’وزیر اعلیٰ صاحب سوشل میڈیا پر وقت ضائع کرنے کے بجائے مسائل حل کریں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: ’وزیر اعلیٰ صاحب سوشل میڈیا پر وقت ضائع کرنے کے بجائے مسائل حل کریں‘

بلال ڈار نامی ایک صارف نے لکھا کہ ’او پی ڈی وہ جگہ ہے جہاں ہر طرح کے مریض آتے ہیں اس لیے ان ڈاکٹروں کا حفاظتی کِٹس کی اشد ضرورت ہے، جیسے آپ N95 ماسک پہن کر باہر نکالتے ہیں ویسے ہی ڈاکٹرز اور طبی عملے کو بھی اس کی ضرورت ہے۔‘او پی ڈی وہ جگہ ہے جہاں ہر طرح کے مریض آتے ہیں اس لئے ان ڈاکٹروں کا حفاظتی کٹس کی اشد ضرورت ہے ، جیسے آپ N95 ماسک پہن کر باہر نکالتے ہیں ویسے ہی ڈاکٹرز پیرا میڈیکس کو بھی اس کی ضرورت ہےایک اور صارف ڈاکٹر مستجاب خان نے جام کمال کی اس رائے شماری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’میں...

Yes, PPE kits be there when required and needed at a particular moment when a doctor needs it requirement.سوشل میڈیا صارفین فرحان ورک نے ویڈیو بنا کر جبکہ ڈاکٹر گلزار نے ٹویٹ کے ذریعے وزیر اعلیٰ کو یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ اب کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ اکثر افراد جن میں یہ وائرس پایا جاتا ہے ان میں اس کی علامات نہ ہوں۔

متعدد سوشل میڈیا صارفین نے وزیراعلیٰ بلوچستان کو مشورہ دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنا وقت ضائع کرنے کے بجائے اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کریں۔9 اپریل، 2020جہاں ایک جانب سوشل میڈیا صارفین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان پر تنقید کی وہیں چند صارفین نے ان کا ساتھ دیتے ہوئے انھیں اس رائے شماری کو نہ کروانے کا مشورہ بھی دیا۔8 اپریل، 2020تاہم ایک طرف جہاں بعض حکومتی عہدیدار ڈاکٹروں سمیت تمام عوام کو اس بات کی تلقین کر رہے ہیں کہ این 95 ماسک جیسے حفاظتی سامان صرف ان ماہرین صحت کے لیے ہیں جو کورونا وائرس کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kamal karta Hain Sahib ye virus koi button ha jo off karna se off hojayega jo chief sahab ko mashwara da rahe hain wo khud virus khatam kar k dikhain , ajeeb bat ha koi mazaq ha kia kosish jari ha Allah apna Reham karega ap log Govt k hath mazbot karein , tang na kheincha please

يه سائيں وزیر اعلی ھےاسلام آباد کا اسکا باپ سائیں بھی وزیر اعلی' تھا اسکا دادا َسائیں بھی وزیراعلی' تھا یہ آباؤاجداد سے ریاست بیلہ کے تاجدار رھے ھیں انکو عوام کو بہلانا اور انکے َساتھ کھیلنا خوب آتاھے

jam_kamal I know it hurts, but you really need to stay away from twitter

03179671710 03053754555

jam_kamal Sir please read.

وہ ہی تو کر رہے ہیں آپ کو کیا لگتا ہے

اور یہ دنیا کے واحد وزیر اعلی ہیں جو کویی درجنوں وٹس ایپ گروپس کے ایڈمن بھی ہیں مبارک ہو سائنسی اور جدید وزیر اعلی پاکستان کو کیسے کیسے ہیرے ہیں ہمارے پاس

Dude, put your fight on the site, think about the country🙏🙏🙏

اس کی وجی سی آج پورہ پاکستان میں ابی وائرس چل رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ حاملہ خواتین کیلئے اسپتالوں میں علیحدہ وارڈزبنائے جائیں، اجلاس سے خطاب لو جی کر لی سختی بوزادار خوش ہوجا O bhai pehlay 12000 or rashan wala siyasi bayan to pura karlo Hm corona se nahi bhook se zaroor marain ge btao koi is banday ko ja kr Apne in sb k fridge or almarian cheezon se bhari pari hain inko kya fikar k gareeb tabka kis preshani se guzar rha h بلکل سختی کی جاے ورنہ اس عوام میں جاہلیت انتہا پر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: شب برأت کے موقع پر قبرستان جانے پر پابندی عائدلاک ڈاؤن: شب برأت کے موقع پر قبرستان جانے پر پابندی عائد LockDown Pakistan Sindh ShabeBaraat StayHome Muslims pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے کھانے پینے کے 6مراکز پر جرمانےبلوچستان فوڈ اتھارٹی کے کھانے پینے کے 6مراکز پر جرمانے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردومارچ کے بجلی بلوں کی تاخیر سے ادائیگی پر کوئی سرچارج لاگو نہیں ہو گا، نیپرا اعلامیہ Muwakhir keewa diye ta ke eid pe ikathey 2 months ke bill daikh ker fout ho jain adhey log Muaf kertey to faida tha لیکن لیسکو نے تو اپنے صارفین کو مارچ کے بل بھیجے ہیں اور وصول بھی کر رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »