’قابل اعتماد‘ شاداب کے چرچے، ’سرفراز کو پانی پلانے میں کوئی شرمندگی نہیں ہونی چاہیے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: شاداب کی قابل اعتماد بیٹنگ اور سرفراز ’دی واٹر بوائے‘ کے چرچے

شاداب خان نے اپنے تیسرے ہی فرسٹ کلاس میچ میں جو پاکستان اے اور زمبابوے اے کے خلاف تھا آٹھویں نمبر پر کھیلتے ہوئے اپنی پہلی فرسٹ کلاس سنچری اسکور کی۔ اس میچ میں انہوں نے پہلی اننگز میں چار اور دوسری اننگز میں پانچ وکٹیں بھی حاصل کی تھیں۔

شاداب خان ابتک 40 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں 48 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ انہوں نے اپنے پہلے 20 میچوں میں 26وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ آخری 20 میچوں میں ان کی حاصل کردہ وکٹوں کی تعداد 20 رہی ہے۔ گذشتہ سال ورلڈ کپ میں ان کے کافی توقعات وابستہ کی گئی تھیں تاہم وہ چھ میچوں میں 35 کی اوسط سے9 وکٹیں حاصل کرپائے تھے۔

اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ میں شاداب خان کو کھلانے کے فیصلے کے بارے میں مصباح الحق کہتے ہیں کہ کافی عرصے سے ہمیں ٹیم کے صحیح کمبی نیشن کی تلاش رہی ہے کیونکہ جب آپ چھ بیٹسمین کھلاتے ہیں تو ایک بولر کم ہوتا ہے ۔ ہمیں ایک آل راؤنڈ چاہیے جو یہ کمی پوری کرسکے۔ موجودہ کنڈیشنز میں ہمیں یہ نظر آیا کہ یہاں اسپنر کی زیادہ اہمیت یا ضرورت ہوگی لہذا شاداب خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پر معمولی اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں کمی آنے کے بعد آج ایک مرتبہ پھر سے کیسز اور اموات میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جموں کشمیر سے الگ ہوکر ایک سال میں لداخ کو کیا ملا؟ - BBC News اردولداخ کا نام لیتے ہی اس کے خوبصورت مناظر کی تصاویر ہمارے ذہنوں میں ابھرنے لگتی ہیں۔ انڈیا کی پیشانی پر فطرت کا یہ انوکھا تحفہ ایک سال پہلے تک انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر کا حصہ ہوا کرتا تھا۔ لیکن گذشتہ ایک سال میں کیا لداخ کو وہ حاصل ہوا جو وہ چاہتا تھا؟ عوام کی توقعات کیا ہیں، وہ مرکز سے کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیاریوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار PSCAsafecities OneMinuteSilence IIOJKUnderSiege KashmirSiegeDay SolidarityWithKashmiris 5thAugustBlackDay GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے ایک ہسپتال میں آگ لگ گئی ہلاکتیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق احمد آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »