’کابل سے انخلا کے وقت سیاست اول ترجیح تھی، یہ ناقابل معافی ہے‘، سینیئر برطانوی عہدیدار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی دفتر خارجہ کی سینیئر افسر کے انکشافات: ’کابل سے انخلا کے وقت سیاست ترجیح اول تھی، جو ذہنی صدمے اور مشکلات کا باعث بنی‘

دفتر خارجہ کی سینیئر افسر کے انکشافات: ’کابل سے انخلا کے وقت سیاست ترجیح اول تھی، جو ذہنی صدمے اور مشکلات کا باعث بنی‘برطانوی دفتر خارجہ کی ایک سینیئر اہلکار کے مطابق برطانیہ نے کابل سے جس انداز سے انخلا کیا ہے وہ ’ناقابل معافی‘ ہے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ بحران پر قابو پانے کے بجائے پورا عمل ہی سیاسی نقصانات سے بچنے کے لیے کیا گیا، جو ان کے لیے بہت تکلیف دہ اور انتہائی مشکل صورتحال تھی۔'عام طور پر ایک دن میں کسی بھی وقت تقریباً پانچ ہزار مدد کی درخواست کی ایسی ای میلز ان باکس میں موجود ہوتی تھیں اور ان میں سے ہزاروں تو کبھی پڑھی ہی نہیں گئیں جن میں افغان ارکان پارلیمنٹ کے پیغامات بھی شامل تھے۔'

رافائیل مارشل کے مطابق اس دوران اس وقت کے برطانوی وزیرِ خارجہ ڈومینیک راب کی فیصلہ سازی سست روی کا شکار رہی۔اعلیٰ افسر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اتنا برا آپریشن تھا کہ انھوں نے اپنے پورے کریئر میں ایسا نہیں دیکھا۔ لیکن رافائیل مارشل کی جانب سے دی جانے والی تحریری شہادت کے مطابق برطانوی حکومت کے ساتھ کام کرنے والےافغان شہری جنھوں نے انخلا کی درخواست کی، ان کی تعداد تقریبا ڈیڑھ لاکھ تھی۔ رافائیل کے مطابق ان افغان شہریوں کی جان کو برطانوی حکومت کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے خطرہ لاحق تھا، لیکن ان میں سے پانچ فیصد سے بھی کم کی درخواست قبول ہو سکی۔

ہنگامی انخلا سینٹر میں موجود سٹاف کو کوئی افغان زبان نہیں آتی تھی جس کی وجہ سے افغان درخواست گزاروں سے انگریزی زبان میں بات کی جاتی تھی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوکت ترین کا ووٹ کراچی سے کے پی کے منتقل، اعتراضات مسترد - ایکسپریس اردوشوکت ترین کی کے پی کے سے سینیٹر بننے کی کوشش کے خلاف جے یو آئی اور اے این پی نے اعتراضات کیے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی سیاحت کے لیے دنیا کے بہترین شہروں میں سے ایک بن گیامتحدہ عرب امارات کا شہر دبئی دنیا کے 100 بہترین سیاحتی شہروں میں سے ایک بن گیا، سیاحت کے حوالے دبئی دوسری پوزیشن پر آگیا۔ Dubai indoor shopping city hai, outdoor tourism nahi.. worst for tourists because of its weather and deserts.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظربھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل سے انخلا:برطانوی پارلیمنٹ کمیٹی نے بھانڈہ پھوڑ دیاکابل سے انخلا:برطانوی پارلیمنٹ کمیٹی نے بھانڈہ پھوڑ دیا UK Afghanistan Kabul Withdrawal BritishGovt BritishArmy Dogs Rescue AfghanTranslators UKParliament 10DowningStreet BorisJohnson BritishArmy NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان کے مستقبل کی ہولناک خبریںافغانستان کے مستقبل کی ہولناک خبریں پاکستان کی ریاست اور عوام کو یکسو ہوکر کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کروانا ہوگا javeednusrat Pakistan Kashmir India GovtofPakistan javeednusrat GovtofPakistan افغانستان کے مستقبل کی بابت جو ہولناک خبریں آرہی ہیں انہیں کوئی پتھر دل ہی نظر ا نداز کرسکتا ہے ۔مجھ سے تو پرندوں اور جانوروں کی تکلیف بھی برداشت نہیں ہوتی اور افغانستان کے حوالے سے لاکھوں افراد کی اموات کا ذکر ہورہا ہے۔اس کے بارے میں بے اعتنائی اختیار کرنا مجرمانہ سنگ دلی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »