’فواد چوہدری پہلے اپنا سیکیورٹی بانڈ دیں‘، طلال چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’فواد چوہدری پہلے اپنا سیکیورٹی بانڈ دیں‘، طلال چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری پہلے اپنا سیکیورٹی بانڈ دیں کہ کسی اورتھالی میں نہیں کھائیں گے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری جیسےلوٹے جو اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سےدوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں۔طلال چوہدری نے کہا کہ فواد چوہدری لوٹے تھے، ہیں اور رہیں گے، اپنے بیانات سے عمران صاحب کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مذموم بیانات سے عدالتی فیصلوں کی توہین نہ کریں، جتنی پارٹیاں فواد چوہدری نے بدلیں ہیں اس کی بھی سیاسی تاریخ میں مثال نہیں...

واضح رہے کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ایک ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، گارنٹی کا بندوبست کرے۔ بعد ازاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ماضی میں کوئی ایسی مثال نہیں ہے، نوازشریف کوئی ایسی گارنٹی تو دیں کہ ٹھیک ہوکر وہ واپس آجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ اب نوازشریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، فواد چوہدرین لیگ اب نوازشریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، فواد چوہدری Read News pmln_org NawazSharif fawadchaudhry MoIB_Official Tweet
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ اب نوازشریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ اب نوازشریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، ن لیگ سیاست کے بجائے گارنٹی کا بندوبست کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کے پیسے معاف نہیں کر سکتے، یہ پاکستانیوں کا پیسہ ہے: فواد چوہدریکرپشن کے پیسے معاف نہیں کر سکتے، یہ پاکستانیوں کا پیسہ ہے: فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نون لیگ گارنٹی کا بندوبست کرے، فواد چوہدرینون لیگ گارنٹی کا بندوبست کرے، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام اراکین نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ03:52 PM, 11 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد عمران خان نے اپنے آپ کو غیر سیاسی اور ججوں نے اپنے آپ کو انصاف پسند ظاہر کرتے کرتے تمام چوروں سے صلح کر لی عوام مردہ باد fawadchaudhry SSEHBAI1 Shahidmasooddr OryaMaqboolJan ARYSabirShakir arifhameed15
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں ، فواد چوہدریکابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں ، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang عمران خان پھر ہر تقریر میں کس کا ذکر کریں گے۔ It would be a big mistake 2 let dis mafia kingpin 2 jet off through sham guarantors dat will decimate along with MNS once he lands in a western country only 2 chair meetings with anti pak elements & RAW handlers on foreign soul 2 try 2 lay out a road map on how 2 derail pak again It would be a big mistake 2 let dis mafia kingpin 2 jet off through sham guarantors they will decimate along with MNS once he lands in a western country,only 2 chair meetings with anti pak elements&RAW handlers on foreign soil,to try 2 lay out a road map on how 2 derail pak again
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »