’میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ بار بار بدلنا تعلیمی دہشت گردی ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: میڈیکل کالجوںکے داخلہ ٹیسٹ میں تاخیر کے باعث ہزاروں طلبا ذہنی اذیت کا شکار، والدین مستقبل کے لیے فکرمند

طالبہ رمشا عزیز کا کہنا ہے کہ 'طلبا اتنی تیاری کے باوجود غیر یقینی صورت حال کا شکار ہیں

ان کا کہنا ہے کہ ’طلبا اتنی تیاری کے باوجود غیر یقینی صورت حال کا شکار ہیں کہ معلوم نہیں کہ مقررہ تاریخ کو بھی انٹری ٹیسٹ ہوں گے بھی یا نہیں۔‘ لاہور کے رہائشی طالب علم طلحہ محمود کا کہنا ہے کہ اگر اُنھیں معلوم ہوتا کہ داخلہ ٹیسٹ نہیں ہونے تو وہ اس عرصے میں کوئی ہنر ہی سیکھ لیتے تاکہ اگر ایسی ہی صورت حال مستقبل میں بھی رہتی تو کم از کم روزگار کمانے کے لیے ان کے پاس کوئی ہنر تو ہوتا۔

میڈیکل کالجوں میں داخلے کی خواہشمند بچوں کے والدین بھی آئے روز انٹری ٹیسٹ کی تاریخ میں تبدیلیوں کی وجہ سے شدید پرشان ہیں اور ان والدین کا کہنا ہے کہ غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے نہ صرف ان کے بچوں کی صحت خراب ہو رہی ہے بلکہ اب کورونا ٹیسٹ کروانے کی شرط نے انھیں مزید پرشان کر دیا ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ ابھی تک وہ تذبذب کا شکار ہیں کہ وہ اپنے بچوں کو انٹری ٹیسٹ کے لیے بھیجیں یا نہیں۔

ثمینہ عزیز کا کہنا ہے کہ ’اس صورت حال کی وجہ سے بچے ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں۔ بچے داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے رات رات بھر جاگ کر تیاری کرتے ہیں اور ان کے ساتھ والدین کو بھی جاگنا پڑتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

y BBC ko ab hosh ai hy , sorry to say BBC news ka ab is trah news dyna bht afsos dy raha hy k jb hmy help chaiya thi tb inko hosh nhi ai ab jb 29 ko test hona lazm krar dy dia gya hy tb y news dy rahy , AB KCH DELAY NHI HOSKTA😢😣

Speak for us yara

We should try to save lives of our students and as well as the lives of related families. MDCAT should be delayed as all the schools, colleges and universities are closed by the Government. But joke of MDCAT is there.

ImranKhanPTI PTIofficial Asad_Umar Shafqat_Mahmood

Mazak to na krooo Kasee ho theek ho naaa

ظاہر ہے دیں گے سب طلبہ داخلہ ٹیسٹ ، کرونا پروف جو ہیں😂 بچوں کو نہیں عوام کو لگ سکتا ہے کرونا 😂 MDCATANS_are_not_Corona_Proof mdcat2020

DelayMDCAT2020 DelayMDCAT2020First

I think aik din pehly delay impossible hai

Plz help us.... we want mdcat to be delayed how can two tests conducted for one merit DelayMDCAT2020First coronarisedelaymdcat PakPMO ImranKhanPTI

Do something Sirrrrrrrr....... DelayMDCAT2020First ShameonPMCandImranKhan

Please raise your voice we are really worried...we want mdcat to be delayed how can two tests be conducted for one merit delaymdcat2020.ImranKhanPTI

Plz do something for our Future so that we succeed our mission that we have selected.

Pls help us...dey r still calling final year n making us do patients...

Help usss.. ImranKhanPTI

kindly raise voice against it two students have already been committed suicide. please be kind to us we are humans too.ImranKhan

😪😪😪😪😭😭😭😭😭😪😪😪😪😭😪😭😪😭😪😭😪😭😪

Tarikh na badalna suicidal torture hai.. awam suicide kri ja rai.. two students commit suicide..

So sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔