Kashmir, Article 370

Kashmir, Article 370

’ہم مودی کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے‘

وزیر اعظم عمران خان کا خطاب: 'ہم عالمی عدالتِ انصاف میں جائیں گے۔ میں کشمیر کا سفیر بنوں گا۔' #Kashmir #Article370

14.8.2019

وزیر اعظم عمران خان کا خطاب: 'ہم عالمی عدالتِ انصاف میں جائیں گے۔ میں کشمیر کا سفیر بنوں گا۔' Kashmir Article370

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ انڈیا اپنے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایکشن کر سکتا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ’نریندر مودی جو آپ کریں گے تو ہم مقابلے کے لیے آخر تک جائیں گے۔`

عمران خان نے اقوامِ متحدہ کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’کشمیری آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔‘

دوسری جانب پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا بیان ٹویٹ کیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ ’ہم نتائج کی پرواہ کیے بغیر ظلم کے سامنے کھڑے ہوں گے۔‘

مزید پڑھ: BBC News اردو
تازہ ترین خبر
ابھی تک تازہ خبریں

کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا:عثمان بزدارwww.24newshd.tv

مقبوضہ کشمیر میں 9 روز سے کرفیو، عوام غذا اور ادویات سے محروم - Pakistan - Dawn NewsAay Allah kashmion ko azaad farmaa

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں

یوم آزادی، سبزہلالی پرچم کے ساتھ کشمیر کے پرچم بھی لگادیے گئےیوم آزادی، سبزہلالی پرچم کے ساتھ کشمیر کے پرچم بھی لگادیے گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

کے الیکٹر ک نے کرنٹ لگنے سے اموات کا ملبہ کے ایم سی پر ڈال دیامیئر کراچی وسیم اختر کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے اعلان کے الیکٹرک نے کراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات کا ملبہ بلدیہ عظمیٰ پر ڈال دیا۔ کراچی میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران...; arustoo What's up with your CPEC? Why doesn't this K Company align with the Chinese and get their act together?

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں

کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج -شہر قائد میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے تین نوجوانوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ مقتولین کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

پولیس کا کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکارپولیس کا کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

14 اگست 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

سکھ کمیونٹی کا مسلمانوں کی حمایت میں بڑا اعلان

اگلا خبر

نریندر مودی! اینٹ کا جواب پتھر سے ملے گا، وزیراعظم عمران خان -
سکھ کمیونٹی کا مسلمانوں کی حمایت میں بڑا اعلان نریندر مودی! اینٹ کا جواب پتھر سے ملے گا، وزیراعظم عمران خان -