’میرے پیروں تلے زمین نکل گئی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’ایک ستم اور‘ کی گزشتہ قسط کا سین مداحوں کو بھا گیا۔ arynewsurdu

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’ایک ستم اور‘ کی گزشتہ قسط کا سین مداحوں کو بھا گیا۔

گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ جویریہ عباسی کہتی ہیں کہ ’میرے پیروں تلے زمین نکل گئی، بھابھی ہمارے گھر میں چوری ایسا کیسے ہوسکتا ہے۔‘ وہ کہتی ہیں کہ ’بھابھی آپ نے سفیان اور صدف سے پوچھا مطلب ہوسکتا ہے کہ ان دونوں میں سے کسی نے کارروائی ہوتی ہوئی دیکھ لی ہو، ویسے بھی الماریاں کی چابیاں کہاں رکھی ہوتی ہیں یہ تو صرف گھر کے بچوں کو ہی پتا ہوتا ہے۔‘بھابھی اس پر غصے میں آجاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ’کہنا کیا چاہ رہی ہو تم میرے بچوں نے یہ چوری کی ہے اور چوری تو میری جیولری ہوئی ہے ناں تو تم کیوں تفتیش کررہی ہو۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARY News and digital is off air

گٹھیا ڈرامے اور گٹھیا سکرپٹس

فضول ڈرامہ ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے لیے 300 رنز بنانا اعزاز کی بات ہے: محمد حریرہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی میرے متعلق ٹیم مینجمنٹ کی رپورٹ عوام کے سامنے لائے: احمد شہزادقومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپنے متعلق ٹیم مینجمنٹ کی رپورٹ عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زمین کا مشاہدہ: چینی سیٹلائٹ کو پہلی کامیابی مل گئیزمین کا مشاہدہ: چینی سیٹلائٹ کو پہلی کامیابی مل گئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور اور دیر میں چھت اور دیوار گرنے سے طالبہ سمیت 2 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکچے مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد دب گئے، زخمیوں میں ماں اور بچے شامل، 18 سالہ خاتون جانبر نہ ہو سکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی وے کہکشاں کا سب سے بڑا ستارہ اختتام سے قبل عکس بند - ایکسپریس اردوہائپر جائنٹس پھول کر بے ہنگم محرابوں کی صورت اختیار کر لیتے ہیں مزید پڑھیے: expressnews اللّه الحق ہے۔ بدعائیں تباہ کر دینگی جن لوگوں نے اس ملک کے خلاف سازش کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چار ایجادیں جو کینسر کے علاج میں انقلاب لا سکتی ہیں - BBC News اردوامریکن سوسائٹی آف کلینیکل آنکولوجی کے اس سال کے اجلاس میں پیش کی گئی تحقیق سے سرطان کے علاج کی مزید امید پیدا ہو گئی ہے۔ ایجادیں نہیں ھوتیں ، ایجادات ھوتی ھیں ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »