’میں نے دوسری ماڈلز کے لیے آواز اٹھانے کی خاطر اپنے کرئیر کی قربانی دی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

فیشن کی کچھ بڑی کمپنیاں اب اس بات کو یقینی بنانے کے طریقوں پر غور کر رہی ہیں کہ مسلمان ماڈلز کو حلیمہ جیسے دباؤ کا سامنا نہ کرنا پڑے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

23 سال کی صومالی نژاد امریکی ماڈل کا کہنا ہے کہ ’میں چاہتی ہوں کہ باقی لڑکیوں کو معلوم ہو کہ حلیمہ نے ان سب کے لیے یہ مشکل فیصلہ لیا ہے۔ میں نے اپنے کیریئر کی قربانی دی تاکہ وہ کسی بھی طرح کے حالات میں کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کر سکیں۔‘

فیشن ڈیزائنر ٹومی ہلفیگر کہتے ہیں ’میرے خیال میں حلیمہ نے جو کچھ کیا وہ فیشن انڈسٹری کے لیے لمحہ فکریہ تھا۔ دوسرے برانڈز اور ڈیزائنرز یہ پوچھنے پر مجبور ہو گئے تھے کہ ’ہم نے کیا غلط کیا؟‘ ایک اور موقع پر ان کے لیے کپڑے تبدیل کرنے کی ایک جگہ مختص کی گئی تھی لیکن وہاں تک پہنچنے کے لیے مردوں کے کپڑے تبدیل کرنے کی مختص جگہ سے گزر کر جانا پڑتا تھا۔ہلفیگر کہتے ہیں ’یہ سن کر بہت غصہ آتا ہے کہ کچھ ڈیزائنرز یا کچھ لوگ، آپ کی شخصیت کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کون ہوتے ہیں اسے تبدیل کرنے والے؟ میرے خیال میں فیشن انڈسٹری میں یہ ایک خامی ہے۔‘

حلیمہ کہتی ہیں ’مجھے یاد ہے ڈیزائنر نے کہا تھا کہ ہم نے آپ کے لیے ایک خاص سوئمنگ سوٹ تیار کیا ہے۔۔۔۔ برکینی پہننا ایک بہت اچھا تجربہ تھا۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی الیکشن جیتنے کی خبر کب لاگے گا ؟

اپ مسلمانوں کو نہیں جانتے ۔ دنیا کچھ بھی ھو جائے دجالیت پورا زور لگا لے ایمان کی ایک چنگاری ان میں سلگتی رھی ھے اور سلگتی رھے گی ۔۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکستٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نے شکست دے دی۔ میچ میں یاما گوچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی عیدالاضحی پر پنجاب میں صفائی کے انتظامات پر اداروں کو شاباشعثمان بزدار کی عیدالاضحی پر پنجاب میں صفائی کے انتظامات پر اداروں کو شاباش UsmanBuzdar EidAlAdha Cleanliness Punjab MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK 🤣🤣🤣 لاھور پورا اوجڑیوں کا ڈھیر بنا ہوا تھا بدبو اتنی تھی کہ گھر سے نکلا نہیں جارہا تھا اور یہ بھگوڑا اب سو کے اٹھ کے آکر شاباش دینے آگیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی عیدالاضحی پر پنجاب میں صفائی کے انتظامات پر اداروں کو شاباش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'آزاد کشمیر میں انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو خوابوں کی تعبیر ملے گی'jese Pak ki awaam ko mili hai apne khabon ki tabeer lolipop بکائو میڈیا کو بس وہ ہی نظر آتا ہے جہاں سے ہڈی ملتی ہو ورنہ جماعتیں تو ساری الیکشن لڑ رہی ہیں لبیک_پرموشن
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزادکشمیر انتخابات کے دوران پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ 4 جوان شہیدآزادکشمیر انتخابات کے دوران پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیاجس میں 4 جوان شہیدہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »