنچایا۔ مگر سماجی کارکن پربھا نے اس طرف اشارہ کیا ہے کہ مشتعل افراد کی جانب سے انسانوں کے قتل پر ایک لفظ نہ بولنے والے اس ہتھنی کی موت پر صرف دکھاوا کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

insaniyat hi nh in lOgo m....koi frq nh inki nzr m insan or jnwar m

Aap insaniyat ki baat Kar rahay hain yeh hindustani govt. Kashmir main jo zulm or sitam dha rahi hai is say bhi badtar zulm or sitam Kar rahi hai Aap Un say insaniyat ka sawal kartay ho

ٹوئٹ کرنے والا بے غیرت ھے تجھے مسلمانوں پہ ظلم نظر نہی آتا کتنے ہماری بہنوں کو قتل کیا جن کے پیٹ میں بچہ پل رہا تھا

This is the real face of India. Indian army murdered thousands of people in Kashmir. Hundreds of Muslim kill in India but not say any single word. shame on you

😭😭😭😭😭

Well Indians are jungli nation . They have no ethics of talking, speaking, dealing , standing or sitting

Not even the animals are safe in the hate filled India

اس ہتھنی کی موت ’انسانیت کی موت‘ ہے۔

Jahil log kahi k.... Ye b aise hi maray gay

and what about those kashmiris who are daily crushed by Indian forces, it's a shameful act to out an eye on animals but not on humans.

this is called modi's terrorist govt work

India is under complete control of fascists and Modi only promotes hate and violence in the society and this is one of them

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

ACFAnimalRescue please review. Such sick minded people exist everywhere. Plz stop blaming only one nation.

انڈیا کا چائنا کو کرارا جواب

لعنت بی بی سی پر مسلمانوں کو جانوروں والے حقوق نہیں دیتے

انسان بوہت ظالم ہے ۔ یہ تو جانور ہے ۔

انسانوں کو مارنے والے جانور کی موت پر گھڑیالی آنسو بہا رہے ہیں

😭

May be world is going to end..

بے غیرت حرام خور ۔۔ بی بی سی

اور جو انڈیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کر رہا ہے انکے لیئے تم نے کبھی منہ نہیں کھولا ۔لعنت تیری انسانیت پر

Disgusting

کیا انسانیت زندہ تھی اب تک؟

انڈیا کے لوگ تو پہلے جانور تھے۔( غیر مسلمان )اور جانور سے انسان بنے اور۔ سب سے بڑئی بات۔ جو۔ ہیں ہی جانور۔ ان کو کیا۔ پتا کہ۔ انسانیت۔ کیا چیز ہے

These cases can be happened in India only.

اسلام میں بھی کسی جاندار پر ظلم کرنے سے منا فرمایا ھے

انڈیا میں بہت سے مناظر دیکھے نہی جاتے رونگٹے کھڑے ھو جاتے ھیں مسلمانوں کے ھاتھ پیر کاٹے جاتے ھیں لوگوں کو گائے کاٹنے پر زندہ جلایا جاتا ھے امریکن پولیس کالے امریکن کو گھٹنے تلے روندھ رہی ھے جب انسانیت کا جنازہ نہیں نکلتا ؟؟ایک جانور کے مرنے پر انسانیت کہاں سے آگئ ؟؟

😭💔

My God what people they are😠

Her crime to believe on humanity...!

Country of terrorism rapistan

RIPHumanity 😭😭😭

انڈیا میں کم از کم ہاتھی موجود تو ہیں۔ پاکستانیوں نے سارے جانور مار دئیے اور لعت ملامت انڈیا کی کر رہے ہیں۔ لاہور ڈویژن کے علاقے پاکستان بننے سے پہلے ہرنوں کی آماجگاہ تھے اور آج سوائے آوارہ کتوں کے کچھ نظر نہیں آتا۔

🌺 PoojaB1972 sudarsansand ForestKerala اور وہ تمام افراد وتنظیمیں جواس واقعے پر humanityisdead RIPHumanity کےٹرینڈزچلارہی ہیں سب ناٹک رچارہی ہیں ضمیرکو تھپک رہی ہیں جو کشمیر پر305دن سےچپ ہیں وہ انسان نمابھیڑیےہیں Kashmir India AmitShah .

When extremism captures a society for humans on the basis of religion, ethnicity, caste etc. Then such society becomes hell for every living organisms. Currently Indian society is perfect example of intolerance, inequality, insecurity. Indian govt must promote harmony & equality

منافقت ہے نری ۔۔اسی انڈیا میں تین حاملہ مسلمان عورتوں کو قتل کیا گیا کوئی ٹرینڈ نہیں بنا ۔۔

جس شخص نے ایسا کیا اسࣿے بھی موت کی سزا ملنی چاھئے

India sir aur sirf zulm aur nafrat ka name ha chahe insaan hon ya janwar.

اللّہ پاک ہمیں معاف فرما اور ہم پر رحم فرما اور ہمیں ہدایت دے۔ آمین یا رب العٰلمین ہم انسانیت سے لا تعلقی اختیار کرچُکے ہیں

India main insano ko janwaro ki tarha mara jata ha

mery khayal sy ye janaza Kashmir main kab sy nikal chukar... wo alag baat hai BBC ko ab nazar aya hathi k marny py

India .....Acountry where innocent human beings are lynched and killed mercilessly every day, how any one can expect humanity there. Humanity died the same day Racist Hindutva supporter Modi was elected PM with the help of Islamphobic RSS Bajrang Dal and BJP . No mercy in India.

اللہ تعالی ظالموں پر لعنت ہے ظالموں پر لعنت ہے اللہ تعالی تباہ وبربات کری آمین

Everything is possible in india

انسانوں کی موبلنچنگ پر اتنا کیوں نہیں چیختے کیا ایک چوپائے کا مقام انسان سے بڑا ہے

ShadaShararti1 استغفراللہ 😭

انڈیا میں تو انسانو کو پیٹ پیٹ کر مار دیا جاتا ہے پھر جانور کی کیا اوقات ہے 😥

بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا

وہ انسانوں کی پرواہ نہیں کرتے تو جانور کس کھیت کی مولی ہیں

Hello! Guys, I will do any types of data entry works for business service. Order now

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے ذاتی حفاظتی سامان، سینی ٹائزر کی برآمد کی منظوری دےدی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے نیب کو فوری گرفتارکرنے سے روک دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے مولا بخش چانڈیو کی خیریت دریافت کیاللہ پاک سائیں مولا بخش چانڈیو صاحب اور انکے اہل خانہ کو جلد مکمل شفآء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے 🙏🙏🙏💚🖤❤
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »