’قابلِ قبول چہرے سیاسی خلا پورا کرنے کے لیے نکل رہے ہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’قابلِ قبول چہرے سیاسی خلا پورا کرنے کے لیے نکل رہے ہیں‘ ARYNewsUrdu

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے سابق گورنر سندھ کی سیاست میں واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔

فاروق ستار نے کہا کہ جو سب کو جوڑنے کی بات کرے گا، میں اُس کا ساتھ دوں گا، اگر میں نے گرینڈ الائنس بنایا تو مہاجر ووٹ تقسیم ہوجائے گا۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کے منحرف اور پاک سرزمین پارٹی کے سابق رہنما ڈاکٹر صغیر احمد، وسیم آفتاب، سلیم تاجک اور سیف یار خان نے ڈاکٹر فاروق ستار کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Top chor too

مُلکی سلامتی کے اداروں کو سمجھنا چاہئیے کہ جو غدار الطاف کے پالے پوسے پڑے پڑھاے اسکے certified چمچے کڑھ چھے، اسی کے mindset کے لوگ ہیں، وہ اپنے نام کے ساتھ صرف(پاکستان)لگانے سے دُھل کر پاک اور acceptable کیسے ہوگئیے؟ خیال کرنا!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشید شاہ کے پورے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا: بلاول بھٹوچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پی پی پی رہنما خورشید شاہ کو ضمانت پر مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فاروق احمد لغاری: سیاسی سرگرمی سے اختیارات کی گرماگرمی تک -فاروق احمد لغاری: سیاسی سرگرمی سے اختیارات کی گرماگرمی تک ARYNewsUrdu کل_تک_معاہدہ_پوراکرو mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا احتجاج نا مناسب اور قومی مفادات کیخلاف یہ وقت سیاسی انتشار پھیلا کر ذاتی مفادات کو پرو ان چڑھانے کا نہیں:عثمان بزداراپوزیشن کا احتجاج نا مناسب اور قومی مفادات کیخلاف ،یہ وقت سیاسی انتشار پھیلا کر ذاتی مفادات کو پرو ان چڑھانے کا نہیں:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official Opposition Politics UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official لاہور کی بتیاں دیکھنے والے پینڈو کو بہی آخر آگئ ہے ۔۔۔😜 UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official یعنی 2018 میں 126 دن کا ڈی چوک میں دھرنہ انتشار نہیں تھا۔۔ اس جگہ سے استعمال شدہ کنڈوم تو ابھی تک مل رہے ہیں؟ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MoIB_Official Being a overseas pakistani I am very disappointed from PTI & PMLN Governments Performance & Governance. I invested AED 100,000 in 2017 to book 1 kanal plot in Swl but failed to get anything. Pls see the below link which is self explanatory.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کو پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری کم ہونے کی توقع: وجوہات ’سیاسی‘ ہیں یا ’حقیقت‘ پر مبنی؟ - BBC News اردوبین الاقوامی مالیاتی ادارے نے رواں برس پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری کی شرح کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے لیکن پاکستان کے بعض ماہرین معیشت ان اندازوں سے یہ کہتے ہوئے اتفاق نہیں کرتے کہ آئی ایم ایف کے پاس پاکستانی معیشت کے بارے میں ڈیٹا اکٹھا کرنے کی کوئی خاص تیکنیکی صلاحیت نہیں ہے۔ Pakistaniii lutarooo pr lanaaatttt beshumarrr..11 dfa parh kr agay share kijye پورے پاکستان میں صرف دو ہی معاشی ماہرین ملیں ہیں ڈاکڑ اشفاق اور فرخ سلیم، جنکی سیاسی وابستگی روز روشن کی طرح عیاں ہے انکو انکے گھر والے سیریس نہی لیتے ہیں آپ ان لوگوں کی رائے کو عوام میں کنفیوژن پھیلانے کے لیے پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں یہودیوں کا جال اور مال ہے جو دینا ہے حکمرانوں کے لئے حلال ہے واپس تو عوام نے کرنا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروفانڈونیشیا ،بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروف Indonesia Bogor Farmers HarvestRice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا:تیزبارش،برفباری کےامکان، سیاحوں کو احتیاط کا مشورہسیاحتی مقامات کیلئے نکل رہے ہیں تو موسم کی بدلتی صورتحال، سیاحتی مقامات تک راستوں اور ہوٹلز سے متعلق تازہ معلومات کے لئے پڑھیے مفصل رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »