’وکٹ کیپنگ کے دوران تلاوت کرتا رہتا ہوں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وکٹ کیپنگ کے دوران تلاوت کرتا رہتا ہوں‘ ARYNewsUrdu

کراچی: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں ٹائٹل کا دفاع کرنے کے لیے پرعزم ہیں، ایونٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وکٹ کیپنگ کے دوران تلاوت کرتا رہتا ہوں، قومی ٹیم کے کھلاڑی اب تہجد کی نماز بھی باقاعدگی سے پڑھتے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان پوران بھی مجھ سے تلاوت سے متعلق سوال پوچھ چکے ہیں۔ آسٹریلیا سے میچ میں شکست پر محمد رضوان نے کہا کہ جتنی بھارت سے میچ جیتنے کی خوشی تھی سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہار کا اتنا ہی دکھ ہوا، میتھیو ویڈ نے بہت اچھی بیٹنگ کی، وارنر کو بھی کینگروز کی جیت کا کریڈٹ جاتا ہے۔

میزبان نے پوچھا کہ شادی کے تیسرے دن ہی کرکٹ کھیلنے چلے گئے یہ کہاں ہوتا ہے؟ اس پر رضوان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں تو شادی کے اگلے روز ہی کرکٹ کھیلنے چلا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءاللّٰه

Subhan allah.

Talawat Allaha aur Banday k darmiyan Amal ha media pa bol k kuin zai Kar rahy ho

May ALLAH KEEP ALWAYS TO THE RIGHTOUS

Yeh Banda alag hi hai... MashaAllah

میرے بھائی! اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ ان باتوں کو بیان کرنے کی کیا ضرورت پڑی آپ کو؟ کیا آپ ٹوئٹر صارفین کے لئے قرآن پڑھتے ہیں؟

MaaShaa Allah Allah is sachay insan ko kabhi tanazuli na milay Aameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب ڈالر ہوگیا: اسٹیٹ بینکرواں مالی سال کے دوران ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب ڈالر ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے دسمبر 2021 کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب ڈالر ہوگیا،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر: مثبت کیسز کے بعد اموات میں بھی اضافہ، 23 افراد جاں بحقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 7678 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق بھی ہوئی مزید پڑھیں :GeoNews Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور دھماکا، 13 زخمی زیرِ علاج، شواہد جمعلاہور کے علاقے لوہاری گیٹ، انارکلی بازار میں گزشتہ روز رش کے دوران ہونے والے دھماکے کے 13 زخمی میؤ اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 12گھنٹوں میں اسلام آبادپنجابخیبرپختونخواکشمیر میں بارشبرفباری کاامکانمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد،پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے معروف اداکارنے عمرہ ادا کرلیا مکہ اور مدینہ سے ویڈیو بنا کر شئیر کردیمدینہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف  اداکار علی فضل نے عمرے کی ادائیگی کے دوران مکہ اور مدینہ سے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے علی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق ٹیسٹ کرکٹر کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب پروسیجرسابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کا این آئی سی وی ڈی میں ہارٹ پروسیجر کامیاب ہو گیا، دوران علاج سابق کرکٹر کے دل کے وال بند ہونے کی تشخیص ہوئی تھی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »