’منی لانڈرنگ کے سہولت کار غریبوں کے نام پر سیاست کر رہے ہیں‘ شہباز گل نے احسن اقبال کوآڑے ہاتھوں لے لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے سہولت کار غریبوں کے نام

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ن لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ کو چار سال جیب میں رکھنے والے مفرور اور انکے درباری سفارتی تعلقات کا درس نہ دیں، نااہلوں کے بیانات پاکستان کے خلاف بطور ثبوت عالمی

عدالت میں پیش ہوتے رہے ہیں، الزامات اور گھٹیا سیاست میں شریف خاندان اور ان درباریوں کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارتی دہشت گردی کو دنیا پر واضع کرنے کیلئے موثر خارجہ پالیسی ترتیب دی ہے، ارسطو ہرفن مولا بنے ہیں، کسی دن اپنے کرپشن کیسسز پر بھی میڈیا کو بریف کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ دورہ امریکا کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ20 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76 واں اجلاس ہوا تھا جس میں شاہ محمود قریشی نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن کے دوران فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر اور تین فوجی مردار پوری خبر لگاؤ نا موت پڑتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے کھلاڑی بھی دھاک بٹھانے لگے - ایکسپریس اردوپہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے کھلاڑی بھی دھاک بٹھانے لگے -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر مبینہ شوہر کا اہم بیان بھی سامنے آ گیامعروف ٹک ٹاکر اور متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سےشادی کے دعوے پر بلال شاہ کا کہنا تھا کہ جی ہماری شادی ہو گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپر فوڈز کے نام سے جانا جانے والامشروم وٹامن ڈی کے بہترین غذائی ذریعہاگر آپ وزن کم کرنے والی غذا کی تلاش میں ہیں تو اس کے لیے مشروم سب سے بہترین انتخاب ہے کیونکہ مشروم میں کیلوریز کم لیکن فائبر اور پروٹین زیادہ ہوتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »