’کرکٹ کا کیڑا‘، انڈیا کی ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب ترین کوچ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

چندرکانت سیتارام پنڈت: سابق انڈین کرکٹر کا نام انڈیا کے کرکٹ گراؤنڈز میں کیوں گونج رہا ہے؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

انڈیا کے سابق وکٹ کیپر بلے باز چندرکانت سیتارام پنڈت کا نام ان دنوں انڈیا کے کرکٹ میدانوں میں بہت گونج رہا ہے۔ لیکن ان کی تعریف ایک کرکٹر کے بجائے ایک کوچ کے طور پر ہو رہی ہے۔

اپنی کوچنگ میں انھوں نے انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کو پہلی بار ’رانجی ٹرافی‘ کا چیمپیئن بنایا ہے۔ خیال رہے کہ رانجی ٹرافی انڈیا کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی سب سے اہم لیگ ہے۔ وہ 23 سال پہلے یعنی 1999 میں بطور کپتان جو کام نہیں کر پائے تھے وہ بطور کوچ کر دکھایا۔ خیال رہے کہ ان کی کپتانی میں ان کی ٹیم فائنل میں پہنچی تھی۔

اسے محض اتفاق ہی کہا جا سکتا ہے کہ وہ فائنل بھی بنگلور کے اسی چنّاسوامی سٹیڈیم میں کھیلا گیا تھا جہاں حال ہی میں ہی میں ختم ہونے والا رانجی ٹرافی کا فائنل کھیلا گیا۔ بہر حال 23 سال بعد فرق صرف اتنا تھا کہ چندرکانت پنڈت کی کپتانی میں مدھیہ پردیش فائنل میں کرناٹک سے ہار گئی تھی لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا۔یہ کارنامہ اس ٹیم نے آدتیہ سریواستو کی قیادت میں انجام دیا جو مدھیہ پردیش کی پہلی بار قیادت کر رہے تھے۔ کپتان چندرکانت پنڈت کے ہاتھ سے جو ٹرافی چھوٹ گئی تھی اسے پنڈت نے نم پلکوں کے ساتھ کوچ کے طور...

بہر حال 23 برسوں کے افسوس کا خاتمہ بالآخر خوشی پر ہوا۔ ویسے چندرکانت پنڈت کی کوچ کے طور پر یہ کامیابی نئی نہیں ہے۔ بطور کوچ یہ ان کا چھٹا رانجی ٹرافی ٹائٹل ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ وہ ممبئی کو تین بار اور ودربھ کو دو بار رانجی ٹرافی چیمپیئن بنا چکے ہیں۔ ان کی کوچنگ میں ودربھ کی سنہ 2018 اور 2019 میں دو بار چیمپیئن بنی۔

مدھیہ پردیش کے کپتان آدتیہ سریواستو نے بھی ٹائٹل جیتنے کا سہرا کوچ چندرکانت پنڈت کے سر دیا اور کہا کہ ان سے ہی انھیں قیادت کے نکات معلوم ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں چلتی گاڑی میں ماں اور بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہروڑکی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے علاقے روڑکی میں خاتون اور اس کی چھ سالہ بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی الیکشن، ن لیگ سرگرم، مریم نواز کا مختلف حلقوں میں کنونشنز کا فیصلہیعنی نقل عمران خان کی کرنی ہے مکاریاں ہاں کل خان لاہور ہو گیا تو اس کو بھی یاد آگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکمبلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کا شاہدرہ میں لاپتہ بچے کے قتل کا نوٹسآئی جی پنجاب سے رپورٹ طلبلاہور(جاوید اقبال  سے)وزیر اعلٰٰی پنجاب حمزہ شہبازنے شاہدرہ میں لاپتہ بچے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئےانسپکٹر جنرل پنجاب پولیس (آئی جی پنجاب )سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں جلوسوں کے روٹس پر ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کا حکم دے دیا گیاملتان (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ  کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلہ میں انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ جلوسوں کے روٹس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »