کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کراچی سے کیے سارے وعدے پورے ہورہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رہنما پی ٹی آئی نے اپنے ایک بیان میں پی پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ خرم شیرزمان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کراچی کو تباہ برباد کردیا ہے، پی پی تو سندھ میں بھی ڈلیور نہیں کرپارہی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی کام وفاق کی طرف سے ہورہا ہے، شہر میں پانی کابحران ہے، اسپتالوں میں او پی ڈیز بند ہیں، کوئی مریض ہے تو وہ کہاں جائے گا؟ میٹرنٹی وارڈز میں بھی کام نہیں ہورہا ہے۔رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے ساڑھے 7سو ارب ہیلتھ پر خرچ کیے، سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کچھ کام نہیں کررہی ہے، ناٹ فار سیل والی پی پی ای کٹس فروخت کی جارہی ہیں۔یاد رہے کہ ماضی کے ایک بیان میں خرم شیرزمان نے صوبائی حکومت سے سوال کیا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ اپنی حکومت کا ایک کام بتادیں جو کیا ہو؟...
bilkul nahi ho rahay
Faisalabad ki taraf koi nhe ata MASHA’ALLAH good working👏
yeh walay ? lagana bhul gaye hai i think so
Sirf ARY p hi q?
Abay yaar bs kr doooo bhai ........
بس کراچی سے غنڈہ پارٹی نکال کر سمندر پھینک دے. ساری عمر دعاگو رہیں گے.
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ، نیا ناظم آباد کے قریب گاڑی سے 2 بچوں لاشیں برآمدکراچی : نیا ناظم آباد کے قریب گاڑی سے 2 بچوں لاشیں برآمد ہوئیں، ،حکام نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ بچےممکنہ طورپر کھیل کود کے دوران گاڑی میں لاک ہوگئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ٹائیگرز فورس ، وزیراعظم آج تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز سے خطاب کریں گے، جس میں ٹائیگر فورس سے متعلق چیف سیکرٹریز کو خصوصی گائیڈ لائینز دیں گے Jnb double swari toh khol dein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
یورپی یونین کے جی ایس پی پلس معاہدے سے تجارت کو فائدہ ہوا،وزیراعظم -اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یورپی یونین کےجی ایس پی پلس معاہدے سے تجارت کو فائدہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یورپی یونین کے جی ایس پی پلس معاہدے سے پاکستان کی تجارت مستفید ہوئی ہے۔ انہوں نے … Plzz is par student ki help karni hogi media ko kyunka hamara online system ase ni ka bacha waha sa par saka hoga or exams da saka ga kyunka internet problem, bacho ka pas laptop ni, ya phr ase jaga sa ha jaha available ni internet.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
عدالت کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت -لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال نے چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی اور بینچ کے … Класс ARYNEWSOFFICIAL NAB is an Independent Institution. No one can go against Well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
میرے پاس عدالت سے انصاف کے حصول کیلئے رجوع کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا ...'میرے پاس عدالت سے انصاف کے حصول کیلئے رجوع کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا کیونکہ ۔ ۔ ۔' شہبازشریف نے لندن ہائیکورٹ میں دائر مقدمے میں کیا موقف اپنایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں Poor drafting
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »