’فیکٹری میں کچھ لوگ خاموش تماشائی بن گئے، باقی انھیں قتل کرنا چاہتے تھے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ میں پریا نتھا کا قتل: ’فیکٹری میں کچھ لوگ خاموش تماشائی بن گئے، باقی انھیں قتل کرنا چاہتے تھے‘

صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کو بچانے کے لیے فیکڑی کے اندر ان کے چند ایک ساتھیوں نے بھرپور کوشش کی تھی۔

موقع پر موجود ایک عینی شاہد کے مطابق جب پریا نتھا کے چار ساتھی ان کو بچانے کے لیے اپنی جان پر کھیل رہے تھے تو اس وقت اگر مزید مدد فراہم ہوجاتی تو ممکنہ طور پر پریا نتھا کی جان کو بچایا جاسکتا ہے۔ مقدمے میں کہا گیا ہے کہ یہ ہجوم پریا نتھا کو ’مردہ حالت میں گھسیٹتے ہوئے‘ وزیر آباد روڈ پر لے گیا تھا۔ موقع پر موجود پولیس افسر نے روکنے کی کوشش کی مگر نفری کم ہونے کی بنا پر وہ انھیں روک نہ سکے۔

پنجاب حکومت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیکٹری مینیجر کے ڈسپلن اور کام لینے کی وجہ سے کچھ ملازمین فیکٹری ان سے نالاں تھے۔ رپورٹ کے مطابق کچھ غیر ملکی کمپنیوں کے وفد نے فیکٹری کا دورہ کرنا تھا۔ سری لنکن فیکٹری مینجر نے مشینوں کی مکمل صفائی کا حکم دیتے ہوئے مشینوں سے مذہبی سٹیکرز اتارنے کا کہا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مبینہ طور پر جب فیکٹری ملازمین نے سٹیکر نہیں ہٹایا تو مینیجر نے خود ہٹا دیا۔جمعے کو فیکٹری میں موجود عینی شاہد نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ جب ہجوم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Astagferullah

یہ سوچنے کا وقت ہے. ہم نے اسلام سے کیا سیکھا۔ ہمارا مذہب ہمیں انسانیت کا پیغام دیتا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لیے بہترین نمونہ ہیں۔ ہم اسلام کا صحیح پیغام پہنچانے میں ناکام ہیں۔

cowards no one stepped up to help the poor guy, we need real war against mullah if this country has to survive

شرم کی بات ہے ایسے لوگو پر لعنت ہے

جو قوم قتل نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر خاموش تماشائی بنی ہو اس قوم کے تخم آج کیسے بول سکتے ہیں۔

ہمارے ہاں مساجد بہت ہیں لیکن ہدایت سے حالی ہے آج کل کے مسلمان دین اسلام کیلئے غیر مسلموں سے زیادہ خطرناک بن چکا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینیجر ہلاک - ایکسپریس اردوملازمین نے وزیر آباد روڈ کو بلاک کرکے مینیجر کی لاش کو آگ بھی لگا دی۔ مکمل خبر لکھا کریں منافقت کا مظاہرہ ہی انتہا پسندوں کو عوام میں مقبول بناتا ہے کچا چٹھہ کھولیں ان ظالموں کا پوری بات بھونک سیالکوٹ میں فیکٹری کا غیر ملکی سري لنکن منیجر نے TLP کے کتوں کو فیکٹری پر پوسٹر لگانے سے منع کیا تو انہوں نے منیجر کو آگ لگا دی ۔لخ دی لعنت عاشقان شیطان پر When the political parties will use ناموس رسالت for politics, then this madness will happen. The government may decide to declare another week celebrations for this national achievement
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کا قتل۔۔۔سری لنکن وزیر اعظم کا رد عمل بھی سامنے آگیاسری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی نے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان سری لنکن شہری کے قتل کے معاملے میں انصاف فراہم کریں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ؛ سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کی تفصیلات جاریپنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا سیالکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ واقعے کی پولیس کو جب پہلی اطلاع ملی تو ہلاکت ہوچکی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot آپ کی ایجنسیاں کہاں تھیں؟ جن کا کام ھی قبل از وقت اندر کی خبر نکال لانا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ: فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کا قتل، مرکزی ملزم گرفتارآئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں لوگوں کو اشتعال دلانے اور قتل کا اعتراف کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang بے شرم آرمی چیف ٹی ایل پی سے تو ڈر گیا - آج اُن کو اس کی فوج نے سیدھا کیا ہوتا تو سب سیدھا ہوتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی منیب الرحمان Bchd mullah hn Yai saray Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them jab tak punjab mein urdu zban pe pabandi nae lgege urdu k departments aur akhbar band nae honge news chaneel band nae honge punjab mien labik jaise fitne peda hoge ,yeh brelvi deobandi sab up ki pedawar hain urdu ka tohfa hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری کو قتل کر کے آگ لگا دی گئی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ اس ملک کا منہ ھمیشہ سے کالا رھا ھے۔ ثبوت مل گیا نا کے نیوزیلینڈ کی کرکٹ ٹیم میچ شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے کیوں سیریز چھوڑ کر واپس چلی گئی تھی A must read opinion on this barbaric incident in Sialkot 👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »