’فواد عالم کے آؤٹ پر بادل بھی رو رہے ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد عالم کے صفر پر آؤٹ ہونے پر ردعمل: ’فواد عالم کے آؤٹ پر بادل بھی رو رہے ہیں‘

دسمبر 2009 کے بعد سے فواد عالم 56.48 کی اوسط سے 111 ڈومیسٹک مقابلوں میں 7965 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے۔ انھوں نے ایک ایسی فہرست میں اپنا نام بنایا جس میں کمار سنگاکارا، روحت شرما اور اے بی ڈیویلیئرز جیسے نام بھی شامل ہیں۔

فواد عالم نے اپنا آخری میچ 2019 میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا جس میں انھوں نے 168 رنز کی باری کھیلی تھی۔فواد عالم کے آؤٹ ہوئے تو کچھ ہی دیر بعد بادل برس پڑے اور بارش نے کھیل روک دیا۔،تصویر کا ذریعہلیکن کھیلوں کے صحافی فیضان لاکھانی کے مطابق 'فواد عالم کی ایک اننگز اور سب چھری کانٹے لے کر نکل پڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

11 سال بعد اپنی پہلی اننگز میں فواد عالم صفر پر آؤٹ - BBC News اردوسیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف اب تک پانچ وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ عابد علی نے چھ چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سنچری مکمل کی لیکن وہ آؤٹ ہوگئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکانانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز کا فواد عالم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار - ایکسپریس اردوفواد عالم کے پاس 11 سال بعد ٹیم میں جگہ بنانے کا سنہری موقع ہے، محمد یوسف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے معاملے پر بل گیٹس بھی پاکستان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی آ رہی ہے اور بتدریج زندگی معمول پر لائی جا رہی ہے۔ پاکستانی حکومت نے جس احسن طریقے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے کے بعد حزب اللہ کے عناصر کو بندرگاہ پر دیکھا عینی شاہدعینی شاہدین نے کہاہے کہ بیروت دھماکوں کے بعد حزب اللہ کے عناصر پوری آزادی کے ساتھ بندرگاہ میں آ جا رہے ہیں گویا کہ انہیں وہاں کسی خاص چیز کی تلاش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »