’مردہ ماں کے پیٹ سے لٹکی بچے کی ٹانگ دیکھ کر آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر سُمعیہ طارق: لاشوں، کٹے اعضا اور زخموں سے چُور انسانوں کا معائنہ کرنے والی خاتون جن کے ہر دن کا آغاز اور اختتام ایمرجنسی سے ہوتا ہے

دسمبر کا مہینہ ہے لیکن کراچی کے ایک ہسپتال کے بڑے سے کمرے میں پنکھا چل رہا ہے۔ اس کمرے کی چھت کے نیچے فائلوں کے بیچ مطمئن چہرے مُہرے والی ایک خاتون بیٹھی ہیں۔ وہ اپنے کام میں پوری طرح مگن، کبھی ایک فائل اٹھاتی ہیں تو کبھی دوسری۔

منظر ایک بار پھر تبدیل ہوتا ہے۔ اس بار پھر ایک کمرہ ہے، جس میں برقعے میں لپٹی ایک عورت بیٹھی ہیں۔ وہ بتا رہی ہیں کہ اُن کا شوہر انھیں مارتا ہے۔ اس تشدد زدہ عورت کے ہونٹ پھٹے ہوئے اور چہرے پر نیل پڑے ہیں۔ وہ عورت آٹھ مہینے کی حاملہ ہیں اور ان کے پہلے ہی سات بچے بھی ہیں۔ اس عورت کی رپورٹ لکھنے کے بعد انھیں گائنی وارڈ بھیجا کیا جاتا ہے تاکہ الٹرا ساؤنڈ کی مدد سے بچے کی حالت اور صحت کو پرکھا جا سکے۔

وہ اسے اپنا معمول کا کام بتاتے ہوئے کہتی ہیں کہ ان کا پروفیشن تشدد کی مختلف قِسموں کی جانچ کرنا ہی تو ہے اور اس سے منسلک خوف اور ڈر انسانی فطرت کے مطابق آہستہ آہستہ ختم ہو جاتا ہے۔ فرض نبھانے کی اولیت اور انسانی جبلت میں تلخ اور مشکل لمحے آتے ہیں لیکن ڈاکٹر سمعیہ کو فرض شناسی کا بہرحال خیال رہتا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ جبلت اور انسانی احساس اگلے ہی لمحے ایک طرف کر کے کام کرنا ہوتا ہے۔

’ہم 13 سے 14 مختلف قِسموں کے کیسز دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ ان میں ایسے کیسز بھی شامل ہوتے ہیں جن میں کسی نہ کسی طرح قانونی معاملات اور پہلوؤں کا عمل دخل ہوتا ہے۔ ان میں ٹریفک حادثات کے کیسز آتے ہیں۔ اس کے علاوہ مار پیٹ، ریپ، گھریلو تشدد اور خود کُشی کے کیسز بھی شامل ہوتے ہیں۔‘ ڈاکٹر سُمعیہ کہتی ہیں کہ ’پوسٹ مارٹم کے بعد جب لاش کو واپس کرنا ہوتا ہے تو ہم یہ خیال رکھتے ہیں کہ ایسے واپس کریں کہ ان کے عزیزوں اور رشتے داروں کو بُرا نہ لگے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Love to read her story. Our social hero. Stay bless,live long DR.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان خواجہ کے لئے آسٹریلوی ٹیم کا شراب سے جشن منانے سے گریز - ایکسپریس اردوآسٹریلیا کے کپتان نے کھلاڑیوں کوشراب کی بوتل کھولنے سے روک دیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Interesting
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی کے کی ملاقاتوزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے ملاقات کی ،اس موقع پر صوبے میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کے ساتھ مجرمان کی واپسی کے معاہدے سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ کی خصوصی وزارتی کمیٹی نے برطانیہ کے ساتھ  مجرمان کی واپسی کے معاہدے سے متعلق اہم فیصلے کر لئے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا روسی صدر سے رابطہ، اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدمپیوٹن پہلے عالمی رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے جذبات کا احساس کیا: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردولڑکیوں کے لیے علیحدہ اساتذہ، عمارتوں اور کلاسوں کے انتظامات کے باعث اسکول کھولنے میں تاخیر ہوئی بہت اچھی خبر۔۔ تمہاری طرف سے کوئی اپریسییشن کی ٹویٹ نہی دیکھی اس پر Malala
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »