’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے

’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ کے موجد سائنسدان چل بسے

2/20/2020

’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ کے موجد سائنسدان چل بسے

لیری ٹیسلر کی ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ اور ’فائنڈ اینڈ ریپلیس‘ جیسی اہم انوویشنز کی وجہ سے پرسنل کمپیوٹر سیکھنا اور استعمال کرنا انتہائی آسان ہو گیا۔

19 فروری، 2020 @Xerox کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیں لیری ٹیسلر سنہ 1945 میں نیویارک میں پیدا ہوئے اور انھوں نے کیلیفورنیا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن کے بعد وہ انٹرفیس ڈیزائن یعنی کمپیوٹر کو صارفین کے استعمال کے لیے آسان تر بنانے، کے ماہر بن گئے۔ اپنے طویل کریئر میں انھوں نے متعدد بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں کام کیا۔ زیروکس کے بعد انھیں سٹیو جابز ایپل میں لے گیے جہاں انھوں نے 17 سال گزارے اور چیف سائنسدان بن گئے۔ ایپل کے بعد انھوں نے کچھ وقت ایمازون اور یاہو میں بھی گزارا۔ 2012 میں بی بی سی کو ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نے بتایا ’یہ جیسے ایک رائٹ آف پیسج ہے۔ آپ اگر کچھ پیسے بنا لیتے ہیں تو آپ صرف ریٹائر نہیں ہوتے، آپ اپنا وقت دوسری کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرتے گزارنے لگتے ہیں۔‘ ’آپ نے کیا سیکھا اپنی اگلی نسل کو یہ سب بتانے میں ایک دلچسپی کا عنصر ہوتا ہے۔‘ ’کاؤنٹر کلچر وژزن‘ لیری ٹیسلر کی شاید سب سے مشہور جدت ’کٹ کاپی پیسٹ‘ کمانڈز تھیں جس کی بنیاد ایڈیٹنگ کے انتہائی پرانے طریقے جس میں لوگ کاغذ کے حصے کاٹ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ چپکا دیتے تھے۔‘ تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images اس کمانڈ کو پہلی مرتبہ اپیل کے لیسا نامی کمپیوٹر میں سنہ 1983 میں متعارف کروایا گیا۔ اگلے سال ہی پہلا میکنٹوش مارکیٹ میں متعارف کروایا گیا تھا۔ لیری ٹیسلر کا ایک تصور یہ تھا کہ کمپیوٹر سسٹم کو ’موڈز‘ استعمال کرنا روک دینا چاہیے، جو اس وقت سوفٹ ویئر ڈیزائن میں ایک عام بات تھی۔ موڈز صارفین کو سوفٹ ویئر اور ایپ کے درمیان منتقل ہونے میں مدد تو فراہم کرتا ہے تاہم یہ کمپیوٹر کو (بہت سست کر دیتا ہے) جو وقت کے ضیاع کے علاوہ اور پیچیدگیوں کا باعث بھی بن جاتا ہے۔ ان کا یہ تصور اتنا پختہ تھا کہ انھوں نے اپنی ویب سائٹ کا نام بھی نو موڈز ڈاٹ کام رکھا یعنی موڈ کے استعمال سے انکار۔ ٹیسلر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایٹ نو موڈز تھا اور حتیٰ کے ان کی کار کی لائسنس پلیٹ نمبر بھی ’نو موڈز‘ ہی تھا۔ سیلی کون ویلی کمپیوٹر کے تاریخی میوزیم کے مطابق ٹیسلر نے کمپیوٹر سائنس ٹریننگ کو کاؤنٹر کلچر وژن سے ہم آہنگ بنایا تاکہ کمپیوٹر ہر کوئی استعمال کر سکے۔ متعلقہ عنوانات مزید پڑھ: BBC News اردو

Great man and thanks for this A big loss for PTI KhurshidSilachi R_B_Baloch Sad news Thank you for your invention dear 😊 RIP🙏 ابھی اسکی ضرورت نھیں کیونکہ ہم نے طریقہ سیکھ لیا ہے RIP Rip 😔😔 - ProfessorRaziRizvi Taliban are armed with weapons American survival in Kabul is justified. America needs a servant like Khamenei Pushing the arms forward

کمپیوٹر میں ’کٹ، کاپی اور پیسٹ‘ کے فیچر متعارف کرانے والے مؤجد چل بسےکمپیوٹر میں ’کٹ، کاپی اور پیسٹ‘ کے فیچر متعارف کرانے والے مؤجد چل بسے LarryTesler ComputerScientist Inventor Feature Died 74Age CutCopyPaste

Rest in peace Rest in Peace Surah Al-Fatiha with Urdu Translation | Qunfayaqun . . Qunfayaqun Subscribe via YouTube Rest in Peace. Great legend We are indebted 😐 RIP..... Name of scientist? عظیم انسان تھے Great man, salute Thanks for easing our life. The true legend of famous status lines

کمپیوٹر میں ’کٹ، کاپی اور پیسٹ‘ کے فیچر متعارف کرانے والے مؤجد چل بسےکمپیوٹر میں ’کٹ، کاپی اور پیسٹ‘ کے فیچر متعارف کرانے والے مؤجد چل بسے LarryTesler ComputerScientist Inventor Feature Died 74Age CutCopyPaste

پاکستانیوں پر بڑا احسان کیا اس نے 🏵 اسے بھی تمغہ امتیاز سے نوازا جائے

ضمانت توسیع کا معاملہ، نوازشریف کی صحت بارے خط وکتابت کرنیوالے رہنما طلبلاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے معاملے پر قائم خصوصی کمیٹی نے ان کی صحت بارے خط وکتابت کرنے والے رہنماؤں کو طلب کر لیا۔ لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ نے ای میل موصول ہونے کی تصدیق کردی۔

دفتری کام کرنے والے موبائل صارفین کی مشکل حل، ایپ متعارفنیویارک: امریکا کی سافٹ ویئر بنانے والی معروف کمپنی مائیکروسافٹ نے موبائل صارفین کی بڑی پریشانی دور کردی۔مائیکروسافٹ کی جانب سے جاری ویڈیو کے مطابق اب صارفین ایم ایس آفس، ایکسل، پاؤر پوائنٹ تمام سافٹ ویئرز کی فائلز کو ایک ہی جگہ ایڈٹ کرسکیں گے۔کمپنی

نواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے آج بھی اقتدار میں شامل ہیں، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردونواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے آج بھی اقتدار میں شامل ہیں، چوہدری شجاعت - اس شعر میں شاعر چاپلوسی کی مُراد مسلم لیگ ق ہے OfficialDGISPR peaceforchange اون اون اون !

حریت رہنما سید علی گیلانی کے گھر میں کام کرنے والا ملازم گرفتارحریت رہنما سید علی گیلانی کے گھر میں کام کرنے والا ملازم گرفتار Kashmir IOK SyedAliShahGeelani Worker Arrested HurriyatLeader Kashmiri IndianCrimes IndianTerrorism UN antonioguterres ImranKhanPTI MirwaizKashmir MushaalMullick PMOIndia



مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین

کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہ

بار بار پانی پینے سے کورونا کو نہیں مارا جا سکتا

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

Whole world busy to tackle corona but India violating UN resolutions: FM - 92 News HD Plus

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب پہلے نوجوان یحییٰ جعفری نے پلازمہ عطیہ کردیا

PM, COAS to visit National Command-Operation Center today - 92 News HD Plus

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

20 فروری 2020, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

شام کے شہر ادلب پر اس وقت کس کا راج ہے؟

اگلا خبر

By-polls: ECP bans transfers, uplift schemes in PP-241, PS-52
نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں تعمیراتی شعبے کیلیے وزیراعظم نے بہترین پیکیج دیا، عقیل کریم ڈھیڈی تھری ڈی وینٹی لیٹرز کی پاکستان میں تیاری کتنی کامیاب؟ Investors in construction sector will not be asked about their source of income: PM - 92 News HD Plus پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے، یاسمین راشد - PM, COAS visit National Command-Operation Center - 92 News HD Plus تبلیغی جماعت: نظام الدین مرکز کے محمد سعد کون ہیں؟ کرونا سے صحت یاب ہو کر خون کا عطیہ کرنے والی پہلی امریکی خاتون وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے - کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟ Role of media very important in fighting coronavirus in Pakistan: DG ISPR - 92 News HD Plus پی آئی اے کا برطانیہ کیلیے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری
مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہ بار بار پانی پینے سے کورونا کو نہیں مارا جا سکتا پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا Whole world busy to tackle corona but India violating UN resolutions: FM - 92 News HD Plus پاکستان میں کورونا سے صحتیاب پہلے نوجوان یحییٰ جعفری نے پلازمہ عطیہ کردیا PM, COAS to visit National Command-Operation Center today - 92 News HD Plus انڈیا میں کورونا وائرس کی پہلی ٹیسٹنگ کٹ بنانے والی خاتون Citizen recovering from coronavirus donates his plasma in Karachi - 92 News HD Plus کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیل کرونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بڑی امید ’وزیر اعظم کی جانب سے امداد کے اعلان پر شکر گزار ہیں لیکن تین ہزار روپے میں کیسے گزارا ہوگا؟‘