’فلم انڈسٹری نے ابھی چلنا شروع کیا ہے،دوڑے گی تو ۔۔۔ ‘ لیجنڈ غلام محی الدین نے امید دلادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی فلم انڈسٹری کےسینئر اداکار غلام محی الدین

نےکہاہے کہ فلم انڈسٹری نے ابھی چلنا شروع کیا ہےجب یہ دوڑنا شروع کر دے گی تو اس کے مسائل بھی خو بخود ختم ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق غلام محی الدین نے کہا کہ ایک دور میں ہماری انڈسٹری مکمل معذور ہو چکی تھی لیکن اب حالات بہتر ہوئے ہیں اور اس نے بحالی کی جانب سفر شروع کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی یہ دعویٰ نہیں کیا جا سکتا کہ فلم انڈسٹری مکمل طو رپر بحال ہو

چکی ہے البتہ اس نے چلنا شروع کر دیا ہے اور آنے والے سالوں میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گی۔غلام محی الدین کہا کہ ایک وقت وہ تھا جب پاکستانی سٹوڈیوز میں بیک وقت چارسے پانچ فلموں کی شوٹنگز ہوا کرتی تھیں اورجب یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہو جائے گا تو اس کے مسائل بھی خود بخود دم توڑ جائیں گے،فلم انڈسٹری کے فروغ کے لئے پہلے بھی خدمات پیش کیں اور اب بھی حاضر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید خان نے اپنی پہلی فلم 'کہے دل جدھر' کا اعلان کردیا - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ’فروزن ٹو‘ کا رنگا رنگ پریمیئر - ایکسپریس اردو’فروزن ٹو‘ پاکستان، بھارت سمیت مختلف ممالک میں 22 نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ فلمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلم’اسپائس اِن ڈسگائز ‘کا ٹریلر جاریفلم’اسپائس اِن ڈسگائز ‘کا ٹریلر جاری ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’لال کبوتر‘ چھوٹے بجٹ کی معیاری فلمپاکستانی فلم لال کبوتر نے کینیڈا میں منعقد ہونے والی وینکوور ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا اعزاز جیت لیا ہے۔ پڑھیے فلم پر نقاد hyzaidi کا جائزہ۔۔۔ LaalKabootar VISAFF
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے سندھ کابینہ میں ایک بار پھر توسیع کافیصلہپیپلزپارٹی نے سندھ کابینہ میں ایک بارپھرتوسیع کا فیصلہ PPP Sindh PPPSindhGovt PPPGovt SindhCabinet CMSindh MuradAliShah MediaCellPPP MuradAliShahPPP MinisterSindh SindhCMHouse BBhuttoZardari pid_gov ImranKhanPTI ImranIsmailPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »