’نریندر مودی کے بہترین دوست نے انھیں سرے عام شرمسار کیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مباحثے کے دوران صدر ٹرمپ کی جانب سے انڈیا کے بارے میں بولے جانے والے الفاظ پر انڈیا سے شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صاحبزادہ جہانگیر نے ٹوئیٹ کی کہ ’آج رات کی صدارتی بحث میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جب موسمیاتی تبدیلی سے متعلق سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ وہ اربوں درخت لگائیں گے۔ خواتین و حضرات کیا آپ پاکستان میں ایک ایسے شخص کو یاد کر سکتے ہیں جس نے چھ سال قبل اربوں درختوں کا منصوبہ کامیابی کے ساتھ شروع کیا تھا؟ اُس کا نام کیا ہے؟‘،تصویر کا ذریعہایک صارف نے لکھا کہ ’کیا صدر ٹرمپ پاکستانی وزیر اعظم سے نوٹس لے رہے ہیں جن کے بلین ٹری پراجیکٹ کی دنیا میں تعریف کی گئی ہے۔‘امریکہ میں مقیم...

کچھ پاکستانی صارفین مباحثے کے طرز سے متاثر نظر آئے اور پاکستان میں بھی ’ٹاک شو سرکس‘ کی جگہ اس طرح کے مباحثوں کو فروغ دینے کی تجاویز پیش کیں۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی سرل المیڈا نے کہا کہ ’زرداری، عمران اور نواز کو مدمقابل دیکھ کر مزہ آئے گا‘ تاہم انایا خان کے خیال میں اگر اس طرز کا مباحثہ پاکستان میں ہو تو وزیراعظم عمران خان اسے برداشت نہیں کر پائیں گے۔صرف ٹرمپ ہی نہیں، جو بائیڈن کی جانب سے عربی فقرے ’انشا اللہ‘ کے استعمال پر بھی کئی صارفین حیران نظر آئے۔ امریکہ میں مقیم لکھاری وجاہت علی کے مطابق سابق امریکی نائب صدر نے یہ فقرہ طنزیہ انداز میں ادا کیا ہو گا۔مباحثے کے دوران انڈیا کے بارے میں بولے جانے الفاظ پر ہمسائیہ ملک سے...

یاد رہے مباحثے کے دوران صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آپ کو کیا پتہ کورونا وائرس سے چین، روس اور انڈیا میں کتنے افراد ہلاک ہو گئے کیونکہ یہ ممالک آپ کو صحیح تعداد نہیں بتاتے۔ شیکھر گپتا نے لکھا 'ٹرمپ انڈیا میں اپنے مداحوں کے لشکر کو آئینہ دکھا رہے ہیں۔ چین اور روس کے ساتھ انڈیا کا ذکر کرنے پر شیکھر کہتے ہیں ’ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ٹرمپ کے دل میں انڈیا کے لیے کوئی عزت نہیں، محبت کو تو بھول ہی جائیے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha america kisay ka dost nahi ho sakta hi.apna mapad

The US sees India as a poorly scapegoat and a puppet state and Trump sees Modi as a muppet 🙄

انڈیا جس روش پر چل رہا ہے شاید ہی کوئی بےخبر ملک, ایسے جاہل جنگی جنونیوں اور ان کے ارادوں کو بھانپ کر بھی ان کا ساتھ دے یا ان سے کاروبار کرے.

ٹرمپ نے کون سی غلط بات کی

گہرائ کی بات ہے ذرا غور کریں جٹ محاصل باہمن شاہ بنیا حاکم قہر خدا

Hahaha

Toilet paper

What he speak about India, nothing just mention so that people read this. F.... BBC NEWS Urdu

مباحثے کے دوران صدر ٹرمپ کی جانب سے انڈیا کے بارے میں بولے جانے والے الفاظ پر انڈیا سے شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ وہ جنہوں نے ہندوستان میں ٹرمپ کو خدا بنا کر پوجا کرتے تھے وہ نئے والے امریکی صدر تک انتظار کریں یا وقتی طور پر کوئی نیا خدا ڈھونڈ لیں؟ مشورہ؟

India is not a peaceful country, India funds / supports terrorism in its neighbouring countries & India is also conducting human rights violations, racism, genocide, inequality & injustice. Real ugly face of India is needed to be exposed to save world’s peace & common Indians.

He is tissue paper of trump for election times

Solution of all social injustice problems of2billion people of subcontinent region(Pakistan,India, Bangladeshetc.) Habib Jalib اے چاندیہاں Full video👇 Poetry برصغیر پاک و ہند کے 2بلین انسانوں کے مسایل کا حل شاعر کی نگاہ میں شاعری

اگر یہ صورتحال رہی تو امریکن سیاست ک حال بھی پاکستانی سیاست جیسا ہی ہو جائے گا۔ ٹرمپ کے آنے سے عدم برداشت،نسل پرستی ان دو چیزوں کا اضافہ ہوا ہے اور اس سے کوئی بھی انکار کر سکتا۔

واہ کیا کہنے تیری اردو کے.... سرِ عام سے سرے عام.... آئے روز تمھارے نااہل کمپوزر اردو لغت میں اُوٹ پٹانگ الفاظ کا اضافہ کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں. shamOnYouBBCURDU

that's right it's a real shocking for the whole Indian's specially for PM Modi Trump just even not talked about India & just avoid while Biden as usual not even just take a name of India.

یہ ٹرمپ بھی امریکن نیازی ہے. بھانڈ اور مراثی 😜

Moron twins

Pakistani heroes Who Got Nishan E Haider Documentary

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پاکستانی ہندوں کے قتل کے خلاف درخواست میں وفاق کو نوٹس جاریبھارت میں پاکستانی ہندووں کےقتل کےخلاف درخواست میں وفاق کونوٹس جاری Pakistan IHC PakistaniHindu IndianCrimes MurderedInIndia PTIGovernment Notice KillingPakistaniInIndia Petition pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official SMQureshiPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ پابندیوں میں سختیجرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، پابندیوں میں سختی Germany CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease Sanctions PrecautionaryMeasures AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان تنازع حل ہونے کے بعد معاشی ترقی میں حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغان تنازع کے حل کے بعد بحالی، معاشی ترقی میں بھی حمایت جاری رکھے گا، افغانستان میں تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں ،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈولفن فورس اہلکار کے جرائم پیشہ عناصر سے تعلقات اورجرائم میں ملوث ہونے کا انکشافڈولفن فورس اہلکار کے جرائم پیشہ عناصر سے تعلقات اورجرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف Rawalpindi Dolphin Force Links Criminal Elements Involvement Crime Revealed OfficialDPRPP DCRawalpindi GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح میں اضافہ جاری - ایکسپریس اردواسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح میں اضافہ جاری - کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ Express news negative
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سائنسدان کائنات میں مادے اور توانائی کی مقدار کے درمیان تناسب معلوم کرنے میں کامیابامریکی سائنسدان کائنات میں مادے اور توانائی کی مقدار کے درمیان تناسب معلوم کرنے میں کامیاب US Scientists Universe MatterAndEnergy Amount StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »