’ہاتھ دھونے کی تاکید کے علاوہ کچھ نہیں ہو رہا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ میں قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر سماعت: ’ہاتھ دھونے کی تاکید کے علاوہ کچھ نہیں ہو رہا‘

چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اُنھیں اپنی اہلیہ کے طبی معائنے کے لیے ایک بہت بڑا ہسپتال کھلوانا پڑا۔

اٹارنی جنرل خالد محمود نے عدالت کو بتایا کہ ایک رپورٹ پیر کے روز بھی جمع کروائی گئی ہے جس میں اس وبا سے نمٹنے کے لیے کیے جا رہے اقدامات کا ذکر ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اب تک ہزار ہزار بستروں پر مشتمل 10 ہسپتال بن کر فعال ہو جانے چاہیے تھے۔ اُنھوں نے کہا کہ قرنطینہ مراکز کے ایک ایک کمرے میں دس دس لوگ رہ رہے ہیں۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ اس وبا پر قابو پانے کے لیے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ گھروں سے ہی احکامات جاری کر رہے ہیں۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ٹی وی پر ڈاکٹر ظفر مرزا کی روزانہ کی بنیاد پر پروجیکشن ہو رہی ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ پاکستان سٹیل ملز میں گذشتہ 15 سال سے لوگ بغیر کام کیے ہوئے تنخواہیں اور دیگر مراعات لے رہے ہیں جبکہ شپ یارڈ بھی ایک کشتی تک نہیں بنا رہا لیکن تنخواہیں سب لے رہے ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کوئی بندہ کام نہیں کر رہا اور سب فنڈ حاصل کرنے کی بات کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومتیں پیسے بانٹ دو اور راشن بانٹ دو کی باتیں کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں علاج دور کی بات پاکستان میں مکمل ٹیسٹ کی سہولت ہی میثر نہیں صرف ایک ہی بات بار بار کرتے ہیں ہاتھ ا چھی طرح دھو باربار دھو ایسی باتوں پر لوگ اپنی زندگی سے ہاتھ دھوتے جا رہے ہیں

Judges should be sent out to the hospitals one day, just to make them get a grasp on reality

Health Deptt from Jammu and Kashmir NYC Deployed in different Deptts. They works their day & night as NYC Health Worker with Doctors, Presently they r doing great Job at PHC against spread of Covid 19 There r thousands of such NYCs as Victoms of SRO 520, having only 2500

اس سپریم کورٹ کی ماں بہن چھودو اس نظام کو تبدیل کرو ہر اچھے کام میں ٹانگ عدالت کے خرامخور ہی انگڑاتے ھے کسی کتیا کے بچے یہ خرام کھانے والے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی شوگر ملز کے شئیر ہولڈرز ہونے کی تردیدچوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی شوگر ملز کے شئیر ہولڈرز ہونے کی تردید PerviazElhai pid_gov pid_gov Arrest them these are bastards.. pid_gov We r stuck in kyrgyzstan there is curfew so kindly help us we want to come back to pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاشقند اور بغداد میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازیںاے آر وائی نیوز دیار غیر میں پھنسے پاکستانیوں کی آواز بن گیا، پی آئی اے نے تاشقند، دوشنبے اور بغداد میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے میں ایک پرواز تاشقند پہنچ گئی ہے۔ دبئ کے لیے پروازے کب شروع هونگی.؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ، مخیر حضرات کی جانب راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائدلاہور : حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے حطرے کے پیش نظر مخیر حضرات کی طرف سے راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائد کر دی۔ Mera yakeen karo ye sub fake hai q nahi samjte ap log Lakh lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »