’وزیراعظم کی مؤثر حکمت عملی سے کاروبار زندگی جلد معمول پر آگیا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وزیراعظم کی مؤثر حکمت عملی سے کاروبار زندگی جلد معمول پر آگیا‘ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق عبدالعلیم خان نے کاروبارزندگی بحال ہونے پر اظہارمسرت کیا اور کہا کہ مشکل حالات میں لوگوں نے بھی ذمہ دارانہ رویےکامظاہرہ کیا، کاروباری سرگرمیوں کے معمول پر آنے سے معیشت کا پہیہ تیز ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کو ابھی بھی ایس

او پیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنانا چاہیے، خطرے سے بچنے کے لیے احتیاط کے تقاضوں کادامن نہیں چھوڑناچاہیے، دیگر ملکوں کے مقابلے میں پاکستان میں حالات کہیں بہتر رہے، عید پر سافٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کارگر ثابت ہوئی، کرونا پر کافی حد تک قابو پالیا ہے۔0

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، کورونا کی صورت حال ہر بریفنگ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والی خاتون کی لاش سے سونے کا کنگن چرا لیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزیر دفاع کی علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تحسینجاپانی وزیر دفاع کی علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تحسین OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مودی نے 5اگست کو بہت بڑی غلطی کی، اب کشمیر آزاد ہوگا،وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »