’میری بچہ دانی نکال دی گئی، مجھے 11 برس تک اس کا علم ہی نہیں ہوا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقہ میں زبردستی نس بندی: ’انھوں نے میری پوری نسوانیت کو چوری کیا ہے‘

جنوبی افریقہ کے محکمہ صحت نے ابھی تک کمیشن کی اس رپورٹ پر فوری طور پر کوئی تفصیلی ردعمل نہیں دیا لیکن وزیر صحت زولی میخیز نے اس پر بات کرنے کے لیے کمیشن سے ایک ملاقات کی درخواست کی تھی۔میں بچے کو جنم دینے کے بعد اٹھی اور اپنے جسم کے نچلے حصے کی جانب دیکھا اور طبی عملے سے پوچھا ’میرے پیٹ پر بہت بڑی پٹی کیوں بندھی ہے؟‘

لیکن پھر میری منگنی ہو گئی اور میں ایک اور بچہ پیدا کرنا چاہتی تھی لہذا میں اپنے ڈاکٹر کے پاس گئی۔ اس نے میرا معائنہ کیا اور مجھے بٹھا لیا۔ مجھے پانی کا گلاس دیا اور بتایا کہ میری بچہ دانی سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔میں مکمل طور پر ٹوٹ چکی تھی اور الجھن کا شکار تھی۔ یہ بات مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی کیونکہ میں پہلے ہی ایک بچے کی ماں تھی۔

انھوں نے مجھ سے اس فعل پر معذرت نہیں کی بلکہ مجھے بتایا کہ انھوں نے میری نس بندی میری زندگی بچانے کے لیے کی تھی۔ مجھے آج تک علم نہیں کہ وہ میری زندگی کس سے بچانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ہسپتال میں اس بارے میں کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا۔بونجائیل مسیبی 17 برس کی تھیں جب ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی پھر انھوں نے کہا کہ میری والدہ نے اجازت نامے پر دستخط کیے تھے جو میری بیٹی کے پیدائش کے وقت میرے ساتھ تھیں۔ لیکن میری والدہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے بھی کسی ایسے اجازت نامے پر دستخط نہیں کیے تھے۔آخر کار میں اپنے منگیتر سے علیحدہ ہو گئی۔ مجھے اسے چھوڑنا پڑا کیونکہ وہ بچے چاہتا تھا جو میں اسے نہیں دے سکتی تھی۔ جب میں اپنے ڈاکٹر سے ملی تو مجھ سے پوچھا گیا کہ میں کیا چاہتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر آزاد کشمیر کی مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قوانین کے نفاذ کی مذمتصدر آزاد کشمیر کی مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قوانین کے نفاذ کی مذمت Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »