’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘

Getty Imagesان کو راولپنڈی جیل کے زنانے حصے میں ایک سات بائی دس فٹ کی کوٹھری میں قید کیا گیا تھا۔

بھٹو کی زندگی پر کتاب لکھنے والے مصنف سلمان تاثیر جن کا بعد میں قتل کردیا گیا، اپنی کتاب ’بھٹو‘ میں لکھتے ہیں ’شروع کے دنوں میں بھٹو جب بیت الخلا جاتے تھے تو ایک سیکورٹی گارڈ وہاں بھی ان کی نگرانی کرتا تھا۔ بھٹو کو یہ بات اتنی ناپسند تھی کہ انھوں نے تقریباً کھانا کھانا بند کردیا تھا تاکہ انہیں بیت الخلا جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ کچھ دن بعد اس طرح کی سخت نگرانی بند کردی گئی تھی اور ان کے لیے کوٹھری کے باہر علیحدہ ایک بیت الخلا بنوا دیا گیا...

بے نظیر بھٹو 2 اپریل 1979 کی صبح اپنے بستر میں لیٹی ہوئی تھیں تبھی اچانک ان کی والدہ نصرت بھٹو کمرے میں یہ کہتے ہوئے داخل ہوئیں ’پنکی، گھر کے باہر جو فوجی ہیں وہ کہہ رہے ہیں ہم دونوں کو آج ہی تمہارے والد سے ملاقات کرنے جانا پڑے گا، اس کا مطلب کیا ہے؟‘بے نظیر اپنی سوانح عمری ’ڈاٹر آف دا ایسٹ‘ میں لکھتی ہیں ’مجھے معلوم تھا کہ اس کا مطلب کیا ہے۔ میری والدہ کو بھی معلوم تھا۔ لیکن ہم دونوں اس کو قبول نہیں کرپا رہے تھے۔ اس کا ایک ہی مطلب تھا کہ ضیا الحق میرے والد کا قتل کرنے کو تیار...

آٹھ بج کر پانچ منٹ پر بھٹو نے اپنے ہیلپر عبدالرحمن سے کافی لانے کے لیے کہا۔ انہوں نے رحمان سے کہا کہ اگر میں نے تمہارے ساتھ کوئی بدسلوکی کی ہو تو اس کے لیے مجھے معاف کردینا۔سپریم کورٹ کی جانب سے ان کی رحم کی اپیل مسترد کیے جانے کے بعد ان کا ریزر اس لیے واپس لے لیا گیا تھا کہ کہیں وہ اس سے خودکشی نہ کرلیں۔

سلمان تاثیر مزید لکھتے ہیں ’اس کے بعد بھٹو سٹیچر سے خود اتر گئے اور پھانسی کے پھندے تک خود چل کرگئے۔ جلاد نے ان کا چہرہ کالے کپڑے سے ڈھانپ دیا۔ ان کے پیر باندھ دیے گئے۔ جیسے ہی دو بج کر چار منٹ پر مجسٹریٹ بشیر احمد خان نے اشارہ کیا، جلاد تارا مسیح نے لیور کھینچا۔ بھٹو کے آخری الفاظ تھے ’فنش اٹ۔‘اس زمانے میں راولپنڈی سینٹرل جیل میں خفیہ اہلکار رہے کرنل رفیع الدین اپنی کتاب ’بھٹو کے آخری 223 دن‘ میں لکھتے ہیں ’تھوڑی دیر بعد ایک خفیہ ایجنسی کے ایک فوٹوگرافر نے آکر بھٹو کے پرائیوٹ پارٹس کی فوٹو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

WHAT A GREAT MAN GREAT LEADER GREAT FATHER GREAT HUSBAND ,, BUT GOT STUPID SON IN LAW ZARDARI ...GOD BLESS HIS SOUL IN PEACE AMIN BHUTTO WAS SHAHEED..

اسکی تصدیق کرای جاے۔۔اول تو شہید بھٹو نے لفظ مولوی نہیں کہا۔۔اگر کہا ہو گا تو لفظ ملا کہا ہو گا۔اور ملا ہی بھٹو کا قاتل ہے۔امریک کے ڈالر پر پلنے والا ملا

یار سب لوگوں کو درخواست ہے کہ میرا آئی ڈی بھی فالو کرو میں نیا ہوں ٹوئٹر پہ💗💗💗💓

ایک مسلمان ہونے کے ناطےعلماء کے دلائل کی روشنی رسول اللہ ﷺ کی ختم نبوت پرپہرہ دیتے ہوئے آئینی طور قادیانیوں کو کافر قرار دے سکتا ہوں پر مولوی کی طرح مرنا نہیں چاہتا سلمان تاثیریہ بات لکھ رہا ہے جس کی اپنی بیٹی کہتی ہے کہ میرا باپ سور کا گوشت کھاتا تھا اور شراب کا عادی تھا۔

بھٹو صاحب کا اشارہ مولوی مشتاق جیسے جج کی طرف تھا.بھٹو کے ساتھ نا انصافی کا اقرار جسٹس نسیم حسن شاہ کے انٹرویو میں موجود ہے

What's wrong with being molvi.. Ye tho bhutto ne chawwal Mari hai.. Bare bare Molvi Dunya main aayen Hain.. Allah wale Bande.

Bhuttu sahb apki darhi thi kb🤣

جس کتے آمر ضیاالحق نے یہ کام کیا اسکی قبر پہ کتے گھومتے دیکھے گیے ۔۔۔کویی دعا بھی نہی کرتا حالانکہ مسجد کے ساتھ دفن اور جس بھٹو کا جنازہ بھی نہیں پڑھنے دیا سوایے چند لوگوں کے اسکی قبر پہ ہر وقت چراغاں اور دعائیں مانگی جاتی ۔۔۔قدرت نشانیاں دکھاتی انسان نہیں سمجھتا

Hero tha Aaj b play continue he

ALLAHA HO AKBAR.

اللہ تعالیٰ انہیں ھمیشہ اس دنیا میں اور آ خرت میں سرخرو رکھے

If it's true, He was such an ignorant person. We never follow any molvi or scholar, Beared is copying of Holy Prophet PBUH not any molvi. 'I want to die like a servant of Holy Prophet PBUH.'

اللہ مرحوم کےدرجات بلندفرمائیں

جن کی داڑھی نہیں ہوتی وہ مرد نہیں ہوتے جو مرد نہیں ہوتے انکے منہ لگنا ہم پسند نہیں کرتے

Good post

بے آئین پاکستان بنگلہ دیش بنا اور آئین والا پاکستان ایٹمی طاقت۔ آئین اور ایٹم بھٹو کے دیے ہوئے ہیں۔ سلام اس پر جس نے آم کی پیٹی میں بم رکھا۔

جب بھٹو زندہ ہے تو برسی کیسی؟

استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ

سلمان تاثیر بکواس کرتا ہے اس کو اسلام سے نفرت تھی اس لیے لکھا کہ میں مولوی کی طرح نہیں جانا چاہتا اتنے گرے ہوئے الفاظ ایسے لیڈر نہیں کہتا

Stupid, lost his life for nothing.

یہ بھٹو وہی تھا جس کی بے غیرتی سے ہم نے مشرقی پاکستان سے ہاتھ دھویا

بندہ کوئی کہانی گھڑے تو کم از کم اچھی تو گھڑے افسانہ ہی گھڑ دیا ہے

یہ خدا کا ایک عظیم نشان تھا جو پوری شان وشوکت سے پورا ھوا جسنےزمین پر خود کو خدا سمجھا اسکو اسکے بعد آنیوالے فرعون کو عبرت ناک طرہقہ سے رسوا کیا یہی وہ دونوں تھےجنھوں آئین میں ترمیم کرکےخدائی فیصلےخودکرڈالےکہ ھم بتائیں گے کسی کا کیا مذھب اور ایک مسلم جمعت کوکافرقراردیاسبحان الله

ایک بونی قوم کے بہت بڑے دلیر لیڈر بھٹو کو سرخ سلام۔۔۔

اگر ایسا ہی کہا ہے تو ان کے لئے میرا جواب ہے: مر گیا مردود نہ دعا نہ درود

deen e islam say la ilmi hi ki wajha say is tarha ki baat ki ja sakti hai...

It's all just disappointing story for whole nation but unfortunately he's always controversial he's great leader no doubt about that he has a vision ideas and courage but still it's only just a seat of P.M.makes lot's of big mistakes the biggest one is to just break the country .

بے غیرت لعنتی ،

بی بی سی نے اپنے اندر چھپی مولوی کی نفرت کی سرخی لگائی حالانکہ بھٹو کی بے شمار باتیں تھیں اور سب سے بڑا کام پاکستان کو اسلامی آئین دینا تھا۔

امید ہے اپنے انجام کو پہنچ گیا ہو کا

بڑے افسوس کی بات ہے اگر واقعی یہ بات بولی ہو کیونکہ ہمیں ایز آ مسلم داڑھی کے ساتھ اگر موت آجائے تو نبی آخرت الزمان صلی اللہ علیہ وسلم جیسی صورت میں ہمیں مرنا قبول ہے اور ساتھ میں کامل ایمان بھی ہو تو کامیابی ہمارے نصیب میں ہوگی ان شا اللہ

Very sad full story

آلللہ پاک بھٹو شہید کے درجات بلند فرمائیں آمین

فوج و ملا ازم مطلب طالبانائزیش کا بیانیہ 1973 کا آئین ھے کہ جسمیں اقلیتوں کی نفی ھوئی اور بہت سارے حقوق برابری کو حذف کر دیا گیا جو کہ پیپلز پارٹی نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کھیل کھیلا جبکہ اس سے پہلے ملک ایک آزاد ریاست ۔ آزاد سوچ رکھتا تھا لیکن1973 میں ملک نے اسلام قبول کر لیا

داڑی کسی مولوی کی جاگیر نهیں هے بلکه سنتِ رسول هے اور اس دور کے فتنه میں جو داڑی رکھ لے اسے مذاق کیا جاتا هے اور اسے اکسایا جاتا هے که داڑی کو کٹوا دو لیکن ان شیطانوں یه پته نهیں هے وه یه بھی بهت بڑا گناه کرتے هیں

ضیاء الحق کے باقیات کو آج بھی بٹھو کے نام سے تکلیف ہوتی ہے یہی بٹھو کی فتح ہے

مجھے کدو کی طرح مرنا ھے نوجوان کے اخری خواہش

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے تاریخی فیصلہ سے بھٹو مرحوم رہتی دنیا تک خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے عاشقان کی دعاؤں میں رہیں گیں۔ اللّہ عزوجل مرحوم کی مغفرت و درجات بلند فرمائے آمین تاجدارِ ختم نبوّت ذندہ باد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

جیۓ جیۓجیۓجیۓجیۓ بھتو

داڑھی نہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بلکہ تمام انبیاء کرام کی سنت ہے ۔ مولوی کا اس سے کوئ لینا دینا نہیی ۔

Death is painful. But what he did with everyone is also so discomforting. May be that was the reason.

A sad reality of Pakistan that how every time Military Dictators didn't grow Democracy in the Country.

اسی لئے تو ضیاء نے اس کو لٹکایا کہ اس کو عزت والی موت نہیں چاہئے تھا

جو کسی کیساتھ غلط کرے اسکے ساتھ ایسا ضرور ہوتا ہےکہ اسی کیساتھ بھی ویسا ہی ہو اسی جہاں میں یا اس جہاں میں کیونکہ یہ قانون قدرت ہے۔میں بھٹو کا سپورٹر نہیں لیکن ضیاء کی میت سے ایک صاحبِ فہم اندازہ لگا سکتا ہے کہ اس نے بھٹو کیساتھ صحیح کیا یا غلط۔

۔BBCاُردو یاد رکھو یہی وہ اسلام کاپروانہ تھا جس کی رگوں میں دین اسلام درحقیقت گردش کررہاتھا سو بنایااسلامی آئین اور بنادیا قانون اُن کفارکے لئے جو ختم نبوت پرنعوذباللہ ایمان نہں رکھتے تھے اورنہ صرف کے یہ یہودیوں کو بھی اُن کی حدِ مقرر پرمحدود رکھا یہی تو بھٹو تھا

SherrySRana Really heartbreaking 😢😢

بےنظیر کے خاندان کے ملازم بشیر کی نگاہ جیسے ہی بھٹو کے شلوار قمیض پر پڑی، وہ چلانے لگا۔ ’یا اللہ، یا اللہ، انھوں نے ہمارے صاحب کو مار دیا۔‘

Fake ha

خودکشی حرام

Akharaat mey kia jawab do gy?

bilalfazal Heart wrenching 😢😢😢

What a beautiful line👌 جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں

آج کے دن اس شخص کو پھانسی ہوئی جسکا نعرہ لگا تھا ادھر ہم ادھر تم اور پاکستان ٹوٹ گیا تھا 1970 کے الیکشن میں بھٹو کو 81 سیٹیں ملی اور 18.6 فیصد ووٹ ملے اور مجیب الرحمٰن کو 39.2% ووٹ ملے اور 160 سیٹیں.. بھٹو نے نعرہ مارا ادھر ہم ادھر تم اور ملک ٹوٹ گیا

بھٹو نے 90,000 فوجی انڈیا سے آزاد کرواے اور اس کا یہ حال کیا گیا

اسلامی کانفرنس، اسلامی بم اور اسلامی نظام کا نعرہ صرف اسکا سیاسی نعرہ تھا!!

Dhari molve ki nai nabi ki sunnat hai kisy kisy munafik hum par hukomat Kar k gay hain

’تھوڑی دیر بعد ایک خفیہ ایجنسی کے ایک فوٹوگرافر نے آکر بھٹو کے پرائیوٹ پارٹس کی فوٹو اتاریں۔ حکومت اس بات کی تصدیق کرنا چاہتی تھی کہ آیا بھٹو کی اسلامی طریقے سے ختنے بھی ہوئے تھے یا نہیں۔ تصاویر اتارنے کے بعد اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ بھٹو کے ختنے ہوئے تھے۔‘

عزیز ہم وطنوں! آج تاریخ کا وہ کالا دن ہے جب ایک شرابی، غدار وطن اور اس عظیم ملک کے ٹکڑے کرنے والا منہوس پیدا ہوا تھا۔ اس وڈیو کو بہت غور سے سنیئے گا جس میں وہ پاکستانیوں کو گالیاں دے رہا ہے۔ بھٹو کا چورن اب نہیں بکے گا۔ شکریہ 🇵🇰

پرائیویٹ پارٹس کی تصویریں بنوانے والی خبر کے بجائے داڑھی مونڈنے کیلئے بھٹو کے ریزر کا ذکر کرنا کہیں قادیانیت کی خوشنودی کیلئے تو نہیں کیا گیا تاکہ قادیانیت کو کافر قرار دینےوالے بھٹو کی کامیابی مشکوک جائے یقینا بھٹو علماء کیساتھ ہی جنت میں سیر کر رہا ہوگا ZindaHaiBhuttoZindahai

کرنل رفیع الدین کی کتاب ’بھٹو کے آخری 323 دن' ہے۔ 223 نہیں

ان شاء اللہ تیرا ٹھکانہ جہنم کا گڑھا ہوگا تیری ذلیل فاحشہ بیٹی اور آنے والے پچھلے لوگ بھی۔ اس کتے کا جنازہ بھی نہی پڑھانا تھا

You wish is granted.. Go to gallows..

Painful story

' میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘ ۔ اور یہ بات لکھنے والا سلمان تاثیر ہے جس کے مذھبی خیالات کیسے تھے کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں

رافضی کتا اپنے انجام کو پہنچا

Must read.

میں شیطان کی طرح بدروح بن کر لوگوں کو بهٹکانا چاہتا ہوں. بهٹو کی بدروح آج بهی شراب نوشی، منشیات، سمگلنگ اور رشوت خوری پر اکساتی ہے. ایک مدہوش پیپلیا وزیر.

Allah ki lanat k sath gya

ادھر ہم ادھر تم کا غدار ایسے ہی باتیں کرسکتاہے۔ پیپلز پارٹی کی اکثریت شیعہ رافضی ہیں اور ان کی ہمدردیاں ہمیشہ ایران سے رہی ہے۔

According to SyedaShehlaRaza

The culprit behind, 'Fall of Dhaka' Despite the fact, he was a murderer, a goon, a civil dictator or puppet of Ayub Khan but one good thing he had done in his tenure was passing 'Khatam e Nabuwat' clause in constitution of Pakistan. Could be possible that he was hanged for that.

اللہ تعالیٰ انہیں ھمیشہ اس دنیا میں اور آ خرت میں سرخرو رکھے

بلآخر جوان نے ذلت کی موت مرنا پسند کیا

30.lakh bengali ko marne vala

آج کے دن اس شخص کو پھانسی ہوئی جسکا نعرہ لگا تھا ادھر ہم ادھر تم اور پاکستان ٹوٹ گیا تھا 1970کے الیکشن میں بھٹو کو 81 سیٹیں ملی اور 18.6 فیصد ووٹ ملے اور مجیب الرحمٰن کو 39.2% ووٹ ملے اور 160 سیٹیں.. بھٹو نے نعرہ مارا ادھر ہم ادھر تم اور ملک ٹوٹ گیا ZindaHayBhuttoZindaHay

بھٹو کی پھانسی کے آخری لمحات نئی کتاب'سائے' میں...

Laanati

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی لوگوں سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں امداد دینے کی درخواست - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں اپنی حیثیت کے مطابق عطیات جمع کرائیں، ماہرہ خان Ye de dyy na haram ka paisa bhtt kama rhii hh or bakii pora Pakistan or khas karachi kii awam kr rhii hh hr ksii kii madad میں نے بھی کی ہے ، اور ڈیم فنڈ میں بھی کیا تھا ، ووٹ بھی دیا تھا ،... تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر آزاد کشمیر کی مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قوانین کے نفاذ کی مذمتصدر آزاد کشمیر کی مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قوانین کے نفاذ کی مذمت Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے بعد ٹھیلے پر دلی سے بہار 10 دن میںسمیر اور ان کے ساتھی 22 مارچ کی شام کو اپنے اپنے ٹھیلوں پر ایک وقت کا کھنا لے کر دلی سے روانہ ہوئے تھے۔ Nowadays, there is a form of punishment that will be celebrated by those who were more lenient and invisible.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »