’پاکستانی ٹرین میں سفر کرنا جنون تھا ‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پاکستانی ٹرین میں سفر کرنا جنون تھا ‘ تفصيلات جانئے: DailyJang

انہوں نے اپنی ٹرین کے ساتھ کھڑے ایک تصویر شیئرکی ۔ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے پاکستان کی ٹرین میں سفر کرنے کو اپنا سب سے بڑا جنون قرار دیا۔

انہوں نے لکھا کہ اگر آپ زندگی کو محسوس کرنا چاہتے ہیں تو ٹرین کا ٹکٹ لیں وہاں نیند پوری کریں، کھائیں، آرام کریں، کتابیں پڑھیں، اپنی پسندیدہ موسیقی سنیں، اپنے ملک کو محسوس کریں اور وقت کا لطف اٹھائیں اور پھر واپس آجائیں۔فلم ’آزادی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی 28 سالہ سونیا حسین کی نئی فلم ٹچ بٹن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

nice news

Means

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرین سفاری اور انگریز دور کے ’وفا نبھاتے‘ سٹیم انجنسیاحت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ریلوے کی مغلپورہ ورکشاپ میں 103 سال پرانے سٹیم انجنز کی بحالی کا کام جاری ہے جنھیں سفاری ٹرین کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ کیا نہیں ہے یہاں انگریز دور کا؟ قطار بخاري قديم مصنوع في بريطانيا لا يزال يعمل دنیا 365 کلومیڑ سے ریل چلا رھی ھے ھم اب بھی اسٹیم انجن چلا کر خوش ہیں کہ تاجدار برطانیہ کے انجن محفوظ حالت میں ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امارات میں پاکستانی سکولوں کے مابین سائنس میلہدبئی(طاہر منیر طاہر) پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے آڈیٹو ریم میں پاکستانی سکول سائنس میلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سو سال بعد بھی تاریخی محل کا رنگ نہ بدلہاسلامی اور رومن فن تعمیر کا امتزاج تاریخی محل البوقری سعودی عرب کے شہر طائف میں آج بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے جسے 1348 ھ میں تعمیر کیا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-فیس بک نے بھی ‘ڈارک موڈ’ پیش کردیااس سال فروری میں فیس بک کی ری ڈیزائننگ اور سکرین میں تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قطر حکومت کا عوامی اقدام ، کھلے مقامات پر ایئرکنڈیشن کی تنصیب شروعدوحا : قطر نے شدید گرمی میں عوام کی سہولت کے لیے کھلے مقامات پر ایئر کنڈیشن نصب کرنا شروع کردیے ہیں اور سڑکوں پربھی نیلا رنگ کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیاروں میں مفت سفر کرنے والے افراد کے نام سامنے آگئےپی آئی اے کے طیاروں میں مفت میں سیر کرنے والوں کے نام سامنے آگئے گزشتہ دس سال کے دوران دس کروڑ روپے سے زائد مفت اور رعایتی ٹکٹوں کے اجراء کا انکشاف ہوا ہے MashaAllah sb punjabi lag rahe hain shkhr hai phr bhi corrupt sindh wale hain آئے دن لاہور سے، ملتان سے اور کراچی سے آنے جانے والی پروازیں منسوخ ہو جاتی ہیں- اُس کا جواب دہ کون ہے؟ کچھ دن پہلے لاہور ملتان منسوخ ہوئی- بارش تھی- ڈائیو بس سے جانا پڑا- اُس کی چھت سے پانی اندر آیا- دوسری منگوائی اُس کا بھی یہی حال تھا- دل چاہتا ہے مر جائیں کیا اسے لوگوں سے پیسے واپس لیے جائیں گے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »