’معافی مانگو ورنہ۔۔‘ کسانوں نے کنگنا کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کسانوں کو ’خالصتانی دہشت گرد‘ قرار دینے پر کنگنا رناوت بڑی مشکل میں پھنس گئی ہیں

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ممبئی:

بھارت میں کسانوں نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی گاڑی کو گھیرے میں لے کر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ انڈیا ٹو ڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے الزام عائد کیا ہے کہ ریاست پنجاب کے شہر کیرت پور صاحب میں چنڈی گڑھ ہائی وے پر مشتعل کسانوں نے ان کی گاڑی کا گھیراؤ کیا اور ان کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتِ حال کو کنٹرول کرلیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسانوں کا ایک گروہ سفید رنگ کی کار کا گھیراؤ کیے کھڑا نعرے بازی کر رہا ہے تاہم کار میں کون تھا اس حوالے سے مستند معلومات نہیں۔ریاست پنجاب میں کسانوں کے لیڈر راکیش تکیت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کسانوں کی جانب سے کنگنا رناوت کی گاڑی کا گھیراؤ کرنے سے متعلق اطلاعات نہیں، واقعے کی مکمل تفصیلات معلوم ہونے کے بعد بیان جاری کریں گے۔

واضح رہے کہ کسانوں کو ’خالصتانی دہشت گرد‘ قرار دینے پر ملک بھر میں اداکارہ کے خلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ کچھ روز قبل کنگنا رناوت نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے پر پولیس میں شکایت درج کرائی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’سرکار اگر کسانوں کو دبائے گی تو پھر خود کیسے بچے گی‘ - BBC News اردواب کسان فصل کی کم سے کم معاون قیمت کی آئینی ضمانت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ متنازع قوانین کے خاتمے کے بعد بھی کسانوں نے اپنی تحریک ختم نہیں کی۔ وہ اب حکومت سے مذاکرات کی تیاریاں کر رہے ہیں اور اپنے مطالبات پر مصر ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون کی ہلاکت، نیپرا نے نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردوافسوس ناک واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، ترجمان نیپرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کر لیانیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کر لیا AghaSirajDurrani NAB Arrested PPP SupremeCourt SpeakerSindhAssembly AghaSirajKhanD1 MediaCellPPP SindhCMHouse BBhuttoZardari ShazadAkbar MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجھے پیدا کیوں ہونے دیا، برطانیہ میں لڑکی نے ڈاکٹرکیخلاف مقدمہ جیت لیا - ایکسپریس اردوبرطانوی لڑکی کو مقدمہ جیتنے پرلاکھوں پاؤنڈ ہرجانے میں ملیں گے۔ Hahaha 😂 اللہ کی مرضی تھی۔۔دنیا میں امتحان کے لیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »