’ہم مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس نہیں دکھا سکتے کیونکہ اس پر پابندی ہے‘ جیو نیوز کی خاتون اینکر نے لائیو ٹی وی پر بھانڈا پھوڑ دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے تب سے پاکستان میں میڈیا کو

مختلف طریقوں سے سنسر کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس معاملے کو حکومتی سطح پر کوئی بھی تسلیم نہیں کرتا اور پاکستانی میڈیا کو آزاد قرار دیا جاتا ہے لیکن اس آزادی کا حال یہ ہے کہ جیو نیوز کی خاتون اینکر نے مولانا فضل الرحمان پر عائد پابندی کا بھانڈا لائیو نشریات کے دوران ہی پھوڑ دیا۔بدھ کے روز سوا 5 بجے کے قریب جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے جو اکثر ٹی وی چینلز نے براہ راست نشر نہیں کی۔ جیو نیوز نے کچھ دیر کیلئے جے یو آئی سربراہ کو لائیو دکھایا لیکن...

جس وقت مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس چل رہی تھی اس وقت جیو نیوز کے سٹوڈیو میں اینکرز علینہ فاروق اور مبشر ہاشمی موجود تھے۔ خاتون اینکر نے مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس نہ دکھانے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس اس وقت جاری ہے، جیو نیوز یہ پریس کانفرنس اپنے ناظرین کو براہ راست سنانے سے قاصر ہے کیونکہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری نے مولانا فضل الرحمان کی تقریر اور پریس کانفرنس براہ راست نشر کرنے پر پابندی لگادی ہے، اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kiun dikhai jae aise ghadaron ki ghatya soch

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی 40 فیصد آبادی ہاتھ دھونے کی سہولیات سے محرومآج دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا جارہا ہے، پاکستان میں 40 فیصد آبادی کو pid_gov The government is too busy with royal couple, so for time being please don’t disturb them !
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل کی پولیو ویکسین پلانے کی حمایت، 100 سے زائد فتوؤں کی تصدیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے پولیو ویکسین پلانے سے متعلق سو سے زائد فتوؤں کی تصدیق کر دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی حمایت سے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خدشات دور ہوں گے۔ RehanRabbani92
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کی طرف سے کئے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہارفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کی طرف سے کئے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار Read News FATF Pakistan pid_gov FATFPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان بزنس کونسل کی طرف سے سفیر پاکستان غلام دستگیر کے اعزاز میں عشائیہدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان بزنس کونسل دبئی نے سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ٹی سیکٹر سے امیدیں بڑھنے لگیں، امریکی جریدہ فوربزپاکستان کی آئی ٹی سیکٹر سے امیدیں بڑھنے لگیں، امریکی جریدہ فوربز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دیدی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »