وہ آگے کہتی ہیں کہ اس کام میں نوشی کے علاوہ میرے شوہر نے میرا ہاتھ بٹایا۔ بقول شاہین ان کے شوہر دن میں نوکری کرتے تھے اور رات میں ان خواتین کے ساتھ مظاہرے میں شریک ہوتے تھے۔شاہین کا کہنا تھا ’میں نے ان دو مہینوں میں مشکل سے اپنے گھر پر وقت گزارا ہو گا۔ جلسہ گاہ ہی میرا گھر تھا اور وہاں کے لوگ ہی میری فیملی۔‘
یہ پوچھے جانے پر کہ دلی اور دوسری ریاستوں میں مظاہرین کی گرفتاری کی خبر سن کر انھیں ڈر نہیں لگتا، شاہین کا جواب تھا ’ہم سوائے اللہ کے کسی سے نہیں ڈرتے۔ اور ہم نے کیا غلط کیا ہے جو ہمیں ڈر اور خوف ہو؟ ہم تو اپنے حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں، جو ہمارا دستوری حق اور فریضہ بھی ہے۔‘انڈیا کے شمال مشرقی ریاست آسام کی رہنے والی ریحانہ سلطانہ کو گذشتہ سال کوئی ایک مہینے تک کسی اور کے گھر میں چھپ کر رہنا پڑا۔
واضح رہے کہ سی اے اے سے قبل این آر سی کا معاملہ پیش آیا تھا اور انڈیا میں سب سے پہلے اس کا استعمال آسام میں ہی ہوا تھا۔ ’مجھے سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ میں کیا کروں۔ میں ایک ذہنی اضطراب میں مبتلا تھی۔ میں پوری دنیا سے کٹ چکی تھی کیونکہ مجھے اپنا فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے پڑے تھے۔‘ ’ڈر اور خوف کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ اگر ہم ڈر گئے تو حکومت اور ان کے حامی اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیں گے۔ لیکن ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے۔‘24 سالہ نبیہ خان کا آبائی وطن لکھنؤ ہے لیکن 2011 سے وہ دلی میں مقیم ہیں۔ نبیہ گذشتہ سال تک جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طالبہ تھیں اور انھوں نے جامعہ سے تاریخ میں بی اے اور ایم اے کیا ہے۔
انھیں موصول ہونے والے پیغامات میں آج بھی درجنوں گالیاں، دھمکیاں ملتی ہیں اور انھیں آن لائن جنسی ہراس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ان چیزوں سے ان کے حوصلے پر کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔ بلکہ ہر روز ان کی سرگرمیوں میں اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ صفورہ کا تعلق انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے ہے اور وہ جامعہ میں ایم فل کی طالبہ ہیں۔ نبیہ صفورہ اور دیگر کارکنان کی رہائی کے لیے بھی سرگرم ہیں۔انڈیا کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں رہنے والی 33 سالہ شیبا مینائی گذشتہ سال تک ایک فُل ٹائم صحافی تھیں۔
For India’s minorities specially Muslims, Today’s India means no human rights, genocid, racism, inequality, injustice, insecurity, rapes, killings, Cow Lynch, lawlessness, fake media reports, state terrorism, illegal occupations, extremist Hindu Terrorist, religious restrictions
انڈیا تو بذات خود انسانیت کے لئے ایک خطرہ ہے
NabiyaKhan11 Masha'Allah
NabiyaKhan11 Allah Apko apni hifazat ma rakhe.
NabiyaKhan11
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »