’قدرت کا انتقام‘: ’وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں۔۔۔‘ کیا پاکستان اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

اکثر شائقین اب بھی یہ جاننا چاہتے ہوں گے کہ کیا پاکستان کی اب بھی سیمی فائنل تک رسائی کی کوئی امید باقی ہے؟ اس کا آسان جواب یہ ہے کہ ایسا ہونا بہت مشکل ہے بلکہ اگر پاکستان کی بولنگ فارم کو دیکھا جائے تو شاید ناممکنات میں سے ہے۔

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ نے آج سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کی امید میں بیٹھی پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کو مایوس کر دیا ہے اور سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

اکثر شائقین اب بھی یہ جاننا چاہتے ہوں گے کہ کیا پاکستان کی اب بھی سیمی فائنل تک رسائی کی کوئی امید باقی ہے؟ اس کا آسان جواب یہ ہے کہ ایسا ہونا بہت مشکل ہے بلکہ اگر پاکستان کی بولنگ فارم کو دیکھا جائے تو شاید ناممکن بھی۔ انڈیا کے خلاف 14 اکتوبر کو بھاری شکست کے بعد سے پاکستان ٹیم آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف سنبھل نہ پائی اور اس کا نیٹ رن تیزی سے گرتا رہا۔اسامہ میر نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ڈیوڈ وارنر کا کیچ 10 رنز پر چھوڑا اور انھوں نے 163 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جو فیصلہ کن ثابت ہوئی تھی

اس مرتبہ متعدد صارفین نے اس جانب توجہ دلائی ہے کہ پاکستان نیدرلینڈز کے خلاف ایک اوور پہلے آل آؤٹ ہوا، انڈیا کے خلاف 7.1 اوورز پہلے، آسٹریلیا کے خلاف ساڑھے چار اوورز پہلے اور جنوبی افریقہ کے خلاف 3.2 اوورز پہلے آوٹ ہو گئی تھی۔ پورے ٹورنامنٹ میں ہی پاکستان کی بولنگ خاصی ناقص رہی ہے اور فاسٹ بولرز میں حارث رؤف جبکہ سپن ڈیپارٹمنٹ مکمل طور انڈیا کی سازگار پچوں پر وکٹیں لینے میں ناکام رہا ہے۔

تاہم آج پورے میچ میں بارش نہیں ہوئی بلکہ سری لنکا کی بیٹنگ کے دوران دھوپ نکلی رہی۔ صحافی فیضان لاکھانی نے اس صورتحال پر تبصر کرتے ہوئے شاعر امجد اسلام امجد کی غزل کے شعر کا مصرعہ لکھا: ’وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان سیمی فائنل میں پہنچا تو پریشر بھارت پر ہوگا‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جاتا ہے تو بھارت زیادہ دباؤ میں ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان سیمی فائنل میں پہنچا تو پریشر بھارت پر ہوگا‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جاتا ہے تو بھارت زیادہ دباؤ میں ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کو شکست، پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں بڑھ گئیں، کیا ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی افغانستان کے خلاف فتح ناصرف اسے سیمی فائنل میں لے گئی بلکہ آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کے لیے بھی راہ ہموار کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اب تک بھارت،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے جب کہ پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اب زیادہ مشکل کا سامنا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چاہتا ہوں پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے ، سابق بھارتی کپتان ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےانہوں  نے کہا کہ میں چاہتا ہوں پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے ، پاکستان اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل سے بڑا کوئی اور میچ نہیں ہو سکتا۔ آسٹریلین...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلیے انگلینڈ کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟نیوزی لینڈ کی سرلنکا کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیابی نے پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلیے انگلینڈ کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟نیوزی لینڈ کی سرلنکا کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیابی نے پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »