’ٹیم میں بیک وقت چار اوپنر کھلانا بڑا ’بلنڈر‘ ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ٹیم میں بیک وقت چار اوپنر کھلانا بڑا ’بلنڈر‘ ہے‘ ARYNewsUrdu

لاہور: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ٹیم میں بیک وقت چار اوپنر کھلانا بلنڈر قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کو پیغام دے رہے ہیں کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ نہیں ہے، ہر سیریز سے قبل کمبی نیشن کا نعرہ لگایا جاتا ہے، ورلڈ کپ میں کون سے لڑکے کھیلیں گے اس کا فیصلہ اب کپتان بابر اعظم کو کرلینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم نے سیریز میں بہت غلطیاں کیں، مڈل آرڈر اب تک سیٹ نہیں ہوپارہا ہے، اس سیریز میں پاکستان کو مڈل آرڈر کو جانچنے کا موقع مل جاتا لیکن بارش کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہوسکا۔

وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا کہ ویسٹ انڈیز آٹھویں نمبر پر ہے لیکن ٹی ٹوینٹی کھیلنے آتے ہیں تو ان کی من پسند ٹیم میدان میں اترتی ہے، ورلڈ کپ میں بھی وہ اسی ٹیم کے ساتھ جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Asif Ali کو waps ly k ao shyd pher kuch bany team ka

Team k liye kbhi Acha decision lia hai kb hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت 6 ممالک میں پھنسے مستقل اماراتی رہائشیوں کے لیے سفری پابندی میں نرمیمتحدہ عرب امارات نے بیرون ملک پھنسے ہوئے مستقل رہائشیوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت؛ 24 گھنٹوں میں 67 افراد انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوملک میں اب تک کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 23 ہزار 529 ہوگئی ہے، این سی او سی Aeam ko ho rahaa hy imran khan ko qn nahi hota سب بکواس اور من گھڑت جھوٹ کا پلندہ۔ لعنتی حرامزادے جھوٹوں پے اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کی بے شمار لعنت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 67، سندھ میں 36 امواتسماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 7 فی صد سے زائد ہو گئی، جبکہ گزشتہ روز کورونا سے سندھ میں سب سے زیادہ 36 اموات ہوئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروعکراچی: شہرقائد کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی، محکمہ صحت سندھ نے اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے اعداد وشمار جاری کردیے۔ سعدرضوی_پرظلم_بندکرو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین دن میں تین لڑکیاں اغوا پولیس کارروائی میں ناکاماسلام آباد پولیس لڑکیوں کے اغوا کے واقعات روٹین کیسز سمجھ کر نظر انداز کرتے ہیں،خیال رہے پولیس نےایف آئی آر درج کر لی۔ میڈیا کے لئے شرم کا مقام ہے جس کو آج ٹاپ ٹرینڈ نظر نہیں آ رہا سعدرضوی_پرظلم_بندکرو SaadHusaainRizvi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تصویر میں موجود غلطیاں 60 سیکنڈ میں تلاش کرنے کا چیلنجتصویر میں موجود غلطیاں 60 سیکنڈ میں تلاش کرنے کا چیلنج اگر ہار مان لی ہے تو یہاں سے جواب جانیے: ARYNewsUrdu اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے I found all mistakes in just 20 seconds😎 Is KO choro ap muje Pakistan ka No 1 trend talash kar ka dikha do agar mil jaye to Apna twiter pa post b kardi sath سعد_رضوی_پر_ظلم_بند_کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »