’مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے بھی اختلاف کیا ‘ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان پر سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

’مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے بھی اختلاف کیا ‘ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان پر سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز تجزیہ دعویٰ

دنیا نیوز کے پروگرام ’نقطہ نظر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے کہا کہ مریم نواز جو کردار ادا کر رہی ہیں وہ مفاہمت کا نہیں ہے ،مریم نواز مسلم لیگ ن کے باغی جیالوں کی ترجمان ہیں ،اس حکمت عملی کا فائدہ پارٹی یا تنظیم کو ہوتا ہے لیکن الیکشن جیتنے کے لیے یہ بیانیہ نہیں چلتا ۔انہوں نے کہا کہ جب سے نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کے منصب

سے ہٹا یا گیا ،مریم نواز باغی بن کر ابھریں ، وہ اپنے والد سے بھی اختلاف کرتی ہیں ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ نواز شریف کی مرضی سے ہوا لیکن مریم نواز نے اپنے والد سے بھی اختلاف کیا ۔سہیل وڑائچ نے کہا کہ اس حکمت عملی سے مریم نواز کو شہرت ملی ، وہ جہاں جاتی ہیں لوگ آتے ہیں لیکن اس بیانیے سے وہ الیکشن نہیں جیت سکتیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز سے ملاقات کے خواہشمند کارکنوں کو تھپڑ پڑ گئے، ویڈیو دیکھیںمریم نواز سے ملاقات کے خواہشمند کارکنوں کو تھپڑ پڑ گئے، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu MaryamNawaz بہت افسوس ھوا صرف تھپڑ پڑے ان بیغرتوں کو جوتے گھونسے ٹھڈے بھی پڑنے چاھیئیں تھے جو اب بھی مائی کے پیچھے لگے ھوئے ھیں۔۔ ویسے پڑنے تو جوتے چاہئے تھے Poch raha ho GA APNI video ka...🤣🤪😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد زبیرنے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان کی حمایت کردیبنتا ہے اس کا حمایت کرنا Iski video mariam pas ha Zubar Sb. ap MaryamNSharif ki himayat akhir Q na karain ge akhir tu us Leader nay ap ke saath kaam hi aisa kiya hay.. btw had kar di kam az kam ap se ye umeed nahi thi..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: مریم نواز کیساتھ سیلفی کے خواہشمند کارکن کوتھپڑ پڑگیاکيا مريم نواز پارٹی کارکنوں سے کترانے لگيں؟، ملاقات کی خواہش لئے ساہيوال سے آيا لیگی کارکن سيف احمد مريم نواز کی گاڑی کے آگے ليٹ گيا، ايک اور کارکن نے سيلفی لينا چاہی تو اسے تھپڑ پڑگيا، ویڈیو دیکھئے SamaaTV یہ بھی تو چیک کرو اس سیلفی والے کا دوسرا ہاتھ کہاں تھا 😜😅 باجی کو عوام کے حوالے کرو۔۔۔ Yh okat ha patwario ki Shame on u
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکاسکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتلامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک سکول بس کے ڈرائیور کو طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پاسکو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا:سکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتلامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک سکول بس کے ڈرائیور کو طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پاسکو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپر فوڈز کے نام سے جانا جانے والامشروم وٹامن ڈی کے بہترین غذائی ذریعہاگر آپ وزن کم کرنے والی غذا کی تلاش میں ہیں تو اس کے لیے مشروم سب سے بہترین انتخاب ہے کیونکہ مشروم میں کیلوریز کم لیکن فائبر اور پروٹین زیادہ ہوتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »