’پاکستان کے پاس اینٹی ملیریا ڈرگ وافر مقدار میں موجود ہے‘

ویڈیو دیکھیں

08/04/2020 11:04:00 PM

’پاکستان کے پاس اینٹی ملیریا ڈرگ وافر مقدار میں موجود ہے‘ ARYNewsUrdu

ویڈیو دیکھیں

9 اپریل 2020اسلام آباد: نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر امجد محمود کا کہنا ہے کہ کرونا سے متعلق اینٹی ملیریا ڈرگ پر تحقیقات جاری ہیں، پاکستان کے پاس اینٹی ملیریا دوا وافر مقدار میں موجود ہے۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں میزبان ارشد شریف کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی کا کہنا تھا کہ اینٹی ملیریادواؤں کی اتنی مقدار موجود ہے کہ اسے ایکسپورٹ کرسکتے ہیں۔

کراچی:شہری کےمبینہ قاتل پولیس اہلکارنکلے،ایڈیشنل آئی جی کانوٹس سونے کی قیمت میں کئی روز بعد کمی سوشل میڈیا پراقراءعزیزکی لبنانی ہم شکل کے چرچے

اُن کا کہنا تھاکہ ڈریپ کی حتمی منظوری کے بعد اینٹی ملیریا ادویات کی ایکسپورٹ شروع کی جائےگی، کرونا سے متعلق اینٹی ملیریا ڈرگ کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ڈاکٹر امجد محمود کا کہنا تھا کہ دنیا اس وقت سنگین مسائل سے دوچار ہے، ہمیں بھی مدد کرنا ہوگی، شروع میں طبی حفاظتی سامان کی کمی کامسئلہ تھا جو کافی حد تک حل ہوچکا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم،آرمی چیف،چیف جسٹس اور قوم ہمارےساتھ کھڑی ہے، گزشتہ ہفتےاسٹاف کے ایک ممبر کا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد دیگر ملازمین کا ٹیسٹ بھی کرایا گیا جو منفی آیا۔ڈاکٹر امجد محمود کا کہنا تھا کہ چین کے شہر ووہان میں لوگوں نےلاک ڈاؤن پرعمل کیا اور وہ گھروں پر ہی رہے، آج وہاں نظام زندگی لوٹ آئی اور شہر کو کھول دیا گیا، اسی طرح اٹلی کے عوام نے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عمل نہیں کیا جس کی وجہ سے وہاں تباہی اور بربادی ہوئی۔

اُن کا کہنا تھا کہ این ڈی ایم اے حفاظتی طبی سامان براہ راست اسپتالوں کو فراہم کرے گی، براہ راست سامان دینےکی وجہ سےکچھ بہتری آئی ہے۔ ڈاکٹر امجد محمود کا کہنا تھا کہ این95 ماسک سب کے لیے نہیں بلکہ یہ ڈاکٹرز، آئی سی یو عملے اور کرونا مریضوں کے لیے ہے، عوام صرف سرجیکل ماسک استعمال کریں یہ کافی ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

ARYNEWSOFFICIAL But it will be scare in time of need to gain higher margin... ARYNEWSOFFICIAL AnsarAAbbasi is liye withdraw kia hai Not very useful shahidboss4U گٹر شریف کا شو دیکھنے سے بہتر ہیں کی اپنا ٹی وی اپ کرے کیونکہ گٹر شریف ایک منافق اور بدنیت انسان ہیں ARYNEWSOFFICIAL Mujy to lgta hai ab is drug ka koi na koi scandal na bn jaye.

بھائی لوگ پر یہاں اینٹی کرونا اور اینٹی بوکھ کی ضروت ہے

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردومارچ کے بجلی بلوں کی تاخیر سے ادائیگی پر کوئی سرچارج لاگو نہیں ہو گا، نیپرا اعلامیہ Muwakhir keewa diye ta ke eid pe ikathey 2 months ke bill daikh ker fout ho jain adhey log Muaf kertey to faida tha لیکن لیسکو نے تو اپنے صارفین کو مارچ کے بل بھیجے ہیں اور وصول بھی کر رہا ہے

اپوزیشن کے پاس کورونا سے نمٹنے کا کوئی پروگرام ہے نہ ایجنڈا: وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز 4072 تک پہنچ گئےاسلام آباد : پاکستان میں 208 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار بہتّر ہوگئی, این ای او سی کے مطابق اسپتالوں میں 7295 بستروں گنجائش ہے۔ جو صحت یاب ھوتے ہیں انکو مائنس کرکے بتاتے ہیں یاپہلے والی بتاتے ہیں اگر مائنس کر کے بتائیں تو لوگوں کو حوصلہ ھو گا

کورونا وائرس کے پیش نظر ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو سہولتکورونا وائرس کے پیش نظر ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو سہولت Read News CronaVurus FATF Pakistan CoronaOutbreak CoronavirusUpdates