’کتب پر پابندی‘ لگانے کے باعث ایم ڈی ٹیکسٹ بک بورڈ عہدے سے برطرف - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

منظور حسین نے 31 ناشروں کی کتابوں پر غیر قانونی مواد شائع کرنے کے الزام میں پابندی لگائی تھی۔ PUNJAB BOOKS DawnNews مزید پڑھیں:

کتب پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد منظور حسین کو سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا—تصویر: شٹراسٹاک

اس کے علاوہ 31 ناشروں کی 10 ہزار کے قریب کتابیں قبضے میں لے لی گئی تھیں جن میں آکسفرڈ، کیمبرج، لنک انٹرنیشنل پاکستان اور پیراگون بکس شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 31 ناشروں کی کتابوں پر غیر قانونی مواد شائع کرنے کے الزام میں پابندی لگائی گئی جس پر ناشران پریشان تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک پر ممکنہ امریکی پابندی پر مارک زکربرگ کا اظہار 'تشویش' - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پرچون اور میڈیکل اسٹورز پر بھی پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی - ایکسپریس اردوپہلے2ہفتے کا نوٹس دیا جائے، خلاف ورزی پر دکانداروں کیخلاف کارروائی کی جائے، محکمہ ماحولیات عملدرآمد کرائے، عبوری حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹپھل فروشوں میڈیکل سٹور فارمیسیز میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے پھل فروشوں،میڈیکل سٹور اورفارمیسیزمیں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائدکردی ، عدالت نے محکمہ تحفظ ماحول کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: پھل فروشوں، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: پھل فروشوں، فارمیسیز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد اقصی کے محافظ کے مسجد میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی عائداسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے محافظ مھند الانصاری کے مسجد اقصی میں داخل ہونے پر چار ماہ کی پابندی کا پروانہ اسکے ہاتھ میں تھمایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »