’کسی بھی جج کا سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ نہیں ہونا چاہیے‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ :’کسی بھی جج کا سوشل میڈیا پر اکاونٹ نہیں ہونا چاہیے‘

9.10.2019

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ :’کسی بھی جج کا سوشل میڈیا پر اکاونٹ نہیں ہونا چاہیے‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی جج کا سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی اُنھیں سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر جانا چاہیے۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ کسی بھی جج کا سوشل میڈیا پر اکاونٹ نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی اُنھیں سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر جانا چاہیے۔

اُنھوں نے کہا کہ وہ نہ تو سوشل میڈیا دیکھتے ہیں اور نہ ہی اس کا اثر لیتے ہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ ان کی وفاداری اپنے حلف کے ساتھ رہے گی۔

مزید پڑھ: BBC News اردو

سوشل میڈیا اکاونٹ ھو مگر بے نامی اکاونٹ نہ ھو اور نہ ہی بیرونی ممالک میں گمنام جائیدادیں ۔ بالکل درست فیصلہ ہے ہائی کورٹ کو احکمات جاری کرنا چاہئے کہ ڈیفنس کے لوگوں کے بھی تمام شوشل میڈیا اکاونٹ فوری بند کیے جائیں اب اتنا دم ججز اپنے اندر کہاں سے لائیں گے یہاں عمران خان کی چیف کے سامنے نہیں چلتی ہے Do we have different provisions in the constitution of pakistan for judges? Or they or not .....

کسی جج کے موبائل میں واٹس ایپ بھی نہیں ہونا چاہئے اچھا 😢 🤓 That's nice that's the real basic it's a fair decision specially for the whole judiciary. بالکل ٹھیک Good order

جمعیت علمائے اسلام (ف) سے متعلق ‘جعلی ہدایت نامہ’ سوشل میڈیا پر وائرل - Pakistan - Dawn NewsIt’s real because Molana can give you halal order of CHOKRAY BAAZI .. 🤣🤣

خیبرپختونخوا: طالبات میں برقعے کی تقسیم پر سوشل میڈیا صارفین برہم - Pakistan - Dawn NewsJo Saaand ban kar khulay aam phir rahy hain chahy woh kisi bhi province mai hain unko sakht lagaam dalni chaiye Liberals ko toh jaise aag lage hue hai woh liberals chahte hain jaise hum behaya hain isse trhan sara zamana behayai ki tasweer ban jae Hum muslmaan hai muslaman aur parda mualman aurat ki shan barhata hai

خیبرپختونخوا: طالبات میں برقعے کی تقسیم پر سوشل میڈیا صارفین برہم - Pakistan - Dawn NewsThere is only CHADAR in Islam , this burka is cultural and not Islami .

’اللہ احسن خان اور مہوش حیات کو ہدایت دے‘، سوشل میڈیا پر تبصرے - ایکسپریس اردو’اللہ احسن خان اور مہوش حیات کو ہدایت دے‘، سوشل میڈیا پر تبصرے - MehwishHayat AhsanKhan humawards2019 بلکل بے غیرت لیٹرین صاف کرنے والا اور دوسری بے حیاء گندے مرد گندی عورتوں کیلئے ایسے لوگوں کیلئے فرمان ہے 👆👎👎👎👎👎

ایغور مسلمانوں پر جبر: امریکا کا چینی حکام کے ویزے روکنے کا اعلان - World - Dawn Newsاگر مسلمانوں سے اتنی ہمدردی ہے تو پھر بھارت اور اسرائیل پر بھی پابندی لگاؤ تم مسلمانوں کے ٹھیکدار ہو؟ کشمیر میں مسلمان دکھائی نہیں دیتے؟

وزیراعظم عمران خان کا چین سے وطن واپسی پر دورہ سعودی عرب کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے چین سے وطن واپسی پر سعودی عرب کے

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 اکتوبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

جرمنی: یہودیوں کی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ، 2 افراد ہلاک - World - Dawn News

اگلا خبر

میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا، ڈاکٹرعارف علوی