’پشاور والے کباب کھائیں تو مردان والے کیوں محروم رہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوشت کے ناغے والے دن پشاور میں تکے اور کباب، مردان والے سیخ پا ہو کر عدالت پہنچ گئے! 🍖 🤩 🥩

Getty Images

وجہ ہے صوبے میں گوشت کے ناغے کے دنوں میں پکے ہوئے گوشت کی فروخت پر بھی عائد کی جانے والی پابندی جس پر گذشتہ کئی برس سے سختی سے عمل کیا جاتا رہا ہے۔ پشاور کے برعکس خیبرپخونخوا کے دیگر شہروں میں یہ پابندی اب بھی نافذ ہے اور اب پشاور ہائی کورٹ میں دائر ایک درخواست میں کہا گیا ہے کہ مردان میں بھی اس پابندی کے نفاذ کو کالعدم قرار دیا جائے۔

خورشید خان کا کہنا تھا کہ پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اس سلسلے میں مردان کی انتظامیہ اور چیف سیکریٹری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔خیبر پختونخوا میں محکمۂ خوراک کے ڈائریکٹر عبدالستار نے بی بی سی کو بتایا کہ دنیا میں کہیں بھی گوشت کا ناغہ نہیں ہوتا اور پاکستان میں گوشت کے ناغے کا آغاز سابق صدر ایوب کے دور میں اس وقت ہوا تھا جب مویشیوں کی قلت پیدا ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس نہ دینے والے کراچی کے 6 ہزار نجی اسکولوں کے گرد گھیرا تنگ - ایکسپریس اردوبھاری فیسوں کی وصولی اور قابل ٹیکس آمدنی کے باوجود یہ اسکولز انکم ٹیکس ادا نہیں کر رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیانی کے بعد باجوہ عہدے کی مدت میں توسیع پانے والے دوسرے جنرلکیانی کے بعد باجوہ عہدے کی مدت میں توسیع پانے والے دوسرے جنرل OfficialDGISPR pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 856 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بندکاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 856 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے سکول کھلنے کے باوجود بھی خالیانڈئا کی حکومت نے پرائمری سکول کھولنے کا حکم تو جاری کیا مگر کیا کشمیری بچے سکولوں کا رخ کر رہے ہیں؟ ہمارے ساتھی عامر پیرزادہ اور نیہا شرما نے کچھ سکولوں کا دورہ کیا اور وہاں کے حالات جاننے کی کوشش کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکھیکی کے قریب موٹروے پربس اورڈمپرٹرک کے تصادم میں4افرادجاں بحقسکھیکی کے قریب موٹروے پربس اورڈمپرٹرک کے تصادم میں4افرادجاں بحق Read News Sakkhur Motorway Killed Rescue
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »