’وزیراعظم اور خاندان کو گالی دیں گے تو ردعمل آئے گا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم اور خاندان کو گالی دیں گے تو ردعمل آئے گا، شہباز گل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ خاتون اول پر متعدد حملے کیے گئے، وزیراعظم اور خاندان کو گالی دیں گے تو ردعمل آئےگا۔

معاونِ خصوصی نے کہا کہ خاتون اول پربغیر سوچے سمجھےحملہ کیاجاتا ہے، وہ عمران خان کی اہلیہ سے پہلے پاکستان کی بیٹی ہیں، خاتون اول قوم کی ماں کے برابر ہوتی ہے مگر اُن پر متعدد بار الزامات عائد کر کے ذاتی حملے کیے گیے۔ معاونِ خصوصی کا کہنا تھا کہ خواتین کے بارے میں ایسی باتوں پر ہر ماں بیٹی کو تکلیف ہوتی ہے،نوازشریف کی مریم کے علاوہ ایک اوربیٹی بھی ہیں، ہمیں ان کا نام تک نہیں معلوم اور نہ ہم نے کبھی اُن کے حوالے سے کوئی گفتگو کی ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chal dhally

سالے کو تو غصہ آنا حق بجانب ھے جب اسکے بہنوئی کو کوئی برا بھلا کہے گا

ٹکا کر جواب دیں ن لیگ والے اور ان کے درباری سوائے گالی کے اور کچھ نہیں جانتے میں عمران خان کی سپورٹر ہوں اس وجہ سے مجھے گالیاں دیتے ہیں مرد تو چھوڑیں عورتیں گالی بکتی ہیں تین مرتبہ حکومت کرنے والوں کی پہچان گالی ھے اپنے ماضی کے کارنامے سن نہیں سکتے کرپشن ہی ان کی پہچان ھے

عجیب لوگ ہیں کوئی نشے کا تذکرہ کرے تو اسے وجیراعظم سے منسوب کردیتے ہیں اور کو جائی جادو ٹونے کا ذکر کرے تو خاتون اول کا دفاع کرنے آجاتے ہیں

گالی گلوچ کی سیاست بہت غلط بات ہے۔ مگر ہمارے معاشرے میں گالیاں دینا عام سی بات ہے۔ اخلاقی قدریں تو بالکل ختم ہو گئ ہیں۔

BhenChod

Jb PM khudl galyan de k PM bna hai to usy koi msla hna ni chaye baki mry khyal se govt. Me a kr sb pak ho gye hai jin jsa koi hai e nhi

Laanti insano wazeer azam ko gali do to rad e amal ay ga or namoos e risaalat py koi kutta bhoonky to koi radd e amal nai ay ga..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے نائب وزیراعظم کاموسم خزاں کی اچھی بوائی اور کٹائی پر زورچین کے نائب وزیر اعظم ہو چھن ہوا نے 2021 اور آئندہ سال کی زیادہ فصل یقینی بنانے کے لئے کٹائی اور بوائی میں اچھے کام پر زور دیا ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہافغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ SMQureshi Afghanistan MullahHassanAkhund Kabul SMQureshi Afghanistan MoIB_Official GovtofPakistan SMQureshiPTI TeamSMQ PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہافغانستان کے نائب وزیراعظم کی جانب سے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کو جھکایا اور ڈرایا نہ جاسکا: بلاول بھٹوسپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ ایک کروڑ کے مچکلے جمع کرانے کا حکم🤔🤔🤔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا نے اور حملوں میں 27افراد ہلاکمتعدد زخمیشام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا ئے جانے اور فورسزکےحملوں میں 27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے دارالحکومت دمشق میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »