’گریڈز اس قدر گرائے گئے کہ کوئی میڈیکل کالج داخلہ نہیں دے گا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے اور او لیولز کے متنازع نتائج: کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن پر سوالات، طلبہ کا گریڈز میں بہتری کا مطالبہ

ادارے نے بیان میں کہا کہ ’ہم طلبا کی جانب سے تنقیدی رائے پر مشتمل ٹوئٹس کو ویلکم کرتے ہیں مگر ہم نسلی اور جنسی تعصب یا اور ہم جنس پرستی سے نفرت پر مبنی الفاظ کو برداشت نہیں کر سکتے۔ادھر سکاٹ لینڈ میں شدید احتجاج کے بعد نتائج تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راولپنڈی کے ایک نجی سکول میں زیرِ تعلیم ماہ نور اپنے اے لیول کے دوسرے سال کا نتیجہ دیکھ کر پریشان ہیں۔

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک اور طالب علم عبار کامران کی والدہ شازیہ کامران نے کہا کہ رزلٹ آنے کے بعد ان کا بیٹا شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ ’یہ تمام یونیورسٹیاں یوں ہی تو کسی کو داخلے کی پیشکش نہیں کرتی ہیں، بہترین طلبا کو یہ آفرز آتی ہیں مگر میری سمجھ سے باہر ہے کہ کیمبرج نے کس طرح یہ نتائج مرتب کیے ہیں جن میں اے سٹار لینے والے طلبا کو سی اور ڈی گریڈ دیا گیا ہے، یہ ہم کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔‘ان طلبا کو زیادہ نقصان ہوا ہے جنہیں اب یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز میں داخلہ لینا تھا: طالب علم ابراہیم راجہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ کے ہاتھ پیر بھی گرمی کے دنوں میں ایسے ہوجاتے ہیں؟موسمِ‌ گرما میں ہاتھ پیروں میں سوجن کیوں ہوجاتی ہے، اسے ختم کیسے کیا جائے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بین الافغان مذاکرات کے دور پاکستان میں بھی ہو سکتے ہیں: افغان طالباندوحہ: (ویب ڈیسک) ساتھی قیدیوں کی رہائی کے بعد افغان طالبان نے جلد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے کے ارادہ ظاہر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ پاکستان پہلے کی طرح ان مذاکرات کی حمایت کرے۔ بین الافغان مذاکرات میں ہر چیز پر بات ہو گی اور یہ بھی کہ مذاکرات کے آئندہ دور پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں ہو سکیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'ملک میں کورونا بالکل ختم نہیں ہوا، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'ملک میں کورونا بالکل ختم نہیں ہوا، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »