’لگے رہو مُنا بھائی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاصمہ شیرازی کا کالم: ’لگے رہو مُنا بھائی‘

سوشل میڈیا پر اپنے بینرز میں کلمہ طیبہ کے پاک حروف، پاکستان کا قومی پرچم، کپتان وزیرِ اعظم کی تصاویر نمایاں طور پر سجائے یہ ’گالم گلوچ بریگیڈ‘ بھرپور ناپاک زُبان کا استعمال کرتی ہے اور ’ریاستِ مدینہ‘ کا نام لے کر وہ وہ مغلظات سُناتی ہے کہ الامان الحفیظ۔

ٹیلی ویژن کی جانب آئیے۔ ’ترجمانوں‘ کی کرایہ دار معاون بریگیڈ ہر اُس مسئلے کو مسئلہ بناتی ہے جو مسئلہ نہیں۔ پرائم ٹائم کے جغادری اپنی دکان سجا کر مصالحہ فراہم کر دیتے ہیں اور یوں سات سے 12 کے پرائم ٹائم کا اہم مرحلہ بھی روزانہ کی بنیاد پر لایعنی اور بے معنی مباحثوں میں نکل جاتا ہے۔ اور پھر دن بھر کی تھکی ہاری قوم تفریحی لمحات سے محظوظ ہوتی ہوئی مزید گہری نیند سو جاتی ہے۔ہر صبح ایک نیا مسئلہ اٹھایا جاتا ہے اور دن گزرتے ہی رات گئی بات گئی کے مصداق اگلے دن میڈیا اور سوشل میڈیا کے لیے کوئی نئی بات...

دوسری جانب اسرائیلی وزیرِ اعظم کے سعودی عرب کے مبینہ دورے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے کچھ قریبی صحافتی حلقوں کے بیانات کو بھی اسرائیلی اخبارات میں کافی اہمیت دی جا رہی ہے۔ ہم تو اس سے بھی بے پروا ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے ہم کشمیر پر حق حاکمیت کھو دیں گے اور جنوبی ایشیاء میں 5 اگست سے جاری کھیل اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا۔پیر کو یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا ہے جس کی اسرائیل کی جانب سے تصدیق مگر سعودی عرب کی جانب سے تردید کی جا رہی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You picture Saudis as children who when annoyed tell friends to return gifts or favours. Put your feet in Imran khan shoes to really know what future has in lap.

Hum bhokh sy mar jeyen gy pr اسرائیل ko tasleem ny kren gy ny kreny dan gy q k wo qatel hy muslmano k

ہر ملک اپنی قوم اور مفاد کی بات کرتا ہے سعودی عرب کو اسرائیل کو تسلیم کرنے میں بے پناہ فوائد ہیں آج دنیا اسرائیل کے ذریعے انکی ٹیکنالوجی سے اپنے صحرا بھی سرسبز کررہے ہیں. سب سے پہلے ملک کیونکہ ملک نہیں ہو گا تو ہماری کوئی پہچان نہیں سب سے پہلے پاکستان کی ترقی باقی چیزیں بعد میں

It's rather shameful from the prince he's just gives special status to PM khan in his last visit but unfortunately there's lots of differences between the two although MBS is the only person who can change the khan on israel issue

Mujay Kashmir or Palestinian maslay main koi mutabkat nahi nazar ata Kashmir ka masla india or Pakistan k bech. Palestin dusri taraf arab or Israel ka masla hai. Rahi bath Kashmir ki ic ka hal yahi hai jo Pakistan k pass hai wo pak main rahay jo india k pass wo India main rahay.

NumanInsari

👌

عاصمہ شیرازی پہلے یہ تو بتائیں نواز شریف کے دور میں سرکاری خزانے سے حج پر کیوں گئ

عاصمہ شیرازی۔ کو لفظوں کا گورکھ دھندہ سجانا خوب آتا ھے۔ اوّل درجے جی جھوٹی اور ناقابل اعتبار بی بی۔ اس کالم میں جو کچھ لکھا ھے دوسروں کے بارے میں دراصل خود کرتی ھے

asmashirazi is a propagandist and a LIAR. Active supporter of criminals.

remove Asma Shirazi.

BBC should be ashamed of putting up this propagandist woman as a writer. Asma Shirazi is a LIAR and an active supporter of criminal Nawaz Sharif and supports anything and everything against Pakistan. We will go after this bigot. Make no mistake.

کوئی فلسطینیوں سے بات کرے موجودہ حالات کے تقاضے سمجھائے دلاسہ دلائے مجبور کرے دباو ڈالے جیسے کوئی اپنے کو سمجھوتا ہے باتیں کرنا تسلیم کرو نہ کرو اس سے کچھ نہیں ہوگا عام فلسطینی تکلیف میں ہے اسکی فکر ہونی چاہیئے نہ ہی حکمران کی

Whos is Atma Chaprrasssi🤔🤔🤔 Ah , the BBC sponsored kutyyaaaa😃

سارے دنیا کیلۓ یہ تین ناسور اکھٹے ھوۓ ھے اللہ تعالی اپنے فضل وکرم سے ان کمینوں اور ان کے حواریین سے تمام مسلمانوں کو نجات عطاء فرماۓ۔

Is ka column prhny sa bhtr ha bnda nind puri kr ly

پاکستان کے نان ایشوز کو یہ محترمہ عدالتوں میں لیے پھر رہی ہیں اور الزام ہے کے باقی دنیا ایسا کر رہی

We shall naver ever ever ever ever ever accept israel

کاش کہ اس قوم میں وہ شعور پیدا ہو جائے جو آپکی باتیں سمجھ سکے. خیر اس ناہنجار فوجی اور جاہل حکومت سے بعید نہیں وہ یہ بھی کر گزریں گے. سعودی عرب پاکستان کو خیرات کرتا آیا ہے پھر کریگا دو ارب دینے کی بھی ضرورت نہیں اسرائیل کو تسلیم بھی کرلیگا پاکستان. ایران کی طرح

Despite using such language against government and still thinking that MEDIA AZAD NAHI.

پیارے ایڈمن بی بی سی... آپ کے کالم نگار صاحبہ ماضی قریب میں ایک مفرور اور چور کو تحفظ دینے کے لیے کورٹ پہنچ گئی لہذا ہمارے لیے سیاسی ورکر ہے نہ کہ صحافی اور دوسرا آپ کا چینل مسلسل انہی کی ترجمانی کر رہا ہے... لہٰذا ہم آپ کے چینل اور محترمہ دونوں کو اگنور کرتے ہیں..

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم نا کرنے سے اسرائیل پر کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر ایک بات واضح ہے کے اب مذہب کے نام پر پاکستان کی سیاسی بلیک میلنگ ختم ہوجائے گی کیونکہ دیگر مسلم ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ایک اچھے معاشرے کی تشکیل ہے جہاں انسان اور انسانیت ہو۔ USAUrdu

She writes in the style of high school debaters: full of sound and fury.

قرآن میں بنی اسرائیل سورۂ جو یہودیوں کے بارے ہے اب آپ سمجھدار ہیں سب سے پہلے فلسطین کو تسلیم کرے اسرائیل جو 1967میں قبضہ علاقے کیۓ ہیں ان کو کھالی کرے اور بیت المقدس قبلہ اوّل فلسطین کو واپس کرۓ پھر ہم سوچے گئے اسرائیل کو آزاد ملک تسلیم کرنا ہےکہ نہیں سب سے پہلے فلسطین آزاد ملک

May I know what is Imran Khan’s picture doing in the middle.. is this lying conniving Ms Asma Shirazi trying to implicate Imran Khan in MBS & Netanyahu meeting.. which supposedly hasn’t even taken place I am shocked this article was not vetted before being published .

How can you expect a professional column from a journalist who sign a paper without reading it? Shocked to see standard of BBC.

اگر عمران خان بھی ان کو سرکاری حج کرواتا اور جہازوں پے سیر کرواتا تو؟؟؟؟؟

نا چاہتے ہوئے بھی سرکاری حاجن کا پورا کالم پڑھا لیکن یقین کریں سوائے عمران خان کے فالورز پر غصہ نکالنے کے کوئی تحقیقی اور معلوماتی نقطہ نہیں ملا ،ظاہر ہے لفافوں پر بکنے والوں کے پاس ٹیلینٹ کہاں سے آئے گا ،انکی امیری اور ترقی کا راز بچہ بچہ جانتا ہے ،،،

She is a black and corrupt face of Pakistani journalists

She is a “rent a journalist “ from N league,she has got no credibility left whatsoever.

خدا کےلئے اپنا الو سیدھا کرو۔۔اور صحافت کے نام پر دلالوں کے پروپگنڈے سے اپنی مٹی پلید نہ کرو۔۔ہم اپ کی خبروں اور تجزیات کو مقابلے کے امتحانات کیلئے پڑھا کرتے تھے۔

اس سرکاری حاجن کا کالم گنتی کے لوگ پڑھتے ہوں گے

عاصمہ اپنی ٹانگوں کے بیچ بالوں والی پسی کیٹ کی بات کررھی ھے ۔معزرت کے ساتھ

کیوں کہ یہ کنگ وغیرہ غداروں کی نسل میں ہے جو بندہ سچا پکا مسلمان ہوگا یہ ان کی مخالفت کریں گے انڈے لولے لنگڑے بادشاہ

KlasraRauf air as per you KSA as 2 billion dollar because of ertugrul

لگے رہو عوام کے پیسوں پر عمرہ حج کرنے

کہ اگرہمیں یہ معلوم ہےکہ دباؤ ہےاوراس مشکل دباؤ کےباوجود ہماری حکومت اپناموقف برقراررکھنےکی کوشش کررہی ہےتوکیا ہمیں کھل کراپنی حکومت کی بھرپورحمایت میں کھڑا ہوجانا چاہیےیااسرائیلی اخبارات میں چھپنےوالےپراپیگنڈےاور مبینہ دباؤکوجوازبناکرعوام میں افراتفری پھیلانےکی کوشش کرنی چاہیے؟

عاصمہ شیرازی کا کالم پڑھو جو اسرائیل کو تسلیم کرنے میں اس قدر حمایت کر رہی ہے کہ اللہ کی پناہ ان پٹواری لوگوں نے مرنا نہی ہے۔ اتنے ضمیر فروش لوگ پہلے کبھی نہی دیکھے۔

یہ کسے نہیں معلوم کہ سعودی عرب نے ہمارےمتعدد بار اصرار پر بھی کشمیر پر اوآئی سی کےوزراۓ خارجہ کا اجلاس نہیں بلوایا۔ اور اب یقینا اسرائیل کو تسلیم کرنے کےمعاملےپر بھی دباؤ ہوگا جو ہم سعودی عرب کی مالی امداد اور وہاں کام کرنےوالےپاکستانیوں کےباعث کھل کرنہیں کہ سکتےمگر سوال یہ ہے۔۔۔

بھارت اوراسرائیل کےاخبارتوآۓروز ایساجھوٹا پراپیگنڈہ چھاپیں گےمگر سوال یہ ہےکہ محض چٹپٹی خبریں بنانے کےچکر میں ہمارےصحافیوں کوانھیں اتنی اہمیت دینی چاہیے؟ خان صاحب کےاسرائیل پرواضح موقف کےباوجوداس معاملےمیں محض سنسنی پھیلانے کی غرض سےکی گئی غیرضروری قیاس آرائیوں کوکیا نام دیاجاۓ؟

آپ نے لکھا کہ 'اسرائیلی اخبارات میں پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں کیا کیا چھپ رہا ہے؟' اس طرح تو بھارتی اخبارات میں کشمیریوں کی ہمت توڑنے کے لیے آۓدن یہ چھپتا ہے کہ پاکستان نے تو کشمیرکا سودا کردیا ہے۔ اس لیےاب کشمیری مزاحمت کی روش چھوڑیں اور چپ چاپ ہمارےساتھ رہیں۔

ب آپ کےکالم کی بات کرلیتےہیں جس میں افراتفری پھیلانے اوریہ تاثردینے کےعلاوہ کہ ملک میں سب خراب چل رہاہے،مجھےتوکوئی سرپیرنظرنہیں آیا۔ نیزاسرائیل پرخان صاحب کےواضح موقف کےباوجودآپ نےبدنیتی سے اپنےقارئین کویہ تاثردینےکی کوشش کی کہ خان صاحب کی حکومت شایداسرائیل کوتسلیم کرنےجارہی ہے۔

باقی باتیں توخیر ہوتی رہیں گی مگرعاصمہ شیرازی صاحبہ سب سےپہلےکیاآپ یہ رہنمائی فرماناپسند کریں گی کہ مفرورملزمان کی تقریریں نشر ہونےیانہ ہونےسے،صحافیوں کی آزادئ اظہار کاکیاتعلق ہے؟ کیونکہ میرےخیال میں فی الحال کوئی صحافی تومفرور نہیں تھاکہ جسکےلیےآپ کوریلیف مانگنےکی ضرورت پیش آتی۔

ہاں آج کل کچھ سیاسی جماعتوں کے رہنما ضرورمفرور ہیں مگر ان کے لیے ریلیف کا مطالبہ تو ان کی سیاسی جماعتوں کو خود کرناچاہیے نا۔ یہ صحافی کس حیثیت میں مفرور ملزمان کےلیے ریلیف طلب کررہےتھے؟اور اس ریلیف سےصحافت کیسےآزاد ہوجاتی؟ براہ مربانی وضاحت کردیں۔

Read it and shut up puppets

بلی نہیں، کیڑا بھی باہر آ جائیگا جو یوتھیوں کو دو سال سے کاٹ رہا ہے اور ان کے دماغ کام نہیں کرتے.

پاکستان ہی جیتے گا ان شاءاللہ (:

عاصمہ ایک جھوٹی عورت ہے وہ ٹیکس کے پیسوں پر مفت حج کی شوقین ہے، اس ملک میں کرپشن اور کرپٹ سیاستدانوں کی حمائیتی ہے۔ ہم بھلا اس جھوٹی عورت اور تم جیسے خھوٹ پھیلانے والے ادارے پر اعتبار کیوں کریں؟

A journalist who was unaware about a document which she signed claimed the information about the perplexed international relations. These are her views, not a news.

بی بی سی کو غیر جانب ہو نا چاہیے یہ کیا مزاق ہیں کہ ایک عورت اپنی پرسنل بھڑاس کیسی پہ نکا لے

Nothing will happen. Now PM pak is khan Imran khan,true man n great leader.pak media is funded and missleading....

یہ پاسپورٹ صرف اسرائیل کے لئے کارامد ہے۔۔

For the Palestinians, if Pakistan wants to play a role, the best solution is to negotiate with Israel and at least recognize its status. Israel is a reality that cannot be ignored. What Jinnah said was in line with the circumstances at the time.

جناب خادم حسین رضوی علی رحمہ کے جنازے کے بعد کسی مغز پھرے سے بھی توقع ممکن نہیں کہ کوئی ٹیڑھی نظر سے دیکھے

کرائے کی لکھاری عاصمہ شیرازی asmashirazi 😜

How does she know that Pakistan Govt is unaware anout the regional and international politics?

کرائے کے لکھاریوں سے اللہ تعالی پاکستان کو بچائے أمین

اتنی فرسٹریشن توبہ توبہ😷😷

asmashirazi لگی_رہو_منی_بائ پروپیگنڈا فیکٹری بغیرت عاصمہ شیرازی

عاصمہ شیرازی صاحبہ کے کالم میں جو بات قابلِ غور اور جو میری پریشانی کا سبب بنی ہوئی ہے وہ ہے ہماری آج کی تعلیم یافتہ اور عدم برداشت نوجوان نسل۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ سے ہم سب کے لیے ہدایت کی درخواست ہے

ماشااللہ بہت خوب ۔۔۔

But indecent behavior by anyone on social media also shows the real character of a person.

The time is gone when the self styled righteous journalists and columnists would spread their own interpretations of events and try to form an opinion.The healthy and realistic social media has come up as a potent tool to show mirror to all.of course indecency is not acceptable

عورت کی سمجھ اور عقل دونوں ہی چھوٹی ہوتی ہیں۔ اس کالم اے اس بات ک بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔

کیا خوب انسانیت کی تذلیل کی ہے آپنے، کشمیریوں کے لئے آواز اٹھانے کو کھیل کا نام دے دیا۔ آج اگر اسرائیل کو تسلیم کرلیا تو یقیناً پاکستان یہودیوں کی سازشوں سے بچ نہیں سکے گا۔ آج ہمیں یہ تو معلوم ہی کہ وہ دشمن ہے۔ لیکن تسلیم کرلیا تو وہ آستین کا سانپ بن جائے گا

Whole world know that Asma Shirazi is always for sale and that’s how she raise her amount.

A bitch and her enabler BBC ... propaganda machines sellout

آسمہ شیرازی اتنی محنت پرائمری ٹیچر کے کورس میں کرلیتی جتنا پروپیگنڈہ کی پیسے کمانے مین کررہی ہے تو یقیناً با عزت روزگار کے ساتھ باعزت زندگی بھی گزار رہی ہوتی... لیکن جس کو باہر کے چسکے پڑھ جائیں. وہ نہ گھر کا رہتا ہے نہ گھاٹ کا...

asmashirazi Jis tarah captain safdar aur maryam garage mey .......

روتی رہو منی بہن۔

حسبِ معمول ایک بےکار کالم۔ مشورہ مفت کا دوں! کچھ دن کی چھٹی لے لیں۔ شاید ذہن میں کوئ نئ برائ حکومت کے خلاف آ جاۓ

Pakistan will never recognize Israel

asmashirazi

asmashirazi

After Iltaf Hussain Now BBC promoting Nawaz Shareef on the behalf of MI 6 Shame on Bitch Barking Cermony BBC

اس غیر معیاری کالم سے تو ہمارے پشتو ٹپے بھی مناسب اور بہتر ہے

As usual dustbin quality writing

زیادتی کی کیسز کو کنٹرول کرنے کیلئے نئی قانون سازی ہو گیئ ؟ تفصیل دیکھیں لنک میں

سرکاری حاجن کا فرمائشی کالم

سرکاری حاجن کیا لکھے گی

اس نواز شریر کی مریدنی نے کالم میں ایک تو اپنا رونا رویا ہے دوسرا پاکستان کے خلاف اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مایوسی پھیلانی کی کوشش کی ہے خیر اب عوام جانتی ہے ضمیر فروشوں کو۔

یہ بی بی سی ہے یا کوئی سیاسی جلسہ ؟

اسرائیل پہ ھماراموقف عرب بھائیوں کی معرفت نہیں۔1947سے پاکستان کاآزادنہ موقف نظر یاتی ھےاوراسکا اظہار/شہادت اقوام متحدہ میں روز اول سےھمارے کردار سےملتا ھے۔آج معاشی بدحالی وسفارتی تنہائی یاخفیہ ایجنڈا کی مجبوری کے تحت سوداھورہا ھے۔کشمیر بھی شایداسکا حصہ ھے

Saudi working against Turkey and they using Israel for grouping

یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے اور صحابہ اکرام ۔قرآن پاک کا ترجمہ ہے

اگر ہم اسرائیل کو تسلیم کر بھی لیں تو کیا مہنگائی کم ھو جائے گی؟بجلی گیس کا بل کم ھو جائے گا؟انصاف سستا ھو گا؟ وکیلوں،پٹواریوں اور پولیس کے مظالم ختم ھو جائیں گے؟اگر نہیں تو ہماری طرف سے اسرائیل تسلیم کریں یا نہ کریں ہمیں فرق نہیں پڑتا دونوں صورتوں میں ہم نے اسی چکی میں پسنا ھے

یہ کرپٹ عورت ہے یہ عورتوں کی نوازشریف ھے

عاصمہ شیرازی اوروں کی طرح اپنا “نظریہ “بیان کرنے کا حق ہے اور کوئی ضروری نہیں کہ پرائم منسٹر بھی دوستوں کے دباؤ کو قبول کر لیں اگر اسی طرح ظالموں کی مدد میں اضافہ کیا جاتا رہا تو پھر انصاف نے مرنا تو نہیں زندہ رہے گا اور پھر فیصلہ کیا گیا انتہائی سخت ہوگا ظالم پس جائیں گے ۔

BBC Urdu you have lost credibility by allowing corrupt journalist like asmashirazi to write columns. Shame on you.

asmashirazi Hello Pakistani Mia Khalifa

محترمہ وہ کون سے صحافی ہیں جنہوں نے صحافت کو اپنا ایمان بنایا ؟ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ صحافی کا قلم سیاسی جماعتوں کی عطا کی ہوئی “روشنائی”۔ سے چلتا ہے asmashirazi

asmashirazi آئے دلیل سے بات کرتے ہیں مجھے امید ہے آپ میں اتنی جرات ہے کہ جواب دے گی۔ کیا یہ سچ نہیں کے پچھلی حکومتوں میں صحافیوں کو 7 لاکھ ریال کے حج نہیں کرواے؟ ایک انٹرویو میں خود تسلیم کیا ان صحافیوں کو جانتی ہیں جنہوں نے سیاسی جماعتوں سے پلاٹ لیے کیا عوام کو ان کے نام بتانا فرض نہیں؟

asmashirazi سچ لکھنے والے ژندہ باد

عاصمہ سچ نا لکھا کریں۔ پاکستانی قوم کو جھوٹ کی گھٹی ملتی ہے ان سے سچ ہضم نہیں ہوتا۔ ٹیکس چور، رشوت خور، ملاوٹ خور، ذخیرہ اندوز، منافق بھکاریوں کو اب یہودیوں کا پیسہ چاہیے کیونکہ اب امریکہ، چین اور سعودی عرب پیسے نہیں دے رہے۔

لگی رہو منی باجی بے پر کی اڑانے میں۔

Just rubbish it's all just totally rubbish PM khan just clears the actual pakistani stance.

سرکاری حاجن

Ab itna bhi fazool time nhi hmaray pass jo is ka qulam parhy

BBC pakistan k Dushmano k sath he kab yeh baat samjh aye gi Har Moke Pe koi Kasar Nahi Chori ISe Yahan Se Band Kar Diya Jaye

asmashirazi لگی رہو منی بیگم

Ye chaprasi lefafa khor kya kaalam lekhay ge

Jaise Asma shirazi lagi hai apna jism bechny me kal sham he iss ko eik kothay me jaty hoye dekha hai me ne eik mard k saath. Aur ajj ussi raat k bary me shayad ye kalam likha hai...per tasveerein aur kissi k lagyein hain shame on u lefafa sahafi

asmashirazi پاکستان PIA کا جہاز اغوا ' کیسے پاک فوج کے جوانوں نے اپنے ہاتھوں سے پاکستانی ایئرپورٹ پر انڈیا کا پرچم لہرایا کیسے انڈیا کا چندی گڑھ ایئرپورٹ اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک 👇

asmashirazi 1.The article was nicely written but took 2 long 2 get 2 the point 2.False claims i.stock market is falling ii)v r unaware y cotton is being imported & y prices of flour & rice hav sky-rocketed 3.Criticising the media for something you yourself contribute to is a double standard

asmashirazi تم لیٹی رہوگی تو منابھائ لگا ہی رہےگا

پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ارادہ ہے ۔۔۔۔۔ یہ وہ جھوٹ تھا جسے پھیلانے کیلۓ ساری رام لیلا کی کہانی گھڑنا پڑی ۔۔۔۔۔ پیسے کیلۓ اتنی محنت

asmashirazi بی بی کالم کم اپنی تکلیف کا اظہار زیادہ ہے۔

انتہائی غیر معیاری کالم بی بی سی اردو اپنا معیار بڑھائیں یہ کالم کسی پرائمری والے بچے کا لکھا ہوا لگ رہا ہے

asmashirazi asma to shehbaz shareeef lagay raho raat bhar

asmashirazi جس ملک میں بکاؤ میڈیا ہو، کرپٹ سیاستدان ہوں اور ناکارہ نظام عدل ہو وہاں منا بھائ لگے ہی رہینگے.

سقوط کشمیرکے بعد اب اگلی منزل تسلیم اسرائیل انتظار کی گہڑیاں ختم ہونے کو ہیں

Who is asma chaprasssi?🤔🤔🤔 Ah the Lefafa i Know👌 BBC sponsored Lefafa

asmashirazi pak fouj ko slaam

asmashirazi MuhammadQasim_3نےاس خواب میں دیکھاکہ عمران خان کے اتحادی اور پارٹی کےلوگ دباؤڈالتے ہیں اورمسائل بڑھتےجاتےہیں پھر عمران خان ایک بڑا فیصلہ کرتےہیں 👇 Uploaded: 17/3/20 ImranKhanMustMeetQasim MuhammadQasimDreams ://

بی بی سی کو نون لیگ لفافی ونگ مین شمولیت پر دلی مبارکباد ۔ جو کام پہلے آپ چھپ چھپ کر کرتے تھے ۔وہ اب کھل کے کریں ۔

I really appreicate asma column and her work but the day in 2018 when she failed to air interview of NS. I realized every one is under pressure and has no guts to take stand against power

یہ وہ لفافن ھے نہ جو نواز شریف کے جہاز میں بیٹھ کر ٹسوے بہا رھی تھی ۔بھھھھہہ

آپ کے کالم کا کس کو فائدہ ہوگا ۔ ایک تو آپ کو پیسے ملیں گے اور کچھ؟ کیا آپ نے لالکرتی والے چاچا سے اجازت لے لی ہے

Jab tak hamara PM dosro k niwale (remittance) per khosh hoga tab tak hum na khod mulk ko oper lejasate by or na hamari dunya me koi izat hogi

کس کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں اور کس کے ماتھے پر پسینہ آرہا ہے یہ تو وقت نے بتا دیا ماں کے جنازے کو کاندھا دینے کے لئے پاکستان آتے ہوئے ٹانگیں کانپ رہی ہیں ماتھے پر پسینہ آرہا ہے کپتان سہی کہتا ہے یہ چوہا ہے ، گیدڑ ہے ، بزدل ہے بیٹی کو آگے کر کے خود بھاگ گیا سرکسی شیررر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا ویکسین آنے میں وقت لگے گا، وزیر صحت سندھپاکستان میں کورونا ویکسین آنے میں وقت لگے گا، وزیر صحت سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

' اطلاع ملی ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین آنے میں وقت لگے گا'کراچی : وزیرصحت سندھ ڈاکٹرعذراپیچوہو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے گئے کیوں؟sinovac, sputnik v کی کوشش کی جائے اگر Phizer کمپنی آپکو ویکسین زیادہ دام وصول کرنے کے در پے ہے۔ کیوں پیپلزپارٹی نے لوٹ مار کا پلان بنانا ہے محترم جو دوائی سر درد کی ہی وہ بھی سندھ کے ہسپتالوں میں نہیں ملتی کورونا ویکسین کس طرف اسمگلنگ کرنے کا پروگرام ہے سندھ حکومت کا گندم اور چینی کی طرح In Pakistan, total infected are: 500,000 & total deaths are approx 10,500, which makes 2% of the affected population. Death rate is 0.0045%, whereas 0.23% are affected from the total population of 22 crores. Should we need to worry & run after the Bill gates vaccine?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اطلاع ملی ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین آنے میں وقت لگے گا۔ڈاکٹر عذرا پیچوہواطلاع ملی ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین آنے میں وقت لگے گا۔ڈاکٹر عذرا پیچوہو SindhGovt CoronaVaccine CoronavirusPakistan PPP DrAzraPechuho PTIGovernment ndmapk Asad_Umar GovtofPakistan AzraPechuho MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تدفین گھروں میں کرنا پڑے گی بھارت میں مسلمانوں کے قبرستانوں پر قبضے کئے جانے لگےبھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں قبرستانوں میں قبضے کئے جانے لگے ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاستی دارالحکومت بھوپال میں عوام کی فلاح کے لیے وقف کی PMOIndia And Most of these land grabbers are Muslims only
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نارووال: گھر میں لگے کیمرے میں زلزلے کے مناظر ریکارڈنارووال کے ایک گھر میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں زلزل کے مناظر ریکارڈ ہوگئے۔ ویڈیو دیکھیں: Allah pak apne pna ma rakhay sab ko MARE SUNAO NAROWAL MARA SUNAO PAKISTAN 🇵🇰 واہ.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹا سب سے مہنگا، شہری 1300 روپے میں تھیلا خریدنے لگےاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کے تجارتی حب کراچی میں آٹا سب سے مہنگا ہے، شہر قائد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خرید رہے ہیں اور آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1300 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ Hello digital Joker of GoS murtazawahab1 who has the responsibility to control unjustified flour price hike in karachi? Kia srf bhashan jharnay k lea twitter use krte hain... Regards A tax payer commoner with no batch mates. Ab kon kar raha hai mehengai?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »