’فرق اتنا نہیں تھا، معیاری سہولیات ملتیں تو میڈل جیت سکتا تھا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’فرق اتنا نہیں تھا، معیاری سہولیات ملتیں تو میڈل جیت سکتا تھا‘ ARYNewsUrdu TalhaTalib Olympics Tokyo2020

ٹوکیو اولمپکس میں پانچویں پوزیشن حاصل کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا کہنا ہے کہ مستقبل میں زیادہ محنت کرکے میڈل جیتوں گا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں طلحہ طالب دو کلو گرام کی فرق سے میڈل نہ جیت سکے لیکن ان کا کہنا ہے کہ اگر بین الاقوامی معیار کی سہولیات فراہم کی جاتیں تو دو کلو کا فرق اتنا بڑا نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر جیت جاتا تو آج پورا ملک میڈل جیتنے کا جشن منار ہا ہوتا، مستقبل میں اور زیادہ محنت کرکے میڈل جیتوں گا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کی دعاؤں کے بغیر میرے لیے یہ سفر ممکن نہ تھا جن لوگوں نے سپورٹ کیا ان کا شکر گزار ہوں۔واضح رہے 21 سالہ طلحہ طالب کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے، طلحہ طالب نے کامن ویلتھ چیمپئن شپ اور انٹرنیشنل سالیڈیریٹی چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈلز جیتے جب کہ آسٹریلیا میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی تھی۔

علاوہ ازیں اس سال ہونے والی ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں انہوں نے کانسی کا تمغہ جیتا تھا جس کے بعد انہیں ٹوکیو اولمپکس میں وائلڈ کارڈ پر شرکت کیلئے منتخب کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We love u brother

ARYNEWSOFFICIAL Koi baat nhi talha 😊 Dusre mulk mein itna acha perform krna b boht aizaaz ki baat hoti👈 Pakistan proud of you😍 Keep it up👍👏👏👏👏

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔

ARYNEWSOFFICIAL

Good effort

Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ اور آزاد کشمیر کے انتخابات میں فرق صاف ظاہر ہے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے دوران سیاسی قیادت کا بڑا حصہ قید میں ہوتا ہے۔ عامر کیانی کی کرپشن۔بابر ندیم کی کرپشن ۔طاہر خورشید کی کرپشن ۔ہوابازی کے وزیر کی کرپشن ۔ذلفی بخاری کی کرپشن۔ شیدے ٹلی کو رنگ روڈ میں فاٸدہ۔ BRt کی کرپشن۔ چینی اسکینڈل ۔آٹا اسکینڈل ۔گندم کی کرپشن پر مبنی ایکسپورٹ ۔ بزدار کی کرپشن تم بتلاٶ کے ہم بتلاٸیں کیا؟ کشمیر فروش عمران
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راج کندرا کی جگہ کرن کندرا کا نام، اداکار سیخ پاکرن کندرا کا کہنا تھا کہ ممبئی پولیس کی جانب سے مجھے نہیں بلکہ راج کندرا کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات میں ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا، ذرائع الیکشن کمیشنآزاد کشمیرانتخابات میں ٹرن آؤٹ 58فیصد رہا، 2016کےانتخابات میں ٹرن آؤٹ 65 فیصد رہا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طنز و مزاح کے ممتاز شاعر پروفیسر عنایت علی خان کی برسی -طنز و مزاح کے ممتاز شاعر پروفیسر عنایت علی خان کی برسی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زبان آزادی نہیں‌ پابندی چاہتی ہے! -اس کا دعویٰ کوئی نہیں کر سکتا کہ وہ بے عیب نثر لکھتا ہے، یا اس سے کوئی غلطی ہو ہی نہیں سکتی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی کے ساحل پر پھنسا جہاز 15 اگست سے پہلے نہیں نکالا جا سکتا'کراچی : کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کا آپریشن تاحال شروع نہ کیا جاسکا, جہاز پندرہ اگست سے پہلے نہیں نکالا جا سکتا y not a 6th populated country can do miracles by using its manpower Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me کوئی بات نہیں بعد میں کر لیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »