’میری بیٹی کو اس کے دادا اور چچاؤں نے جینز پہننے پر مار مار کر ہلاک کر دیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا میں ایک ماں نے الزام لگایا ہے کہ ان کی بیٹی کو ’دادا اور چچاؤں نے جینز پہننے پر مار مار کر ہلاک کر دیا‘

لڑکی کی والدہ شکنتلا دیوی پاسوان نے بی بی سی ہندی سروس کو بتایا کہ ان کے پسماندہ ترین ضلع دیوریا کے گاؤں سیورجی کھارگ میں مبینہ طور پر لڑکی کے دادا اور چچاؤں نے جینز پہننے پر لڑکی کے ساتھ بحث کے بعد اس کو لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے مار مار کر ہلاک کر دیا۔

لڑکی کی ماں نے کہا کہ 'ان کی بیٹی نے ایک دن کا ورت یا روزہ رکھا تھا۔ شام کو اس نے جینز اور قمیض پہن کر مذہبی فرائض انجام دیے۔ جب اس کے دادا دادی نے اس کے لباس پر اعتراض کیا تو نیہا نے جواب دیا کہ جینز بھی پہننے کے لیے بنائی گئی ہے اور وہ یہ ہی پہنیں گی۔'شکنتلا دیوی نے کہا کہ جب ان کی بیٹی بے ہوش پڑی تھی تو ان کے سسرال والوں نے کہا کہ وہ آٹو رکشا بلا کر اس کو ہسپتال لے جا رہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ 'وہ مجھے ساتھ نہیں لے کر گئے اور جب میں نے اپنے میکے والوں کو خبردار کیا اور وہ ضلعی ہسپتال پہنچے تو وہاں انھیں کوئی نہیں ملا۔' اگلی صبح انھیں خبر ملی کہ ایک لڑکی کی لاش گندک دریا، جو اس علاقے سے گزرتا ہے اس پر بنے ایک پل سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ وہ جب یہ دیکھنے کے لیے کہ وہ لاش کسی کی ہے وہاں پہنچنے تو انھیں معلوم ہوا کہ وہ تو نیہا کی لاش تھی۔

پولیس نے نیہا کے دادا، دادی، چچاؤں، چچیوں، رشتے کے بھائیوں اور آٹو ڈرائیور سمیت دس افراد کے خلاف اقدام قتل اور ثبوت ضائع کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزمان کی طرف سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔سینیئر پولیس اہلکار شری یش ترپھاٹی نے بی بی سی ہندی کو بتایا کہ چار افراد جن میں لڑکی کے دادا، دادی، ایک چچا اور آٹو ڈرائیور شامل ہیں ان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔نیہا کے والد امرناتھ پاسوان پنجاب کے شہر لدھیانہ میں ایک دیہاڑی دار مزدور کے طور پر کام کرتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سنا ہے انڈیا میں تو جینز پہننا عام بات ہے۔

بہت اچھا کیا ایسی غیظ چیزیں مٹا ہی دینی چاہیں

Good to hear.

Problems of joint family system

صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کی بلوچستان میں بجلی کی جلد بحالی کی یقین دہانی - ایکسپریس اردوبلوچستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابوپالیں گے، حماد اظہر Baluchistan is part of Iran or Pakistan ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کر دی05:31 PM, 28 Jul, 2021, بین الاقوامی, کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا افغانستان کے تنازع کا فوجی حل نہیں ہے۔ End ho gaya iska bhe 😂 کچھ نہیں ہونے والا کیونکہ افغانستان ہو یا پاکستان طالبان کا لیڈر امام مہدی ہے یہ امام مہدی کو پورا افغانستان چاہئے اور قانون نظام مصطفی والا ہونا چاہئے تو کچھ ہو سکتا ہے افغانستان کی اسمبلیوں میں طالبان چاہیے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے ترک کر دیا گیا - BBC News اردوپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین جارج ٹاؤن میں کھیلا جانے والا پہلا میچ بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گیا ہے۔ PAKvWI اچھا Bilkul Ncoc ki meeting ki trah aj ka din hi manhus ha Bridge town*
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

این سی او سی نے سندھ حکومت کے اقدامات کی توثیق کر دیاین سی او سی نے سندھ حکومت کے اقدامات کی توثیق کر دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، نرخ سن کر عوام کے ہوش اڑ گئےسونے کی قیمتوں میں اضافہ، نرخ سن کر عوام کے ہوش اڑ گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت جیسی صورتحال کا خطرہ، طبی ماہرین کی 15 روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویزکراچی میں کورونا سے بھارت جیسی صورتحال کا خطرہ، طبی ماہرین کی 15 روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Lockdown Karachi DeltaVariant BreakingNews اگر بھٹو اور میڈیا کی گاف سے کرونا کا کیڑا نکال دیا جائے تو سب حالات بہتر ہوجائیں گے۔ Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »