’نیوزی لینڈ ٹیم کو لاحق خطرے کی تفصیلات نہ بتائی جا سکتی تھیں، نہ بتائی جائیں گی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ: چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹیم کو لاحق خطرے کی اطلاع ’مخصوص اور مصدقہ‘ تھی

ڈیوڈ وائٹ نے بتایا کہ 'اس خطرے کی عمومی تفصیلات تو پی سی بی کو بتا دی گئی تھیں لیکن اس کی مخصوص تفصیلات نہ بتائی جا سکتی تھیں، نہ بتائی جائیں گی۔۔۔ نہ ہی نجی حیثیت میں اور نہ ہی عوامی طور پر۔'

خیال رہے کہ جمعے کے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان میں سکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر دورۂ پاکستان ختم کرنے کے اعلان کیا تھا۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا مزید کہنا تھا کہ 'ہمیں معلوم ہے کہ یہ پی سی بی کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے اور ہم اس موقع پر چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ان کی ٹیم کے پیشہ وارانہ رویے اور اچھے سلوک کے لیے شکرگزار ہیں۔نیوزی لینڈ نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر عین وقت پر پاکستان کے خلاف میچ ملتوی کر دیا

راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والا پہلا ایک روزہ میچ آغاز سے کچھ وقت قبل منسوخ کر دیا گیا تھا اور نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سکیورٹی خدشات کی وجہ سے پاکستان کا دورہ جاری رکھنے سے بھی انکار کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ بھی...

Its just a drama ... No one have guts to attack in the presence of ISI...

Pakistani_is_a_tarrorest

مساجد میں قتل عام والا نیوزی لینڈ کیا محفوظ ملک ہو سکتا ہے

اپنی منافقت شفا کر دنیا کو بیوقوف مت بناؤ

Just rubbish

بکواس

In fact your players want to play IPL cauz they want money. They are greedy for money

Shame_on_you_NZ

By living in Pakistan you have security alerts but in new Zealand when brenton Tarrant's was killing muslims online you knew nothing. Wow

We know very well about your intelligence

Then I am sure that you knew about brenton Tarrant's attack on mosque in Christchurch. According to you attack on mosque in Christchurch was pre planned and inside job of New Zealand Government to stop Muslim immigration

Amazing.... you are so intelligent that you have security alerts in Pakistan but did not know about brenton Tarrant when he attacked on a mosque and bloodshed muslims.

naqam Forces ki baat maan kar dorra moltavi karne per lanat

ShameOnBlackCaps🖐🏻

حملہ آور نے خود کہا ہوگا کہ میں تمہاری بجانے والا ہوں؟ 😂 اور یہ ڈر کر نیوزی لینڈ چلا گیا۔

یہ شخص سراسر غلط بیانی سے کام لے رہا ہے اگر واقعی ایسا ہوتا تو انٹیلی جنس اداروں کو معلوم ہوتا اس پورے معاملے کے پیچھے کچھ اور معاملات ہیں

نیوزی لینڈ نے جو کیا اخلاق سے گری ھوی حرکت تھی کیونکہ پاکستان ایک پرامن ملک ہیں

Shame on u..jin ka ye mulk hy woh isko behter janty hn..hamari security agencies etc

If they are not sharing the reason behind cancelling the tour then there is no reason at all. Actually they didn't deserve what they were given....🙄🙄

darpokon ki dunya nz ko agar tared teen tu pak ko shar karni chiye isi dunya ki best force hai jahan amrica nato nakam wahan pak army kamyab lanat tum logon per

سب بکواس تھی، مقاصد کچھ اور تھے۔

Naeem121

افغانستان سے بھاگتے ہوئے ان کے لئے سب سے محفوظ ملک پاکستان تھا۔ اور اب پاکستان غیر محفوظ ہو گیا۔ اور تفصیل اس لئے نہیں بتائی جارہی کہ اگر تفصیل بتا دی تو پول کھل جائےگا کہ یہ ایک سیاسی فیصلہ تھا۔

We know what is the issue. The Argentinian government is planning to acquire 12 JF-17A Block III fighters from Pakistan and has reportedly set aside $664 million in funding for the purchase of the said aircraft, according to reports. (The express tribune)

نیوزی لینڈ میں مساجد میں قتل کئے گئے کیا نیوزی لینڈ محفوظ ملک ہے۔۔۔

Kuch hota tu he bataty na..jhoty

Abe bewakoof kis ko padha Raha hai public sab jaanti hai 🙃🙄🙂

جتنے حرام خور افغانستان میں پھنسے ہوئے تھے وہاں سے نکلنے کی لیے پاکستان کا راستہ لیتے ہوئے کوئی خطرہ نہیں تھا لیکن اب سب خارشی کتے بھونکنا شروع ہو گئے ہیں بی بی سی کی خارش تو کبھی ختم نہیں ہوسکتی لعنت 🖐️

Do you know why NZ Cricket tour cancelled,may be due to Today Pakistan entered into a 664 Million US$ defence deal with Argentina (Sold 12 JF 17 Block 111) which UK told Pakistan not to do as both UK and Argentina fought for the Faukland Island in the past and according to UK,

It's mean they already know that attack on Muslim and gave him free hand

ISI zindabad

BBC news, the mother of fake news

ShameOnBlackCaps

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم طاقت کے کھیل (game of power) رونے دھونے چیخنے چلانے سے آپ خود powerless ہوجاتے ہو۔ دنیا مسکین ، مجبور اور لاچار (desperate) لوگوں پر ترس کھاتی ہے مگر عزت نہیں کرتی۔ عزت اس کی ہوتی ہے جو اپنی عزت کرتا ہے۔ عزت اس کی ہے جس کے ہاتھ میں پیسہ ہے یا چھتر ہے۔

Just a War Btw the Muslims & rest of the world

مسئلہ نہی 💁‍♂️پاکستان زندہ باد 🦁🦁🦁♥️

Absolutely Nonsense. What can i Say more 🇵🇰 Zindabad

Yeh right . It must be given by same intelligence agencies who were wrong for 20 years in Afghanistan when ISI was protecting ur team then that's all u needed. U know which country they ran from Afghanistan for transit and safety ,Pakistan.

دو ہفتے پہلے جب یہ سب لاوارث اور یتیم گورے افغانستان سے بھاگ کر پاکستان میں پناہ لے رہے تھے تب نہ پاکستان غیر محفوظ اور نہ ان کے پاس کوئی ایسی اطلاع تھی۔ 🤔🙌

NZ Anglo-Saxon nasal parast block ka member hai. Yeh siasi blackmail hai jis ka security se koi taluq nahi.

After 20 years , threat for every country because every country have his eyes and keep on others. If they suppose to threat for other , they are living in the same world

معذرت کے ساتھ! نیوزی لینڈ کو دوسرے ملک سے خطرے کی مصدقہ پیشگی اطلاع تو مل گئی. مگر اپنے ملک میں مسجد میں دہشت گردی کے واقعہ کی اطلاع کیوں نہ مل سکی تھی؟

Ploy

نیوزی لینڈ کا سفارتخانہ بند کر کے سفارتی عملے کو بھی ٹیم کے ساتھ واپس بھیجنا چاہیئے۔اگر ان کی ٹیم محفوظ نہیں تو وہ بھی محفوظ نہیں🖐

That is so irogent and stupeeed

کفار کبھی مسلمان کا دوست نہیں ہو سکتا

Funny new Zealand joke for IPL hahahahah 😂😂 that basterds think Pakistan is a little child hahahahah 😂😂 we are father of your father's bloody cowards

And the same threat did nothing but allow them to stay one more night n then safely arrival to airport. Funny it is ...

Same like 9/11

Non sense

ShameOnBlackCaps

یہ سب بکواس ھے

ammarmasood3 اگر انکی اطلات اتنی ہی مصدقہ تھیں تو کرائسٹ چرچ کے حملے کیوں نہ رکے یا وہ جان بوجھ کر کروائے گئے 🤔🤔🤔

Keep them save at home and never send them out. PAKvNZ PakistanIsSafeforEveryone

Shame shame

یہ گورے کیسے باقی دنیا کے لوگوں کو چوتیا سمجھتے ہیں، دنیا بھر انٹیلی جنس ایجنسیز ایسی تھریٹس کے بارے میں ایکدوسرے کو آگاہ کرتی ہیں بس سورس نہیں بتاتی اُس کے بعد متعلقہ ملک کی ایجنسی اقدامات کرتی ہے، اس کا مطلب تو صاف ہوا کہ آپ کی نیت میں کھوٹ تھا یا کسی نے آپ کو دھمکایا تھا

Bull shit!!! They think they have left the credibility to be believed.

بتائے گے کیوں !! کیونکہ داعش اِن مغربی ممالک کا ہی تو ہے

ammarmasood3 Ok but you dont know about killing incident happend in Christchurch ..ShameOnBlackCaps

برطانیہ اور امریکہ کے کہنے پر کیا گیا ٹوپی ڈرامہ ۔

ammarmasood3 Imagine if Pak Govt recalled Pak cricket team from New Zealand or England just like NZ has done and on the basis of some threat alert but refusing to share the intelligence with NZ / England ?What wud ppl , Govt in NZ/ U.K and UN think of Pak ? ShireenMazari1 iramizraja

Otis Nat thruw

Indian sponcer

ammarmasood3 تعجب کی بات ہے کہ وہ لوگ بھی نیوزی لینڈ کو جھوٹ، دھوکے اور وعدہ خلافی کا طعنہ دے رہے ہیں جنہوں نے ناموسِ رسالت ﷺ پر 3 بار وعدہ خلافی کی۔

the security chief was unable to secured their few people in criest church

جھوٹ کے پاؤں نہیں ھوتے اس لئے تفصیلات بتائی نہیں جاسکتی ہیں سچ کو آنچ نہیں نیوزی لینڈ کی ثیم کو ماموں بنایا گیا اور فرضی سیکورٹی تھریٹ دیا گیا اب دنیا بھر کی ڈرپو ترین فہرست میں نیوزی لینڈ کی حکومت اور اسکی ٹیم آ چکی ھے وقت ثابت کردے گا کے انکو گمراہ کیاگیا

جھوٹوں پر اللہ کی لعنت 🖐🖐🖐

کیونکہ مقصد پراپگنڈہ کرنا تھا!

If they don't share, it was fake and they played in other's hands. Simple is that.

را نے ہی رپورٹ دی اور را ہی حملے کرواتی ہے پر انڈیا اور اسرائیل کو دہشتگردی کروانا معاف ہے اس منافق دنیا میں...

انگلینڈ کے ماتحت غلام ملک نیوزی لینڈ کی مجبوری ہے کہ وہ ایسی پنجگانہ حکم مان کر بے عزت ہوتا پاکستان کی سیکورٹی انتظامات سے متعلق افغانستان سے بھاگتی امریکی فوج سے مشورہ کر لیتے تو بہتر تھا

Shut up. Just shut up. You don't know we have worlds best armed forces. A zarrar company special group appointed for security and zarrar company one of our best soldiers. Pakistan Zindabad 🇵🇰

Y sara jhoot hy Ab ager Batawo To keya

Just rubbish nd bullshit ...Pakistan is more safer than India and New Zealand but a propaganda done against Pakistan by those who don't want to see Pakistan cricket back at home

Han bata hi nhi sakte jhoote phatoo

Shameful act by newziland

It was pakistan who evacuated foreign diplomats and USA troops from Afghanistan accommodated them in islamabad and ensured their safe passage to their respective countries and what pakistan got in reply was a tour cancellation by a third grade NZC citing security threats shame.

Pakistani 😢

Five Eye(FVEY) پانچ ملکوں کا اتحاد ہے جو صرف آپس میں انٹیلیجنس شئیر کرتے ہیں ان ممالک میں آسٹریلیا، برطانیہ،کینیڈا، نیوزی لینڈ اور امریکہ شامل ہے۔ وہاں سے کوئی اطلاعات تھیں ۔

سازشی ٹولا بغض عمران خان

Do you know US killed ten members of a family in Kabul and said they had credible information and they monitored them for 8hrs before launching the kill? Same credible info NL got, no worries we have resilience and will survive but you killed the cricket on the wishes of R-Endian

Lanat ha pakistan , ghulamom qomon k sath asa he hotA ha, hmari sarkari zuban aj b English ha, mulk ka brha afsr bnnay k liye English zrori ha, lanat

No proof yet...

Wow, but New Zealand could not get such info about terror incident in own country? Gutter BBC URDU

So, now it has confirmed that they have nothing to tell the world. Otherwise, such intelligence reports are shared among the governments to crush the terrorism. blackcaps have succumbed to some dirty politics. And I believe that it would be paid off, fully.

Shame on you

Game of 5 eyes

🤣🤣🤣🤣🤣

Totally false news there guys safe in hotel they going to on same route to airport but if thay going to stadium he will therat tataly destroy heart of pakistani fans and whole world fans love cricket only except india

Why not share with GOP? Do they not want Pakistan agencies to take action?

بھگوڑے سیاہ ست کر کے بھاگے ہیں افغانستان سے چھتر پڑنے کا غم ہے ان کے پاس کچھ ہے ہی نہیں

بہت ہی اوچھی اور گھٹیا حرکت کی ہے انہوں نے کرائسٹ چرچ حملہ کے وقت مصدقہ اطلاعات کہاں تھیں جب بنگلہ دیش کی ٹیم وہاں موجود تھی ۔ یہ لوگ پاکستان سے افغانستان کی ہار کا بدلہ لے رہیے ہین گرے گدھے سے غصہ کمہار پر ۔ نا آو نہیں آنا کرکٹ کوئی انتہائی اہم مسئلہ نہیں ہے پاکستان زندہ باد

Pakistan is one safe cuontry for visister

Shamlesss act ever seeen

So funny 😅

Sounds like the script of a Bollywood flick

جو چیز تھی ہی نہیں وہ کیسے بتائی جا سکتی ہے؟؟؟ مسئلہ یہ تھاکہ دو دن بعد IPL شروع ہو رہا تھا ۔ قرآن کہتاہے کہ سب کافر ایک جماعت ہیں !

لکھ دی 🖐🏽🖐🏽😡

دو ہفتے پہلے یہ سارے گورے افغانستان سے بھاگ بھاگ کر پاکستان آ کر جانیں بچا رہے تھے اور دو ہفتے بعد وہی پاکستان غیر محفوظ ہوگیا۔

Afsos se kehna perh rha jitna security Pakistan Army ne NZ team ko dya kisi aur ko nahin dya. Shayad PM ko bhi itna security nahin dya jata jitna Pak Army. Pak Police. Pak ISI ne NZ team ko dya Shame on NZ

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مستقل ban کردینا چاہیے پاکستان آنے کے لیےء۔

Simple se bat ha is pecha India ka hath ha india na million of dollar dia ha new zeland ko k ap log apni team wapis bola lo that's it

BBC URDU ALWAYS AGAINST PAKISTAN

because there was none.

Just a fake propaganda

بظاہر تو قصہ برطانیہ کا لگتا ہے ۔۔۔۔ یہ برطانیہ کی ازلی بدمعاشی ہے

Shame Shame New Zealand Cricket Board

Shame On You Black Hearts

یہ بےشرم جن سیکیورٹی ایجنسیوں کی رپورٹ پر تھریٹ کا بہانہ بناکر بھاگے ہیں۔۔۔۔۔ان نکمی ایجنسیوں کی رپورٹ پر ہی امریکہ اور انڈیا افغانستان سے ذلیل وخوار ہوکر بھاگے ہیں اور ان کو تب پتہ چلا جب افغان طالبان کابل کے دروازے پر تھے

that was fake here comes

کرکٹ وقت ضائع کرنے والا کھیل ھے۔ 5 دن گدھوں کی طرح دوڑتے رھو اور نتیجہ برابر۔ ہمیں کرکٹ چھوڑ کر فٹبال اور ہاکی پر پیسہ خرچ کرنا چاہئے۔

shame on blackcap

India is a terrorist country

IPL

بھگوڑے

بھارت کو ڈرگ اسلحہ بیچنے والوں برطانیہ گروپ نے بھارتی فرمائش پر یہ دورہ نیوزی لینڈ سے کینسل کروایا ھے فکر کی بات نہی اس مسلے پر پہلی بار پورا پاکستان ایک ھے برطانیہ اور مغرب کو یہ سمجھنا چاھیی کے اپ کے ایجنٹ پاکستان میی اب نہی رھے گڈ بائ یہ ھے ایک خود مختارانہ تبدیلی

Go to hell. یہ اس لیے نہیں بتا سکتے کیونکہ ان کا باپ جو اس سب کے پیچھے ہے وہ نہیں چاہ رہا۔

ہاہا مخصوص اور مصدقہ اطلاعات اور نہ بتانا دال میں کچھ کالا ہے یا سب کچھ

SHAMEONNEWZEALAND

This is shame shame only shame nz govt and board. He is telling a lie no threat in pakistan. Pakistan is the safer country from every country. Shame on nz govt and board shame

What a BS?

I demand from pakistan cricket board and government that now pakistan should not go and play in new zealand too. The New Zealand team has made a very bad move by refusing at the right time even though they did not have any clear evidence of security threat.

بی بی سی اردو اپنے آقاوں کی نمک حلالی کرتے ہوئے

It means that all that happened was purely on propaganda basis. Nothing was true in that.

السلام علیکم۔اس بار کی وڈیو میں بتایا گیا ہے کس طرح مذہب میں شر کو شامل کیا جاتا ہے۔ اور مذہب کا نام استعمال کرکے کیسے مذہبی ٹھیکیدار مذہب میں تحریف کرتے ہیں۔اور کس طرح نسل میں شر لوگوں کے اذہان میں پلتا ہے.ایسی وڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرایب کردے۔شکریہ

وہ سورس قیامت تک یہ نہیں بتائینگے کیونکہ وہ سورس سیاسی نوعیت کا تھا جن پر ان کو پچھتانا پڑھے گا

مخصوص انڈیا مصدقہ انڈیا ان دونوں الفاظ کے تانے بانے انڈیا میں نکلتے ہیں ایک دن اس بات کی تصدیق ہو جائے گی پاکستان بورڈ کے چاہیے کہ وہ نیوزی لینڈ کو اس وقت تک نہ چھوڑے جب تک ان دو الفاظ کے بارے وہ بتا نہیں دیتا چاہے اس کے لئے کھیلوں کی عالمی عدالت میں جانا پڑے

ہوسکتا ہے انہیں 5 ملکوں کی انٹیلیجنس ہی منصوبہ بنا کر حملے کرتے جس انٹیلیجنس کا نے بتایا ہی وہ انڈین ہی اور انڈیا کے انٹیلیجنس کبھی بھی سچ پر مبنی نہیں ہوتی وہ خود ملوٹ ہیں اس طرح کی حملوں میں پاکستان نے دنیا کو دکھائیں ہیں ثبوت انشاء اللہ اس مرتبہ بھی ثابت کریں گے 💪

ھاھا بھیک مانگتو کی کوئی اوقات نہیں

بکواس

Pakistan ve 2 world cups nd balck snakes ve big Zero 0 ShameOnBlackCaps ShameBlackCaps ShameOnYouNZ ShameOnNewZeland ShameOnYouNZ ShameOnBlackSnakes

Shame on new Zealand

_NadeemZaidi ansaarmy khankicheeti1

A country failed to have even a single clue about a deadly attack within country claim to find 'reliable' information in another country miles away. Isn't it funny? All know about the level of intelligence. It is obvious someone else played nasty. NewZealandCricket

IPL khelna Tha carcat Ni raha Pisa chahay

یہ ایک اور 9۔11 جیسا ہے ۔۔جس کے ثبوت اگلے بیس سال تک بھی نہیں ملیں گے ۔۔

نیوزی لینڈ کو آج نہیں تو کل یہ ضرور بتانا پڑے گا جب بات کھلے گی تو اس کے پیچھے انڈیا ہو گا یہ بات دنیا کو ہمارے بورڈ کو جتنی جلدی ہو سمجھ لینی چاہیے کہ ہندوستان نے اس کھیل کو گندہ کر دیا ہے دوسرے ممالک کو چاہئے وہ اس کھیل کو انڈین سیاست اور جوئے سے پاک کرے

ان ڈیجیٹل کھوتوں کا اپنا ہی لیول ہے جو نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ کی منسوخی ہماری ڈپلومیسی کی ناکامی بتا رہے ہیں ابے گدھو یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ کھیل میں سیاست درست نہیں

اس کا مطلب یہ ھمارے دشمن سے رابطے میں ھیں۔ لیکن ھمیں اندھیرے میں رکھنا چاھتے ھیں۔ (دوست نما دشمن)

یہ ٹھیک ہو گیا۔ لوگ بے وقوف نہیں۔ اگر وجہ ہوتی تو ضرور بتائ جاتی۔ جھوٹی وجہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں فورا ان منافقوں کے منہ پہ مارتیں، اس لئے یہ ہی بہتر ہے کہ کہہ دیا جائے کہ وجہ بتائ نہیں جا سکتی۔

Shame on newzeland

پہلے کیری پیکر اک شخص تھا اور کرکٹ آسٹریلیا اس کا مخالف آج پورا انڈیا ھے اور ساتھ دینے والوں میں انگلینڈ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیری پیکر نے تو کرکٹ کو کیا نقصان پہنچایا تھا جو انڈیا اب تک پہنچا چکا ھے بلکہ انڈیا نے تو کرکٹ کا حسن ھی چھین لیا لگتا ھے کوئ جوئے کا کھیل ھے

Bec it’s bullshit and they chatting shit

بکواس

کیونکہ پہلے بھی عراق مین منہ کالا ہو چکا ہے

I am sure it was as accurate as US has reports regarding ISIS terrorists in Kabul last month where US killed 10 civilians including 7 Kids.

بکواس بند۔۔۔۔۔

Pakistan is a terrorist state. It is safe for terrorists who are the rental killers but never safe for peace loving nations and people.

Provided by Indian intelligence which was a hoax

Pakistan is terrorist state. Now after 20 years war against terrorism; Afghanistan is again in hands of Pakistan's nurished terrorists who band girls schools and their future became dark and are hopeless. Save Afghan's girls future from the wild animals who came from Pakistan.

DFM

Safety comes first. Playing cricket in pakistan is high risk. The lives of players are more important than just a game. Good decision by Block caps.👍🏼

چلو ٹھیک ہے دورہ منسوخ کر لو لیکن بتائیں تو صحیح کہ کیا خطرہ تھا اور کس سے تھا تاکہ آپ کے جانے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے ان لوگوں کے خلاف کوئی کارروائی کریں۔

Syed78998036 کتے کا بچے جھوٹ

Ridiculous

Shameful act Of new Zealand. What are you people doing in Pakistan from 11 to 17 September and you received a threat just before the toss. It's absolutely not acceptable attitude.

بکواس کرتے ہیں یہ لوگ انڈیا اور اسراٸیل کے کہنے پر واپس گے ہیں۔کیونکہ انڈیا نہیں چاہتا کہ پاکستان میں کرکٹ ہو۔ اس میں امریکہ کا بھی ہاتھ ہوسکتا ہے کیونکہ وہ بھی پاکستان کے خلاف ہے

I will enjoy staying and playing in a country for a week.... Then I run away without telling the security reasons.... This can only be done to Muslim Countries I think.....😔

Seems like Modi or Amit Shah themselves provided the threat news.

جی جی اور وہ خطرہ ipl کی ویور شپ کو تھا جو دو دن بعد شروع ہونی ہے

ڈیوڈ وائٹ نے بتایا کہ 'اس خطرے کی عمومی تفصیلات تو پی سی بی کو بتا دی گئی تھیں لیکن اس کی مخصوص تفصیلات نہ بتائی جا سکتی تھیں، نہ بتائی جائیں گی۔۔۔ نہ ہی نجی حیثیت میں اور نہ ہی عوامی طور پر۔' Es ka mtlb politics kia ha new Zealand nay?

NZ SHOWED NO DIGNITY... EVEN WHEN GIVEN 1 HIGHEST SECURITY OF THE WORLD NUMBER 1 AGENCY AND BRAVEST ARMY.... 2. TOP OFFICIAL PROTOCOL AND WARM WELCOME THEY DECIDED TO FLEE WITHOUT EXPLAINING ANYTHING TO THE HOST NATION.... WHAT A GUEST... WHAT A SHAME...

غیر محفوظ تو نیوزی لینڈ ہے جس میں ایک بندہ کلاشن کوف لے کر مسجد میں گھس جاتا ہے 100 سے زیادہ نمازیوں کو شہید کر دیتا ہے

Pakistan ko tanha karne ki koshish hai or kuch nahe

یہ گورے اتنے ڈرپوک ہیں جہاں جنگ لڑتے ہیں وہاں بھی فٹ سولجر ڈرتے ہوے نہیں بھیجتے اسی لیے دردناک شکشت مقدر بنی افغانستان میں۔

Detailed analysis

Right.. BCZ all the threat story was based on Political agenda... If NZ disclose it... It will do even more harm to NZ dignity, sovereignity and common sense of security.... Players given presidential security ran away by some unexplained threat.... WHAT A COWARD ACT... Pathetic

Kuch btanay ko ho to btao na political pressure py tour cancel kr k bhag gaye darpok salay 🖐🖐

that Sri Lanka attack will haunt us for the next 100 years or more maybe.

Why not share the threat with Pakistan? Why so secrecy?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی Pakistan should never play cricket with New Zealand again It is wrong decision of New Zealand. Pakistan is safe country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہوزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Paa Tarley. See you black caps on 26th october. Be ready Rozana Hazaro logo ko Afghanistan sy Pakistan ma 'Visa Free' intry dety ho, Toh yehi hoga security Threats toh ha Pakistan bhar ma rozana Bomb blast or army py attacks ho rehy ha, Par DHA Generals Or Niazi Government ko is sy koi fark nhi parhta or do Visa Free intry Pakistan ma!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - نیوزی لینڈ کا سفارتخانہ بند کر کے سفارتی عملے کو بھی ٹیم کے ساتھ واپس بھیجنا چاہیئے اگر ان کی ٹیم محفوظ نہیں تو وہ بھی محفوظ نہیں Mayur Shahid my favourite After attack on Bangladesh cricket in New Zealand and attack on Mosque in New Zealand Christchurch, Pakistan was the first team to tour New Zealand. We showed the world that New Zealand is safe to play. But this behavior of New Zealand is unacceptable. Shame on Blackcaps 🤬🤬🤬
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر پاکستانی قوم افسردہ ، سوائے بیگم صفدراعوان کے'لاہور : پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر انڈین میڈیا جشن منارہا ہے لگتا ہے اب اس نااھل نیازی حکومت کی غیرت ختم ھوچکی ہے ARY Niazi ARYNEWSOFFICIAL جی بالکل یہ نسل ہی ایسی ھے جو صرف اپنے بارے میں سوچتی ھے انہیں 22 کروڑ پاکستانیوں کی کوئی پرواہ نہیں یہ نہیں جانتے کے اس وقت پاکستانیوں پر کیا بیت رہی ھے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانچ ممالک کے انٹیلی جنس اتحاد کی رپورٹ پر دورہ منسوخ ہوا، نیوزی لینڈ میڈیاکون کون سے ممالک دورہ پاکستان ختم کروانے میں شامل؟ نیوزی لینڈ کے میڈیا نے بھانڈا پھوڑدیا تفصیلات جانیے : DailyJang را، موساد اور این ڈی ایس ہی زمیدار ہونگے؟ A complete wastage of precious money n resources of this poor nation on this useless game, better to utilise these on poverty elimination or other positive purpose.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے سکیورٹی خدشات کے باعث کرکٹ سیریز منسوخ - BBC News اردونیوزی لینڈ کی ٹیم کی جانب سے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کے حوالے سے نیوزی لینڈ کی حکومت کی طرف سے خطرے کی پیش گوئی اور پاکستان میں موجود سکیورٹی مشیروں کے مشورے پر لیا گیا۔ بہت مایوس کن فیصلہ جس کی ھم سب پاکستانی شدید مزمت کرتے ہیں۔ UnfreezeAfghanMoney دا هیشټګ درسره ریټویټ کړئ BREAKING India is behind cancelation of Pakistan NewZealand series Big amount and IPL long term contract offer to Newzealand player and board Officials Pakistan is safest country for Sports ICC quietness is a criminal offence PakNZ ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »