’نظم و ضبط اور استقامت‘ سے 100 سالہ بزرگ خاتون نے کورونا کوشکست دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جکارتہ: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کی تعدا میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، وہیں پر ہلاکتیں بھی بڑھتی جا رہی ہیں، تاہم انڈونیشیا سے ایک خبر آئی ہے جہاں پر ایک 100 سالہ خاتون کووڈ 19 سے صحت یاب ہوگئی ہیں۔

برطانوی خبر رساں ادارے نے انڈونیشیا کے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کامتیم نامی خاتون کو رواں ہفتے ملک کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں ایک ماہ تک علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

مشرقی جاوا کے گورنر خفیفہ اندار پارواانسا کا کہنا تھا کہ میں امید کرتا ہوں کہ ان کی صحت یابی سے اس وبا سے لڑنے والے دوسرے بزرگ افراد کی حوصلہ افزائی ہو گی۔ خاتون کی بہو ستی امینہ نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ان کی صحت یابی کی وجہ ان کا نظم و ضبط اور استقامت ہے۔ ستی امینہ کا کہنا تھا کہ میں ہر روز نرسوں کے ساتھ ان کی حالت کا جائزہ لیتی رہی اور وہ نرسیں مجھے بتاتیں کہ وہ اپنی دوا لینے کے بارے میں بہت بہادری اور استقامت کا مظاہرہ کرتیں ہیں۔ وہ ہر حال میں بہتر ہونا چاہتی تھیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق، انڈونیشیا میں اب تک 26000سے زیادہ تصدیق شدہ متاثرین اور 1613 اموات ہوئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالٰی ان خاتون کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس خاتون کو فوری ملک بدر کیا جائے۔۔۔پیپلزپارٹی نے حکومت سے مطالبہ کر دیااسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اورسابق سینیٹر سحر کامران نے سوشل میڈیا کی وساطت سے پیپلز پارٹی کےخلاف سرگرم سوشل ایکٹوسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدارکورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدار PunjabCM UsmanAKBuzdar avoid Corona Citizens Cover Mouths Noses Leave Homes GOPunjabPK PunjabFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدارکاش اللہ پر بھروسہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پاک پر یقین ہوتا تو احتیاطی تدابیر کے ساتھ وہ بھی سکھاتے مگر افسوس اب ایسا تو ہونا ہی تھا کہ مطاع نظر بس دنیا ہی رہا ہمارا استغفر اللہ اللہ اکبر کبیرہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے بڑھ گئے، اموات 1500 سے متجاوزکورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے بڑھ گئے، اموات 1500 سے متجاوز CoronavirusPandemic CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ریاستوں کے گورنر تخریب کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں: ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی شب ریاستی گورنرز پر زور دیا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے مرتکب عناصر سے سختی سے نمٹیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 60 اموات، مجموعی تعداد 1500 سے تجاوزاسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،چوبیس گھنٹے میں مزید 60افراد جان کی بازی ہار گئے ، And we are easing the lock down... Taaaliyaan 👏 👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »