’گھر والے پوچھتے ہیں گھر کب آؤ گے، انھیں کیا بتاؤں؟‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’گھر والے پوچھتے ہیں گھر کب آؤ گے، انھیں کیا بتاؤں؟‘ فضائی حدود بند ہونے کے باعث بنکاک ایئرپورٹ پر پھنسے درجنوں پاکستانیوں کی کہانی تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:

ان میں سے کچھ مسافروں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستان لے جایا جا چکا ہے تاہم بہت سے مسافر اب تک پھنسے ہوئے ہیں اور ان کے ویزوں کی مدت بھی ختم ہو چکی ہے۔

عرفان کہتے ہیں ’جب جاپان سے جہاز اڑا تو میں نے چیک کیا کہ کیا اگلی فلائٹ مقررہ وقت پر ہے یا نہیں۔ اگلی فلائٹ بالکل مقررہ وقت پر جارہی تھی۔ تب تک سب ٹھیک تھا۔‘’ہم 3:15 پر یہاں پہنچے اور اس وقت تک بھی اگلی فلائٹ مقررہ وقت پر جا رہی تھی اور ہم مطمئن تھے کہ کوئی مسئلہ نہیں ہونے والا۔ 6:45 پر ہماری فلائٹ روانہ ہونی تھی لیکن جب 6:30 پر ہم بورڈنگ کرنے لگے تو انتظامیہ نے آگاہ کیا کہ آپ کی فلائٹ کینسل ہو گئی...

’پہلے چار روز تو ہم نے بینچوں پر بیٹھ کر گزار دیے۔ پھر تھائی ایئر لائن نے ہمیں ایک لاؤنج کھول دیا لیکن اس میں بھی انھوں نے ہمیں پچھلے 48 گھنٹے سے بند کیا ہوا ہے۔‘عرفان ہنستے ہوئے کہتے ہیں یہ ’ایک طرح کی آئسولیشن ہی ہے بس اتنا ہے کہ ہم 51 افراد ایک ہی کمرے میں ہیں۔‘ عرفان کہتے ہیں ’یہاں سارا قصور حکومتِ ہاکستان کا ہے جنھوں نے سب سے پہلے تو جلدی میں فیصلہ کیا اور فلائٹ آپریشن صرف چار گھنٹے کے نوٹس پر بند کر دیا۔ ہاکستان میں صبح کے چار بجے تھے جب انھوں نے اعلان کیا۔ انھوں نے اتنا وقت بھی نہیں دیا کہ وہ سب لوگ جو ائیرپورٹس پر ٹرانزٹ میں تھے کم از کم وہ پاکستان پہنچ سکتے۔‘وہ کہتے ہیں ’دنیا میں جتنے ممالک بھی ایسا کر رہے ہیں وہ کم از کم 48 گھنٹے کا نوٹس دیتے ہیں۔ کچھ ملکوں نے تو چار سے پانچ دن تک کا نوٹس دیا ہے تاکہ ان کے جتنے لوگ باہر کسی بھی وجہ سے گئے ہیں وہ...

خصوصی پرواز کے انتظامات کے متعلق عرفان کہتے ہیں ’ہمیں بتایا گیا ہے کہ شاید کل پاکستان جا سکیں لیکن گذشتہ پانچ دن سے وہ کل ہی نہیں آ رہا۔ میں تب تک 100 فیصد یقین نہیں کروں گا جب تک ہاکستان واپس پہنچ نا جاؤں۔‘وہ کہتے ہیں ’پاکستان پہنچ کر میں اپنے خاندان سمیت خوشی خوشی قرنطینہ میں 14 دن گزارنے کو تیار ہوں لیکن خدا کے واسطے ہمیں یہاں سے نکالیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب سب ائرپورٹ بند ہو رہے تھے تو ان جیسے بہت لوگوں نے اس بات کو سنجیدہ نہیں لیا اور پیکنک مناتے رہے جب پھنس گئے پھر اب پاکستان یاد ایا

وہاں رہو۔۔ یہاں حالات بہتر نہیں

Government of Pakistan should immediately send one small Boeing 737 or Airbus A320 and get these all Pakistanis back to Islamabad (Pakistan), this is a very crucial time for these Pakistanis and all other governments are doing the same for their own citizens as well

آپ لوگوں کو کہیں دن پہلے بتا چکا ہے کہ آپ کہیں بھی ہے وہی رہے یقیناپاکستان میں نہیں پوری دنیا میں

افسوسناک

بی بی سی یہ پرپگندہ کر رہا ہے پاکستان کے خلاف اسلام کیتا ہے اگر کوئی وبا پھیلے تو وہ جگہ مت چھوڑوں اور نہ اس جگا جائوں یو کے کا اپنا اتنا بورا حال ہے 50 % لوگ کرونا میں محتاسر ہیں پیلے ان کی فقر کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوصوبے کے ہر ضلع کو ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے جاری، ہر ضلع میں چار رکنی کمیٹی قائم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحقبارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے4افراد جاں بحق Read News RoofCollapse Rain Injured
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں کون گھر سے کام کر سکتا ہے؟پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ کے بعد کئی اداروں نے گھر سے کام کرنے سے متعلق باقاعدہ اجازت دے دی ہے تاہم اکثریت اس سہولت سے اب بھی محروم ہے۔ Freelancers 😇 I
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گھر کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحقچھت گرنے کا واقعہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates So sad
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »