’مجھے کیوں نکالا‘ کے بعد ’اگر مجھے نکالا‘

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی تاریخ کے مقبول ترین رہنما ذوالفقار علی بھٹو1971ء سے 1977ء تک سول چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر‘ صدر اور پھر وزیراعظم کی حیثیت سے برسرِاقتدا ررہے۔ پڑھیئے سہیل احمد قصر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

ملکی تاریخ کے مقبول ترین رہنما ذوالفقار علی بھٹو1971ء سے 1977ء تک سول چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر‘ صدر اور پھر وزیراعظم کی حیثیت سے برسرِاقتدا ررہے۔ پانچ جولائی 1977ء کو جنرل ضیاء الحق نے اُن کا تختہ اُلٹ دیا۔ گمان کیا جاتا ہے کہ اُن کا تختہ عین اُس وقت اُلٹا گیا جب وہ انتخابی دھاندلیوں پر احتجاج کرنے والے پاکستان قومی اتحاد سے مذاکرات کے بعد مفاہمت کی دستاویز پر دستخط کرنے والے تھے۔ واقفانِ حال کے مطابق‘ اگر پاکستان قومی اتحاد اور بھٹو کے مابین مفاہمت کی دستاویز پر دستخط ہوجاتے تو پھر بغاوت کا...

اِس سے پہلے ایک بڑی مثال اسکندر مرزا کی صورت میں بھی سامنے آچکی تھی۔ 1956ء میں ملک کو پہلا آئین ملا تواِس کے تحت اسکندرمرزا ملک کے صدربن گئے۔ انتخابات سر پر آئے تو انہوں نے سوچا کہ کیوں نہ تادیر اقتدار کے لیے ا پنے دوست جنرل ایوب خان کو بھی اقتدار میں شراکت دار بنا لیا جائے۔ اِس کے لیے ہرطرح کے پاپڑبیلے گئے لیکن اِس کے باوجود 7 اکتوبر1958ء کا دن آہی گیا جب آئین منسوخ کرکے ملک میں پہلامارشل لانافذ کیا گیا تھا۔ ایوب خان کو اقتدار کی غلام گردشوں سے روشناس کرانے والے آئین منسوخ کرنے والوں کے...

علاج کے لیے لندن میں مقیم نواز شریف کی مثال بھی ہمارے سامنے موجود ہے۔ تین بار ملک کاوزیراعظم بننے والا آج بھی پوچھتا پھر رہا ہے کہ اُسے کیوں نکالا۔ مجھے یاد ہے کہ اپنی معزولی کے بعد وہ ایک جلسے سے خطاب کے لیے کوٹ مومن گئے تھے۔ تب اُن کا جلسہ کور کرنے کے فرائض ادارے کی جانب سے مجھے سونپے گئے تھے۔ اِس جلسے سے خطاب کے دوران اُن کی اور مریم بی بی کی پوری تقریر اِسی نکتے کے گرد گھوم رہی تھی کہ نواز شریف کو اقتدار سے کیوں نکالا گیا۔ شاید اُن کے ذہن میں بھی یہی بات راسخ رہی ہوگی کہ وہ تو عوام کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔